نجی معلومات کی پالیسی
آپکی فراہم کردہ تمام تر نجی معلومات ہم اردو بابا ڈاٹ کام پر اپنی پالیسی کے مطابق استعمال کرتے ہیں۔ اور اس سلسلے میں مروجہ انٹرنیٹ، اخلاقی اور دیگر معاشرتی ضابطوں کی سختی سے پا بندی کی جاتی ہے۔
(1) جب آپ اردو بابا ڈاٹ کام کے صفحات کو دیکھتے ہیں، تو وہ صفات آپ کے کمپیوٹر پر وقتی طور پر محفوظ ہو جاتے ہیں، جو کہ کچھ عرصہ بعد خود ہی ضائع ہو جاتے ہیں۔ اسی طرح اردو بابا ڈاٹ کام کی جانب سے آپ کے کمپیوٹر پر کوکی فائل رکھی جاتی ہے۔ جو کہ ایک مقرہ مدت کے بعد خود کو ضائع کر لیتی ہے۔ کوکی فائیل میں تمام کوڈ واضح انگریزی زبان میں لکھا گیا ہے اور باآسانی دیکھا جا سکتا ہے۔
(2) اگر آپ کی عمر سولہ سال یا اس سے کم ہے تو آپ کےلئے اردو بابا ڈاٹ کام کو نجی معلومات فراہم کرنے سے پہلے اپنے والدین یا سرپرست کی اجازت حاصل کرنا لازمی ہے۔ اس اجازت کے بغیر آپ ہمیں اپنے بارے میں نجی معلومات نہیں فراہم کر سکتے۔
(3) اردو بابا ڈاٹ کام کے بعض حصوں کے لیئے رُکنیت ضروری ہے اس سلسلے میں آپ جو بھی معلو مات فراہم کریں گے ان کا قانونی طور پر تحفظ کیا جائے گا۔ آپ کی رضامندی کے علاؤہ یہ معلومات کیسی دیگر پارٹی کو فراہم نہیں کی جائیں گیں۔ اردو بابا ڈاٹ کام آپ کی فراہم کردہ نجی معلومات کو بلا دریافت کیے کہیں پر جمع نہیں کرتا۔
(4) اردو بابا ڈاٹ کام اپنی سہولت کی بہتری یا بعض دیگر وجوہات کی بنا پر آپ سے رابطہ کر سکتا ہے ۔
(5) کسی قسم کی غیر قانونی/ غیر اخلاقی سرگرمی میں ملوث ممبر یا عام قاری کی تفصیلات متعلقہ محکمہ جات کو فراہم کی جا سکتی ہیں۔ اور اس ضمن میں اداراہ قاری/ممبر سے تحریری اجازت لینے کا پابند نہیں ہے۔ وہ تمام انٹرنیٹ اور دیگر اخلاقی قوانین جو ویب سائیٹس پر لاگو ہوتے ہیں ،ہم اُ ن کی پابندی کرتے ہیں۔
(6) آپ کی نجی معلومات آپ کی ملکیت ہیں۔ اور اردو بابا ڈاٹ کام تحریری درخواست پر آپ سے متعلق تمام معلومات کی نقل آپ کو دینے کا پابند ہے۔
