خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو باباکب تلک چولہے جلائیں گی ہماری عورتیں
آپکا اردو بابااردو غزلیاتبشریٰ شہزادیشعر و شاعری

کب تلک چولہے جلائیں گی ہماری عورتیں

از بشریٰ شہزادی نومبر 9, 2025
از بشریٰ شہزادی نومبر 9, 2025 0 تبصرے 8 مناظر
9

کب تلک چولہے جلائیں گی ہماری عورتیں
ایک دن گھر بھی جلا دیں گی کنواری عورتیں

روشنی کے ہاتھوں سے چھوتے ہیں ان کو آدمی
کچھ نہیں محسوس کر پاتیں بچاری عورتیں

دیوتا جس روز خلوت میں انہیں بلوائے گا
دیویاں بن جائیں گی اس دن پجاری عورتیں

جس قدر مشکیزے بھرواتے ہو تم صحرائیو
سینے سے دریا نکالیں گی تمھاری عورتیں

عورتیں بدلی ہیں پھر بھی ذائقہ بدلا نہیں
ایک جیسی کیوں بنائیں تم نے ساری عورتیں

اس قدر مجبور ہوتی ہیں گزارے کے لئے
دل کو بھی کاسہ بتاتی ہیں بھکاری عورتیں

ایک شب اور ایک بستر، دونوں کا اک آدمی
ایک بازی اور لگائیں گی جواری عورتیں

حسن کے آگے سبھی کچھ فطرتاَ مغلوب ہے
تیر و ترکش بھی نہیں رکھتیں شکاری عورتیں

جل رہا ہے آدمی کا دل انہی کے واسطے
روشنی کے رتھ پہ کرتی ہیں سواری عورتیں

بشریٰ شہزادی

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • عشق مجھ کو نہیں، وحشت ہی سہی
  • بیٹیاں نا قابل برداشت بوجھ !
  • مبادا اُس گلی میں جاؤں تو للکار دے کوئی
  • جنوری کی سرد راتیں
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
بشریٰ شہزادی

اگلی پوسٹ
خالی ابھی جام میں کچھ سوچ رہا ہوں
پچھلی پوسٹ
کوئی ہو جس کو مرا انتظار کوئی نہیں

متعلقہ پوسٹس

شفق گوں سبزہ

فروری 21, 2023

سوتے رہنا صرف بہانہ ہوتا ہے

نومبر 14, 2021

لاکھ دیکھے حسین چہرے تو

نومبر 18, 2020

عجب اپنا حال ہوتا، جو وصال یار ہوتا

جون 20, 2020

جنوں نے تماشا بنایا ہمیں

جون 27, 2020

آرٹسٹ کی موت

دسمبر 8, 2023

مل کر بھی اگر پُرسشِ حالات نہ کرنا

دسمبر 12, 2021

شوگر سے آگاہی، راز اور مکمل چھٹکارا

ستمبر 17, 2025

ناکے پہ ڈاکا

ستمبر 29, 2019

شعلۂ عشق کے اسرار

دسمبر 25, 2024

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • پاکستان اور خلیج

    جنوری 3, 2026
  • زندگی میں اک موڑ

    جنوری 3, 2026
  • کفر اور کافر کا مسئلہ

    جنوری 3, 2026
  • خاموش انسان اور پہلی دعا

    جنوری 3, 2026
  • اعداد و شمار کا پاکستان

    جنوری 2, 2026
  • 1

    ادب،ناول اور معاشرے کا باہم اتصال

    جولائی 12, 2023
  • 2

    نئے انداز سے تعمیر مجھے ہونا ہے

    اپریل 15, 2018
  • 3

    کھلا خط

    دسمبر 31, 2025
  • 4

    جدید الحاد

    دسمبر 25, 2025
  • 5

    نئے سال کے تقاضے اور کامیابی کی حکمت عملی

    دسمبر 30, 2025
  • احمد رضا on لہو اشکوں میں مِلنے دو
  • حسین فرید on ٹوٹ کر گرتے ستاروں کی
  • محمد جواد on دہلی کا ایک یادگار مشاعرہ
  • حافظ اکبر on منتظر کوئی نہیں، کون وہاں بیٹھا ہے
  • رشید حسرت on منتظر کوئی نہیں، کون وہاں بیٹھا ہے

اسلامی گوشہ

کفر اور کافر کا مسئلہ

جنوری 3, 2026

خاموش انسان اور پہلی دعا

جنوری 3, 2026

سماجی تجزیہ

جنوری 2, 2026

علی بزبانِ علی بن موسیٰ الرضاؑ

جنوری 1, 2026

نقظہ نواز

جنوری 1, 2026

اردو شاعری

اگلی گلی میں رہتا ہے

جنوری 1, 2026

ہم کون

جنوری 1, 2026

بزرگوں کے سرہانے بیٹھ جائیں

جنوری 1, 2026

نیا سال مبارک

دسمبر 30, 2025

یہ جو بڑھتی ہوئی جدائی ہے

دسمبر 29, 2025

اردو افسانے

تعارف کا دوسرا قدم

دسمبر 16, 2025

احساس محبت

نومبر 11, 2025

جہاں سے میں دیکھتا ہوں

اکتوبر 24, 2025

خسارے کی اجازت

اکتوبر 24, 2025

تمنا کا دوسرا قدم

اکتوبر 24, 2025

اردو کالمز

پاکستان اور خلیج

جنوری 3, 2026

کفر اور کافر کا مسئلہ

جنوری 3, 2026

خاموش انسان اور پہلی دعا

جنوری 3, 2026

اعداد و شمار کا پاکستان

جنوری 2, 2026

سماجی تجزیہ

جنوری 2, 2026

باورچی خانہ

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

سادہ مٹن ہانڈی

جولائی 5, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • پاکستان اور خلیج

    جنوری 3, 2026
  • زندگی میں اک موڑ

    جنوری 3, 2026
  • کفر اور کافر کا مسئلہ

    جنوری 3, 2026
  • خاموش انسان اور پہلی دعا

    جنوری 3, 2026
  • اعداد و شمار کا پاکستان

    جنوری 2, 2026
  • سماجی تجزیہ

    جنوری 2, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    ادب،ناول اور معاشرے کا باہم اتصال

    جولائی 12, 2023
  • 2

    نئے انداز سے تعمیر مجھے ہونا ہے

    اپریل 15, 2018
  • 3

    کھلا خط

    دسمبر 31, 2025
  • 4

    جدید الحاد

    دسمبر 25, 2025
  • 5

    نئے سال کے تقاضے اور کامیابی کی حکمت عملی

    دسمبر 30, 2025
  • 6

    25 دسمبر

    دسمبر 25, 2025

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

لباسِ ارغوانی

دسمبر 18, 2024

زمین اور انسان

اگست 8, 2025

میکدہ بھی ہے غم کا گھر...

اگست 23, 2020
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں