خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپ کا سلاماللہ کی محبت کے رنگ
آپ کا سلاماختصاریئےاردو تحاریراسلامی گوشہصنم فاروق حسین

اللہ کی محبت کے رنگ

از سائیٹ ایڈمن اپریل 21, 2026
از سائیٹ ایڈمن اپریل 21, 2026 0 تبصرے 29 مناظر
30

اللہ پاک ہم سے کتنی محبت کرتے ہیں ۔؟
اتنی محبت کے وہ رحمان رب ھمارے لاتعداد گنہاھوں کے باوجود بھی ہم پر اپنا فضل و کرم کرتا رہتا ھے۔
کبھی بن مانگے عطا کر دیتا ھے ۔کبھی اپنی محبت میں ہمیں آزماتا ھے ۔اسلیے نہی کہ اللہ ہم سے ناراض ھے اسلیے کہ اس کو ہمارا مانگنا پسند آرہا ہوتا ھے۔
جب ہم رو رو کر تڑپ کر اللہ کو اللہ پکارتے ہیں ۔تب وہ اپنی رحمت کی نظر سے ہمیں دیکھتا ھے۔ اور اپنی محبت میں ہی ہمیں بہترین عطا کرتا ھے۔ یہ اسکی محبت کا رنگ ھے۔
اس کی محبت کا وہ رنگ جو ہمارے ذندگی میں مختلف خوشیوں رحمتوں برکتوں نعمتوں کی صورت میں ہمیں عطا ہوتا ھے۔
تو کیا ھوا وہ مشکل میں ڈالتا ھے تو کیا ہوا وہ نہ دے کر أزماتا ھے
اب محبت میں اتنا تو بنتا ھے۔ ناں جب محبوب کی بات کو نہ ماننا۔ جاۓ اسکو یاد نہ کیا جاۓ ۔اسکی طرف توجہ نہ کی جاۓ تو محبوب صرف ناراض ھوتا۔ محبت کرنا نہی چھوڑتا
پھر وہ آزماتا ھے ۔تھوڑی مشکل دے کر آزما کر تھوڑاکہ میرا بندہ مجھے پکارے میں اسکی آواز سنو چاھے وہ دل کی گہری خاموشی ہی کیوں نہ ھو چاھے وہ مصلے پر سجدے کی کیفیت ہی کیوں نہ ھو چاھے وہ دعا میں اٹھتے ہاتھ ہی کیوں نہ ھوں چاھے وہ آنکھوں کی نمی گرتے آنسؤ ہی کیوں نہ ھوں۔
اور پھر جب بندہ اللہ کو پکارتا ھے یاد کرتا ھے تو اللہ اپنی محبت کے معجزے دیکھانا شروع کر دیتا ھے۔
وہ معجزے جو ایمان۔ محبت اور رب کی رضا کا پیکر ھوتے ہیں۔
کبھی ناشکری مت کیا کریں ۔جو عطا ھے وہ بہترین ھے۔
اسکی محبت کا رنگ ہے جو نہی عطا وہ اسکی حکمت ھے۔ ہر شے میسر ھو جاۓ تو انسان رب کی یاد سے غافل ھو جاۓ اور اللہ کو یہ نہی پسند کہ اسکا بندہ اسکی یاد سے غافل ھو ۔
اپنے رب کو یاد کیا کریں ۔کبھی کبھی بغیر کچھ مانگے۔ بغیر کسی خواہش کے بغیر کسی طلب کے۔ اللہ کو اللہ کی محبت میں یاد کیا کریں ۔اللہ سے محبت کا اظہار کیا کریں ۔اس سے اسکی رضا مانگا کریں محبت مانگا کریں۔
انسان کی خواہشات تو ختم نہی ھوتی آخری سانس تک
اسکی طلب و لالچ رہتی ھے۔
مگر اس سے اسکی محبت مانگ کر تو دیکھیں ۔وہ بہت
مہربان و قدردان رب ھے ۔وہ تھوڑی سی محبت کے بدلے بہت زیادہ عطا کرتا ھے۔ بس اس سے محبت کا سلیقہ آجاۓ۔اور اللہ ہمیں اپنی قربت سے نواز دیں۔
اللہ کو اپنے اندر تلاش کریں ۔اپنے ذات میں محبت کا پودا لگا کر ذکر کا پانی دے اور شکر سے اسکی حفاظت کریں وہ پھر محبت کے پھول چاہت کے پھل اور عطا کے رنگ دے گا یہی تو اسکی محبت کے رنگ ہیں۔
خوبصورت و نورانیت کے رنگ۔
دعا ہے
اللہ ہم سب کو اپنی محبت کے خاص رنگ عطا فرمائیں۔
اور ہم سب سے راضی ھو جائیں۔آمین

ازقلم
صنم فاروق حسین

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • من و سلوی کیا ہے ؟
  • کہنو مجنوں کے مرنے کی
  • کی بہاروں سے خزاں نے
  • بندگی و الوہیت
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
پاکستانی معاشرے میں طلاق کا بڑھتا رُجحان
پچھلی پوسٹ
کیا جوڑے آسمان پر بنتے ہیں؟

متعلقہ پوسٹس

آخر ہونے کیا جا رہا ہے؟

مارچ 25, 2025

ایک ٹانگ پر کھڑے ہونے کی ورزش

جنوری 29, 2025

زبانِ غیر یا غیبت

جنوری 9, 2025

معاشی بحران،تجاویز اورایک خواب

جولائی 23, 2022

بےجسم

مئی 23, 2023

احترام کا رشتہ

اپریل 1, 2023

موجودہ حالات اور بڑھتا ہوا ذہنی دباؤ

جون 5, 2020

سیاسی اردو ادب

مئی 25, 2024

قدموں کا سفر

دسمبر 22, 2024

ہماری چال الٹی پڑ گئی استاد

مارچ 22, 2026

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • غالب افسانہ

    جون 4, 2026
  • کہانی چل رہی ہے – تجزیاتی و تنقیدی مطالعہ

    جون 4, 2026
  • کیا ہم سنجیدہ قوم ہیں!

    جون 3, 2026
  • ملازمت بہتر یا کاروبار

    جون 3, 2026
  • زندگی بھر فکر کرتے رہے

    جون 2, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • Meesam Ali Agha on خیرات میں آئے ہوئے کاسے میں نہ آئے
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل
  • پیر انتظار حسین مصور on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل
  • سردار حمادؔ منیر on بے حجاباں ایک دن اس مہ کو آنا چاہیے

اسلامی گوشہ

کتاب «المتلذذون بالعلم»

جون 2, 2026

علم سے محبت کرنے والے

جون 2, 2026

” توکل ” کیا ہے

جون 2, 2026

یہ نور کس کا پھیل گیا ہے چمن...

مئی 26, 2026

مظہر ہے کبریا کا علیؑ مرتضیٰ کا نام

مئی 23, 2026

اردو شاعری

زندگی بھر فکر کرتے رہے

جون 2, 2026

خواب تصویر کر رہا ہوں میں

جون 2, 2026

شب ڈھل رہی ہے تھم چکا طوفان

جون 2, 2026

لمحوں کی قید کاٹ کے صدیوں میں آ...

جون 2, 2026

ممکن نہیں ہے جبر کی بیعت روا مجھے

جون 2, 2026

اردو افسانے

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

گم شدہ چراغ

مئی 30, 2026

دادا جان کی ٹھنڈی چھاؤں

مئی 26, 2026

چائے کی پیالی

مئی 24, 2026

اردو کالمز

کیا ہم سنجیدہ قوم ہیں!

جون 3, 2026

ملازمت بہتر یا کاروبار

جون 3, 2026

کتاب «المتلذذون بالعلم»

جون 2, 2026

علم سے محبت کرنے والے

جون 2, 2026

لفظوں کا دیوتا اور سماج کی بے حسی

جون 2, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • غالب افسانہ

    جون 4, 2026
  • کہانی چل رہی ہے – تجزیاتی و تنقیدی مطالعہ

    جون 4, 2026
  • کیا ہم سنجیدہ قوم ہیں!

    جون 3, 2026
  • ملازمت بہتر یا کاروبار

    جون 3, 2026
  • زندگی بھر فکر کرتے رہے

    جون 2, 2026
  • کتاب «المتلذذون بالعلم»

    جون 2, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

کراچی کی آواز، ہمیں تو اپنوں...

جولائی 31, 2020

مسکرائیں

جون 17, 2025

حقیقی ہیرو

نومبر 24, 2020
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں