خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو بابایوم عہد وفا – 14 اگست
آپکا اردو بابااردو تحاریراردو کالمزڈاکٹر نعمان رفیع

یوم عہد وفا – 14 اگست

از سائیٹ ایڈمن اگست 14, 2020
از سائیٹ ایڈمن اگست 14, 2020 0 تبصرے 79 مناظر
80

ماڈرن دنیا میں 2 ملک مذہبی نظریات پر معرض وجود میں آئے۔( 1) مملکت خداداد پاکستان( 2)اسرائیل۔آج سے ڈیڑھ سو سال پہلے ہمارے بزرگوں نے یہ نعرہ لگایا تھا”پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الااللہ”ہماری نسلوں کو اسکا مطلب سمجھنے میں صدی سے زیادہ وقت لگ گیا ہے ۔ایک مرتبہ یورپ کے کسی ملک میں پاکستانی بلا ٹکٹ ٹرین میں سفر کر رہا تھا تو ساتھ بیٹھے مقامی نے یہ زبردست جملہ کہا”جس ملک کا عام آدمی ریلوے سے بے ایمانی کر سکتا ہے اس ملک کے حکمران سے کیا توقع؟”۔
ہم بائیس کروڑ مسلمان اورتمام پاکستانی ہی تو ہیں ۔نبی اکرم نے فرمایا”رشوت لینے اور دینے والا دونوں گنہگار ہیں،جہنمی ہیں”ہم صرف دینے والے کو قصوروار سمجھتے ہیں۔ لینے والا اپنا حق سمجھتا ہے ۔رمضان المبارک میں PIAکا تیارہ گر کر تباہ ہوا تو 342 افراد لقمہ اجل بن گئے۔

تفتیش پر پتہ چلا کہ 35 کے قریب پائلٹ کے لائسنس جعلی ہیں کہیں نہ کہیں تو کرپشن ہوئی ہو گی۔

حکومت نے پٹرول سستا کیا تو پٹرول پمپ مالکان نے سستا پٹرول ذخیرہ کر کے نایاب کر دیا پھر قیمت بڑھنے پر وافر مقدار میں ملنے لگا ۔شوگر مل مالکان گنا خریدنے کے وقت کسان کو مل سے باہر دنوں اور ہفتوں صرف اس لئے کھڑا رکھتے ہیں کہ وہ اپنے جائز منافع کو چھوڑ کر مزید سستا گنا فروخت کر دیں ۔باقی تو سب اور کی باتیں ہیں طالب علم جو اس ملک کا مستقبل ہیں اسکی اپنی کرپشن کی کہانی ہے۔
طالب علم کا وقت قوم اور ملک کی امانت ہے۔ جو طالب علم اپنا وقت پب جی(Pub g) کھیلنے میں یا ٹک ٹاک جیسی واہیات و فضولیات میں ضائع کرتے ہیں کیا یہ اخلاقی کرپشن نہیں؟آپ کا وقت میرے پاکستان کی امانت ہے۔ یورپ اور چائنہ میں یونیورسٹی کا ہر سٹوڈنٹ چھٹیوں میں کام کرتا ہے یا کم از کم درختوں اور پودوں کی صفائی کرتا ہے جسکا اسے امتحان میں کریڈٹ دیا جاتا ہے۔
ہم اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ خیرات کرنے والی قوم ہیں۔حج اور عمرہ میں سب سے زیادہ زائرین پاکستان سے جاتے ہیں۔ الحمداللہ ہمارے ملک میں نیک نام اور ایماندار لوگوں کی بھی ایک لمبی فہرست ہے جن پر دنیا فخر کرتی ہے۔ چند نام حاضر خدمت ہیں،عبدالستار ایدھی صاحب،ارفع کریم،علی معین نوازش،انصار برنی،ڈاکٹر ادیب رضوی،ڈاکٹر عبدالقدیر خان، ذوالفقار احمد چیمہ صاحب جیسے لوگ سر فہرست ہیں۔
کپڑوں پر سبز رنگ سجا لینا،سبز اور سفید چوڑیاں پہن کر خواتین ضرور یوم پاکستان منائیں،جھنڈے کو سینے پر سجائیں، پر اسکا حق ادا کریں۔جھنڈا آپکا فخر ہونا چاہیے۔جھنڈا آپکا غرور ہونا چاہیے۔ملی حمیت اور غیرت صرف اور صرف زندہ رہنے کی واحد وجہ اور وطن سے محبت کا جذبہ ہونا چاہیے۔ ہمارے قائد اعظم محمد علی جناح نے اپنی بیماری کا علاج کروانے کی بجائے پاکستان کے حصول کی جدوجہد کو ترجیح دی اور جان خالق حقیقی کے سپرد کر دی۔
پاکستان اور اصولوں کے سامنے اپنی اکلوتی بیٹی کو یہ پیغام بھیجاI Donot have any Daughter”کیا اس قائد کو 14 اگست والے دن ہم فخر کے ساتھ چہرہ دیکھا سکتے ہیں؟یا اپنے گریبان میں جھانکیں تو عزیزی کی طرح صرف بنیان تو نہیں یا بس!

بقول شاعر
ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت نعمان
یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا

ڈاکٹر نعمان رفیع راجپوت

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • جب دُکھ یاد آئے , شعر کہا
  • کہاں حالات پر کچھ بس ہمارا چل رہا ہے
  • نعتِ رسولِ محتشم ﷺ
  • توپوں کی گھن گرج میں امن کی صدا
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
محترمہ زیب النساء زیبی، نام ہے ایک عہد کا!
پچھلی پوسٹ
ہمارے وطن

متعلقہ پوسٹس

سوچ رہا ہوں الٹی سیدھی کوئی

مارچ 8, 2025

گلچیں

دسمبر 1, 2019

میرا پرچم فخر میرا، میری پہچان پاکستان

ستمبر 24, 2021

لرزاں ہیں ابھی دیکھ کے باہر کی اداسی

جنوری 8, 2022

عابد ہاشمی اور ’’مقصدِ حیات‘‘

اکتوبر 20, 2025

طےشُدہ عشق سرِ دار نبھانا ہو گا

مئی 9, 2020

سرسوں دوا بھی شفا بھی

مئی 1, 2022

نہ جسم تیرا ۔ نہ مرضی تیری

مارچ 9, 2020

شیشے کے پار ایک جھلک

دسمبر 7, 2024

رقصِ طلب

نومبر 27, 2024

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • وصل کا شوق نچائے تو خوشی ہوتی ہے

    ستمبر 4, 2026
  • آمد

    ستمبر 4, 2026
  • چلو چلیں

    ستمبر 2, 2026
  • سر اتاروں گا ترا، بیج بھی بویا میں تھا

    ستمبر 2, 2026
  • نماز حضور ﷺ کے آنکھوں کی ٹھنڈک

    اگست 31, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • Visal abbasi on نہ بھٹکے ہیں نہ راستہ ہوا غلط
  • ایم اے دوشی on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Meesam Ali Agha on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ

اسلامی گوشہ

آمد

ستمبر 4, 2026

چلو چلیں

ستمبر 2, 2026

مدح خیر الوری کے پیار میں آجاتے ہیں

اگست 30, 2026

آزاد نعتیہ نظم – حل

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

اردو شاعری

وصل کا شوق نچائے تو خوشی ہوتی ہے

ستمبر 4, 2026

سر اتاروں گا ترا، بیج بھی بویا میں...

ستمبر 2, 2026

نہیں خزاں ہی نشان قاتل

اگست 30, 2026

ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

اگست 30, 2026

عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

اگست 30, 2026

اردو افسانے

سرخ پینسلیں اور خستہ حال خیمہ

اگست 9, 2026

وہ درخت جو اپنے سائے سے رُوٹھ گیا

اگست 3, 2026

ماں کی خاموش دُعا

جولائی 24, 2026

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

اردو کالمز

نماز حضور ﷺ کے آنکھوں کی ٹھنڈک

اگست 31, 2026

سچ سامنے آنے لگا ہے

اگست 31, 2026

ایک نئے استعمار کا خاموش سفر

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

"شہر نامہ سوم” ایک عمدہ ادبی اور تاریخی...

اگست 26, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • وصل کا شوق نچائے تو خوشی ہوتی ہے

    ستمبر 4, 2026
  • آمد

    ستمبر 4, 2026
  • چلو چلیں

    ستمبر 2, 2026
  • سر اتاروں گا ترا، بیج بھی بویا میں تھا

    ستمبر 2, 2026
  • نماز حضور ﷺ کے آنکھوں کی ٹھنڈک

    اگست 31, 2026
  • سچ سامنے آنے لگا ہے

    اگست 31, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

ناتمام کھوج

فروری 2, 2020

سفر یہ زیست کا کرنا ہمیں...

نومبر 2, 2021

ڈر سے دو فٹ دوری پر

جنوری 10, 2021
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں