خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ اردو تحاریرمورنگا
اردو تحاریراردو کالمزصحت کے کالم

مورنگا

از سائیٹ ایڈمن مئی 14, 2023
از سائیٹ ایڈمن مئی 14, 2023 0 تبصرے 91 مناظر
92

پاکستان میں پایا جانیوالا مورنگا یعنی سوہانجنا واحد ایسا کرشماتی پودا ہے جو سرکے بالوں سے لیکر پاؤں کے ناخنوں تک تقریباً 300بیماریوں کا علاج ہے۔ اس میں آئرن وٹامن اے ، کیلشیم ، میگنیشیم ، وٹامن سی ، وٹامن بی کمپلیکس اور دیگر بیشمار نیوٹرنٹس کسی بھی دوسرے سپلیمنٹ سے پچا س سے ساٹھ گُنا زیادہ موجود ہوتے ہیں۔

اسی لیے یہ پودا جوڑوں کے درد ہڈیوں کی کمزوری ، بڑھتی ہوئی شوگر اور ہائی بلڈ پریشر کا بہترین علاج ہے۔ اس کے علاوہ خون کی کمی کولیسٹرول ، دل کے امراض ، جلد کی پریشانیاں بالوں کا گرنا اور یاداشت کو بڑھانے کا زبردست علاج ہے۔ جبکہ ایسی خواتین جن کا دودھ نہیں اترتا ان کیلئے بھی بے حد مفید ہے۔جن بچوں کا قد نہیں بڑھتا، ہڈیاں کمزور ہیں ان کیلئے بھی یہ پودا کسی نعمت سے کم نہیں۔ اس لیے اس پودے کو ڈاکٹر پودہ کہا جاتا ہے۔

پاکستان میں سوہانجنے کی سب سے اعلیٰ کوالٹی اولیفرا کاشت کی جاتی ہے۔ جبکہ انڈیا ، سری لنکا اور چائنا میں بھی اس پودے کی کاشت کی جاتی ہے۔ پوری دنیا میں اس پودے کی ملین ڈالر میں تجارت کی جاتی ہے۔ لیکن افسوس کہ پاکستان اس دوڑ میں بہت پیچھے ہے۔ سوہانجنے کے پتوں کو سائے میں خشک کرلیں جب پتے اچھی طرح خشک ہوجائیں تو ان کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں۔ تین سے چار گرام سفوف صبح خالی پیٹ اور عصر کے وقت پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ شوگر ،کولیسٹرول اور جگر کی چربی کا بہترین علاج ہے۔ لیکن اگر خشک پتوں کو ایک کپ پانی میں اُبال کر قہوے کے طور پر استعمال کریں اس میں ایک چمچ شہد ملا لیا جائے تو جوڑوں کے درد کمر کی تکلیف ، ہائی بلڈپریشر اور خواتین کے ہارمونل بگاڑ کا زبردست علاج ہے۔

اس کے علاوہ آپ سوہانجنے کا پاؤڈر دہی میں ملا کر صبح خالی پیٹ استعمال کریں معدے کے امراض ،جلدی مسائل ، چہرے پر پمپلز ، چھائیاں وغیرہ ختم ہوجائیں گی۔ پتوں کے پاؤڈر میں شہد ملا کر چہرے پر لیپ کرلیں جب لیپ خشک ہوجائے تو تازہ پانی سے چہرہ دھو لیں۔آپ کی جلد صاف شفاف ہوجائیگی۔موٹاپے کیلئے بھی سوہانجنے کے پتے مفید ہیں۔

دس سے بارہ عدد پتوں کو ایک کپ پانی میں پکا لیں۔ جب قہوہ تیار ہوجائے تو اس میں ایک چائے کا چمچ شہد اور ایک چمچ لیموں ملا کر صبح خالی پیٹ استعمال کریں۔ فالتو چربی اور وزن چند دن میں کم ہوجائیگا۔ یہ قہوہ جسم سے کولیسٹرول کو کم کرکے دل کو مضبوط اور صحت مند بھی رکھتا ہے۔

اس کے علاوہ سوہانجنے کے پتوں کو آپ سلاد کے طور پر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ سوہانجنے کے پتو ں کی چٹنی بنا کر استعما ل کرنے سے پیٹ کے امراض میں آرام ملتا ہے۔ جبکہ جسم کی سوجن کم کرنے کیلئے یہ بے حد مفید ہیں۔ اس کے علاوہ خون کی کمی ،ہڈیوں کی کمزوری ، قد کا نہ بڑھنا ، خواتین کے دودھ کا کم آنا ، بھوک نہ لگنے جیسے تمام مسائل انشاءاللہ ٹھیک ہوجائیں گے۔

کمزور جسم کو طاقت دینے اور قوت مدافعت بڑھانے کیلئے دن میں پانچ گرام سوہانجنے کا پاؤڈر ایک چمچ شہد کے ساتھ ملا کر پانی یا دودھ کیساتھ خالی پیٹ استعمال کرنے سے آپ کو ناقابل یقین فائدہ ہوگا۔ سوہانجنے کی پھلیوں کو اچار اور سالن بنا کر استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے بیج سے تیل نکالا جاتا ہے جو کاسمیٹکس میں استعمال ہوتا ہے۔

 

بشکریہ: اردو نوٹس

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • پشتو ڈیجیٹل شعر و ادب اور شیرانداز خان کا شعری وقار
  • ہالی ووڈ کا فریب – آخری قسط
  • احساس محبت
  • قرآن میں جنگ کے احکام
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
محبت بدلتی رہتی ہے
پچھلی پوسٹ
انقلاب دل سے اُٹھتا ہے

متعلقہ پوسٹس

ترقی کی دوڑ میں بکھرتے رشتے

ستمبر 22, 2025

والد – جنت کا دروازہ

جون 29, 2020

تقریب تقسیم انعامات

جنوری 4, 2022

الجھن کا حل نہیں مل رہا

ستمبر 18, 2025

جسمانی طاقت کی بنیاد

اپریل 1, 2023

ممدبھائی

جنوری 16, 2020

ابّو جی

مارچ 2, 2022

پاکستان والا کلمہ

جولائی 6, 2021

شیرو

جنوری 21, 2020

باباجی!

اکتوبر 14, 2020

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • نہیں خزاں ہی نشان قاتل

    اگست 30, 2026
  • ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

    اگست 30, 2026
  • عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

    اگست 30, 2026
  • وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

    اگست 30, 2026
  • ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

    اگست 30, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • ایم اے دوشی on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Meesam Ali Agha on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • مسعود فیروزی on شعر شور انگیز

اسلامی گوشہ

مدح خیر الوری کے پیار میں آجاتے ہیں

اگست 30, 2026

آزاد نعتیہ نظم – حل

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

آقا کریم ﷺ کا احسان

اگست 23, 2026

لباس کی شرعی حیثیت

اگست 4, 2026

اردو شاعری

نہیں خزاں ہی نشان قاتل

اگست 30, 2026

ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

اگست 30, 2026

عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

اگست 30, 2026

وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

اگست 30, 2026

ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

اگست 30, 2026

اردو افسانے

سرخ پینسلیں اور خستہ حال خیمہ

اگست 9, 2026

وہ درخت جو اپنے سائے سے رُوٹھ گیا

اگست 3, 2026

ماں کی خاموش دُعا

جولائی 24, 2026

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

اردو کالمز

ایک نئے استعمار کا خاموش سفر

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

"شہر نامہ سوم” ایک عمدہ ادبی اور تاریخی...

اگست 26, 2026

تیسری ہندکو کانفرنس

اگست 24, 2026

آقا کریم ﷺ کا احسان

اگست 23, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • نہیں خزاں ہی نشان قاتل

    اگست 30, 2026
  • ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

    اگست 30, 2026
  • عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

    اگست 30, 2026
  • وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

    اگست 30, 2026
  • ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

    اگست 30, 2026
  • نہ بھٹکے ہیں نہ راستہ ہوا غلط

    اگست 30, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

نفسیاتی جنگ اور بنی گالا کے...

دسمبر 16, 2020

سفر میں ہے

مئی 28, 2025

سرخ ٹوپی کا رازدار

دسمبر 10, 2024
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں