خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپ کا سلامزندگی میں اک موڑ
آپ کا سلاماختصاریئےاردو تحاریرصنم فاروق حسین

زندگی میں اک موڑ

از سائیٹ ایڈمن جنوری 3, 2026
از سائیٹ ایڈمن جنوری 3, 2026 0 تبصرے 106 مناظر
107

زندگی میں اک موڑ پر ہم وہ قیدی بن جاتے ہیں جن کو اپنی ہی قید سے محبت ھو جاتی ہے۔
آزادی کے ہزار راستے نظر آتے ہیں مگر ہمیں اپنی قید ہعزیز ھوتی ھے۔بلکہ کبھی کبھار تو آزادی خود ہم سے اپنی رہائ کا مطالبہ کرتی ھے۔
مگر ہم اس قید کے اتنے عادی ھو جاتے ہیں کہ وہ آزادی اہمیت ہی نہی رکھتی۔
اس لیے نہی کہ آزادی ھمیں پسند نہی ۔اسلیے کہ ہم آزاد ھونا نہی چاہتے۔ہمارے اندر اڑنے کی چاہ نہی رہتی۔
وہ قید ہمیں سب ضروری اشیاء دے رہی ھوتی ھے۔
جیسے کھانا پینا۔اوڑھنا۔چھت۔بنیادی ضروریات۔اور کبھی کبھار کھلی فضا میں تھوڑی دیر کے لیے ہی سہی سانس۔
مگر وہ کھلی فضاء کے ہم تنگ آجاتے ہیں اور اپنے قید خانے کی طرف دوڑنے لگتے ہیں۔
جہاں ہم ایسی ننید سوتے ہیں جیسے یہی ہماری آزادی و خوشی ھے۔
مگر ذہنی اذیت بہت ھے اس قید میں پہلے پہل جسم ذہن قبول نہی کرتا پھر آہستہ آہستہ عادی ھو جاتا ھے۔
ذہنی مار کا باتوں کا تنہائ کا اذیت کا وہ چاھے ذہنی ھو یا جسمانی فرق نہی ناں پڑتا پھر بس سانس لینا ھوتا ۔وقت پر کھانا ھوتا ۔یہ سوچ کر شکر کر لینا ھوتا
بہت سوں سے بہتر ھیں ھم ۔اور یہی تسلی ھمیں مضبوط کر دیتی ھے۔
ہم بہتر ہیں۔بہت سوں سے۔ٹوٹے ھوۓ۔بکھرے ھوۓ۔
جی بھر کر رو کر پھر مسکراتے ھوۓ۔
ہم عادی ھو جاتے ہیں ۔خود کے لیے خود ہی بنائ ھوئ قید کے۔
ہماری آزادی پھر وہی ھوتی ھے۔
جب سانس ختم ھوتی ھے۔اور ھم اللہ سے باتیں کرتے کرتے اللہ کے پاس ہی چلے جاتے ہیں۔ھمیشہ کی آزادی۔
مگر کوشش کریں اس قید سے دور رہنے کی۔
یہ راس تو آجاتی ھے مگر بہت کچھ کھا جاتی ھے۔
ہمارے خواب۔انا۔عزت نفس۔خواہشات۔محبت۔خوبصورتی سب کھا جاتی ھے۔اور ہم صرف سانس لیتے ہیں دھڑکتےدل کے ساتھ زندہ رہتے ہیں۔
ٹوٹے بکھڑے اپنے وجود کو سمیٹے زندگی کے دن رات گزار رھے ھوتے ہیں۔
شاید ہم سمجھدار ھو کر انجان بن جاتے ہیں۔
لفظ آخر میں یہی لکھوں گی۔

بہت زیادہ لوگ اکثر خود میں قید ھے۔بس وہ نقاب اوڑھے ھیں کہ کوئ انہیں پہچان نہ لے۔اگر کوئ انہیں اپنے جیسا ساتھی مل جاۓ ناں پھر وہ یہی کہتے ہیں۔

درد تحریر کیا کریں اب بیاں کرنے کی جستجو نہی۔
روحیں الگ الگ ہیں مگر درد اک جیسا ھے۔
یہاں کوئ سب پا کر خالی ھے۔
اور کسی کو کچھ ملا ہی نہی ۔

صنم فاروق

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • تانتیا
  • خیبرپختونخوا حکومت اور خون کا سودا
  • گلابی جاڑا اور چائے کا رومانس
  • غلام سے امامِ امت تک
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
کفر اور کافر کا مسئلہ
پچھلی پوسٹ
پاکستان اور خلیج

متعلقہ پوسٹس

کورونا اوراُم مسائل آبادی کا عفریب

جولائی 10, 2020

قہقہوں کے سائے میں

جنوری 14, 2025

سبحان الذی خلق الازواج میں چھپی حکمت

نومبر 6, 2025

حوصلہ افزائی

اکتوبر 17, 2025

مملکت پاکستان کے عظیم فلسفی شاعر!

جون 6, 2024

شک کا بیج

جولائی 31, 2022

برف باری سے پہلے

جنوری 12, 2020

سرائیکی وسیب کا عشق ممنوع

دسمبر 7, 2019

ساسان پنجم

جون 15, 2020

اور کراچی بہتا رہا!

جولائی 31, 2022

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • وصل کا شوق نچائے تو خوشی ہوتی ہے

    ستمبر 4, 2026
  • آمد

    ستمبر 4, 2026
  • چلو چلیں

    ستمبر 2, 2026
  • سر اتاروں گا ترا، بیج بھی بویا میں تھا

    ستمبر 2, 2026
  • نماز حضور ﷺ کے آنکھوں کی ٹھنڈک

    اگست 31, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • Visal abbasi on نہ بھٹکے ہیں نہ راستہ ہوا غلط
  • ایم اے دوشی on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Meesam Ali Agha on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ

اسلامی گوشہ

آمد

ستمبر 4, 2026

چلو چلیں

ستمبر 2, 2026

مدح خیر الوری کے پیار میں آجاتے ہیں

اگست 30, 2026

آزاد نعتیہ نظم – حل

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

اردو شاعری

وصل کا شوق نچائے تو خوشی ہوتی ہے

ستمبر 4, 2026

سر اتاروں گا ترا، بیج بھی بویا میں...

ستمبر 2, 2026

نہیں خزاں ہی نشان قاتل

اگست 30, 2026

ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

اگست 30, 2026

عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

اگست 30, 2026

اردو افسانے

سرخ پینسلیں اور خستہ حال خیمہ

اگست 9, 2026

وہ درخت جو اپنے سائے سے رُوٹھ گیا

اگست 3, 2026

ماں کی خاموش دُعا

جولائی 24, 2026

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

اردو کالمز

نماز حضور ﷺ کے آنکھوں کی ٹھنڈک

اگست 31, 2026

سچ سامنے آنے لگا ہے

اگست 31, 2026

ایک نئے استعمار کا خاموش سفر

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

"شہر نامہ سوم” ایک عمدہ ادبی اور تاریخی...

اگست 26, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • وصل کا شوق نچائے تو خوشی ہوتی ہے

    ستمبر 4, 2026
  • آمد

    ستمبر 4, 2026
  • چلو چلیں

    ستمبر 2, 2026
  • سر اتاروں گا ترا، بیج بھی بویا میں تھا

    ستمبر 2, 2026
  • نماز حضور ﷺ کے آنکھوں کی ٹھنڈک

    اگست 31, 2026
  • سچ سامنے آنے لگا ہے

    اگست 31, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

آرٹسٹ لوگ

اکتوبر 11, 2019

موتری

جنوری 16, 2019

انور مقصود کی بے تکی شاعری

دسمبر 4, 2019
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں