خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو بابازمین اور انسان
آپکا اردو بابااختصاریئےاردو تحاریرصنم فاروق حسین

زمین اور انسان

از سائیٹ ایڈمن اگست 8, 2025
از سائیٹ ایڈمن اگست 8, 2025 0 تبصرے 80 مناظر
81

اک مدت سے وہ دروازہ بند تھا۔کون کھولتا وہاں کے رہنے والے تو شہر میں رہائش پذیر تھے۔آخر بہت عرصے بعد کچھ کو خیال آیا وہاں کا رخ کیا جاۓ۔آخر وہاں کے رہنے والوں کے پیغامات جو وصول ھو رہے تھے ۔بھائ اپنے گھر کو دیکھو یہ تو کسی دن ہمارے اوپر آجانا۔
جب گھر کا دروازہ کھولا تو دیواروں کی ویرانی۔بنجر زمین سے نکلتے پودے۔ٹوٹا بکھرا سامان اور اک وہشت ذدہ ماحول الگ ہی کہانی بتا رہا تھا۔
وہ چینخ چینخ کر اپنی داستان سنا رہا تھا۔میرا کیا قصور تھا۔
ہر کونے میں اک سناٹے کے پیچھے کچھ قہقے۔رونقیں۔ اک کہانی رو رہی تھی۔ کہ میری سنو میری تکلیف کا مداوا کرو۔اسکے رہنے والے دیکھ کر پریشان تو ھوۓ پر دکھ سے زیادہ فکر اس بات کی تھی اتنے نقصان کا خرچہ کتنا ھو گا؟ ۔کاش ھم نے اس پر توجہ دی ہوتی۔ اک کمرے کی گری چھت کا ملبہ آہبکاں کر رہا تھا ۔پوچھ رہا تھا آگۓ تم مجھے اٹھانے دیکھ لو میں انتظار کرتا رہا تھا کہ تم آؤ گے مجھے بچا لو گے۔ مگر تم تو شہر کی رونقوں میں مصروف تھے ۔تمہارے کانوں میں تو شہر کا شوروغل تھا۔ میرے اندر کی دھڑاڑیں تمہیں کیسے نظر آتیں تم تو شہر کی روشنی میں اندھے ہوۓ پڑے تھے میں انتظار کر کر کہ آخر گر گیا۔اب میرا ملبہ اٹھاؤ میری گزری یادوں کا ملبہ مجھے آج بھی یاد ھے میرے نیچے کتنی رونق ہوا کرتی تھی جب تمہارا باپ تمہارے لیے محنت کرکے تھکا ہارا گھر آتا تھا میرے نیچے آکر بیٹھتا تھا تو مجھے دیکھ کر شکر ادا کرتا ھے جب تم بیمار ھوتے تو کیسے دن رات تمہارا خیال رکھتا تھا تم سے اس کی کمائ سے بنا گھر نہ سنبھالا جا سکا۔تم کیسے مجھے بھول گۓ۔میں تمہارے بزرگوں کا قیمتی اثاثہ تھا۔دیکھو آج میں گر گیا کمزور پر گیا۔ختم ھو گیا تمہاری راہ تکتے تکتے۔
اب اس گھر میں تعمیر کا کام شروع ھو گیا مزدور آگے ملبہ اٹھایا جانے لگا پودے کاٹے گۓ۔دیواریں خستہ حالی میں رو رہی تھی اور اس گھر کا باشندہ حیران ھو رہا تھا میرے باپ دادا نے اتنا مضبوط کام کروایا تھا کہ ابھی تک بہت سے حصے مضبوط تھے۔مزدور کہہ رہے تھے
صاحب جی۔ابھی بھی وقت ھے اسے ٹھیک کر لو یہ زمین بنجر نہی ھیرا ھے ھیرا ۔اور اپنی جگہ ایسے نہی چھوڑتے ۔صاحب جی زمین بھی بددعا دیتی ھے۔اگر اسے آباد نہ کیا جاۓ۔اور جناب آج کے دور میں کون اپنی زمین چھوڑ کر کیسے دوسروں کی زمین آباد کرتا ھے۔جناب اگر اپنی چھت ھو تو تھوڑے میں بھی گزارا ھو جاتا۔بس بات سمجھنے کی ھے۔
ایسی ہی کہانی ہر انسان کی ھے ۔بہت سے ہمارے اپنے اندر سے ایسے ہی بنجر ہیں۔ ٹوٹے بکھرے ھوۓ خستہ حال۔ ان کے دلوں میں بہت سے غموں ۔دکھوں۔ لہجوں۔ رویوں۔ کا ملبہ بکھڑا پڑا ھوتا ہے۔پر ہمارے اپنے رونقوں میں شوروغل میں اتنے مصروف ھوتے ہیں انکو وہ دل وہ پرانے بوسیدہ گرے ھوۓ گھر نظر ہی نہی آتے۔وہ خاموش احتجاج کے ساتھ چینخ کر پکار رہے ھوتے ہیں مجھے بچالو گرنے سے۔ برباد ھونے سےپر نۓ رشتوں میں وہ پرانا رشتہ نظر نہی آتا۔ اور آخر اک دن وہ گر جاتا ھے۔ یا تو ھمیشہ کے لیے ختم ھو جاتا ھے یا ویرانیت کی شکل میں اپنے آخری پل کا انتظار کرتا کرتا ہسپتالوں کے بستر پر سانسیں گن۔رہا ھوتا ھے کب یہ ختم ھوں اور میں آزاد ھو جاؤ یا انکو آزادی دے جاؤ اپنے بوجھ سے۔
اپنوں کی قدر کیا کریں وقتا وقتا انکو محبت سے تعمیر کرتے رہا کریں بہت سے اپنے خاموش ھوتے ہیں پر اندر سے رو رہے ھوتے ہیں۔
اور ان کی خاموشی اور بنجر زمین کی خاموشی کی اذیت اک برابرھوتی ھے۔
جب وہ اپنے نہی رہتے پھر احساس ھوتا ھے قدر جانے والے کی ۔بس فرق اتنا ہے پیسوں سے زمیں و مکاں تو بچ جاتے ہیں۔پر گۓ ھوۓ انسان واپس نہی آتے ۔وہ خاموش ھو جاتے ہیں اور اسی زمیں کے نیچے ہمیشہ کے لیے مدفون ھو جاتے ہیں۔
کہانی اور ذندگی دو الگ رخ میں اک باب ہیں۔
جو محبت۔ احساس۔خوبصورتی کے مختاج ہیں۔

صنم فاروق حسین

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • نیا آغاز
  • جاگتا رہتا ہوں اور کھڑکی کھلی رہتی ہے
  • آغاز آفرینش
  • سرکس
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
لب پر کوئی شکوہ نہ گلہ
پچھلی پوسٹ
غریبوں کی بیٹی

متعلقہ پوسٹس

پھر وہی کنج قفس

جون 15, 2020

آئینے میں

مئی 21, 2020

پاکستان کا مطلب کیا

جولائی 20, 2021

لہجہ نجانے کیوں ذرا بھیگا لگا مجھے

اپریل 23, 2022

خدا کو اک طرف

دسمبر 26, 2024

جُھمکے

جنوری 31, 2020

اب اور کہنے کی ضرورت نہیں

نومبر 15, 2019

جو بھی ہوتا ہے تِرا حال گُزارا کر لے

نومبر 18, 2025

بلا کی دھول ہے آنکھیں

مئی 9, 2025

کیا یہ غور طلب نہیں!

اگست 30, 2024

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • نہیں خزاں ہی نشان قاتل

    اگست 30, 2026
  • ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

    اگست 30, 2026
  • عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

    اگست 30, 2026
  • وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

    اگست 30, 2026
  • ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

    اگست 30, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • ایم اے دوشی on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Meesam Ali Agha on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • مسعود فیروزی on شعر شور انگیز

اسلامی گوشہ

مدح خیر الوری کے پیار میں آجاتے ہیں

اگست 30, 2026

آزاد نعتیہ نظم – حل

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

آقا کریم ﷺ کا احسان

اگست 23, 2026

لباس کی شرعی حیثیت

اگست 4, 2026

اردو شاعری

نہیں خزاں ہی نشان قاتل

اگست 30, 2026

ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

اگست 30, 2026

عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

اگست 30, 2026

وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

اگست 30, 2026

ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

اگست 30, 2026

اردو افسانے

سرخ پینسلیں اور خستہ حال خیمہ

اگست 9, 2026

وہ درخت جو اپنے سائے سے رُوٹھ گیا

اگست 3, 2026

ماں کی خاموش دُعا

جولائی 24, 2026

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

اردو کالمز

ایک نئے استعمار کا خاموش سفر

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

"شہر نامہ سوم” ایک عمدہ ادبی اور تاریخی...

اگست 26, 2026

تیسری ہندکو کانفرنس

اگست 24, 2026

آقا کریم ﷺ کا احسان

اگست 23, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • نہیں خزاں ہی نشان قاتل

    اگست 30, 2026
  • ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

    اگست 30, 2026
  • عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

    اگست 30, 2026
  • وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

    اگست 30, 2026
  • ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

    اگست 30, 2026
  • نہ بھٹکے ہیں نہ راستہ ہوا غلط

    اگست 30, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

میری راۓ میں

اپریل 2, 2020

نئے سال کی دستک

جنوری 1, 2022

ابھی تو رات ہے

دسمبر 30, 2019
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں