خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو باباکیا ایسا بھی ہوسکتا ہے ؟
آپکا اردو بابااردو تحاریرشیخ خالد زاہد

کیا ایسا بھی ہوسکتا ہے ؟

از سائیٹ ایڈمن جون 17, 2022
از سائیٹ ایڈمن جون 17, 2022 0 تبصرے 82 مناظر
83

وقت کسی بپھرے ہوئے سمندر کا رویہ اختیار کر چکا ہے جس کی وجہ سے ساری دنیا کے حالات غیر یقینی کی صورتحال سے دوچار ہیں ۔ جیسا سوچا تھا ویسا تو ہوا نہیں اور ویسا ہوگیا جس کا خیال تک نہیں کیا گیادنیا ایسی کیفیت سے دوچار محسوس کی جارہی ہے ۔ مادہ پرستی کا دور دورہ ہے ہر کوئی اپنے اپنے حساب کتاب کیمطابق لاءحہ عمل ترتیب دے کر بیٹھا ہوتا ہے جبکہ قدرت کا اپنا طے شدہ اور قابل عمل پروگرام ہوتا ہے جو ہوکر رہتا ہے ۔ قدرت اگر کسی کو ذلت دینے پر آجائے تو اس کے اچھے سے اچھے کام کو بھی اتنا خراب پیش کیا جاتا ہے کہ سب کرنے والے کے اوپر گر جاتا ہے اور اسی طرح اگر قدرت عزت دینے کا طے کرلے تو کسی بھی قسم کا کام ہو اسے اچھا ترین بنا دیا جاتاہے ۔ دنیا ابھی غیر یقینی کی انتہائی صورتحال سے گزر کر آئی ہے یعنی کچھ ہی وقت گزرا ہے کہ دنیا کورونا جیسی موذی وباء نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا تھا اور واضح طور پر محسوس کیا جارہا تھا کہ گویا قیامت یا پھر قیامت کا نمونہ قدرت نے انسانیت کو دیکھا دیا ہے، اب اس کی پکڑ سے کافی حد تک آزادی مل چکی ہے لیکن ابھی بھی خبریں آرہی ہیں کہ کورونا اب کوئی اور شکل اختیار کر کے واپس آنے کی کوششو ں میں مصروف ہے ۔

کیا وہ وقت آن پہنچا ہے کے یہ مان لیا جائے کہ دنیا کی تمام تر مشکلات کا سبب بننے والی کوئی ایک دنیاوی طاقت ہے جو اپنے اثر و رسوخ اور اپنی موجودگی ہر ملک کے داخلی اور خارجی معاملات میں رکھنا چاہتی ہے ۔ یوں تو دنیا بخوبی اس امر سے بخوبی واقف ہے کہ آمریکہ وہ ملک ہے جو ساری دنیا میں اپنی قائم کردہ اجارہ داری کی بقاء کی جنگ لڑ رہا ہے ۔ آمریکہ کو ایسا کرنے کی ضرورت افغانستان میں عبرت ناک شکست پر پردہ ڈالنے کیلئے کرنا پڑ رہا ہے ۔ دوسری طرف پچھلی دو دہائیوں سے سب سے بڑے حلیف بلکہ اگلی صفوں میں کھڑے ہوکر سارا خسارا برداشت کرنے والے ملک پاکستان کا ایک دم سے اعلانیہ ساتھ چھوڑ دینا ، امریکہ کیلئے کسی بہت بڑے دھچکے سے کم نہیں تھا جس کی دھمک انکے اعلی اعوانوں تک بھی پہنچ گئی ، اس اعلان کی توثیق در توثیق وہوتی چلی گئی اور پاکستان نے ناصرف امریکی مطالبات ماننے سے انکار کردئے بلکہ الٹے اپنے مطالبات رکھ رئیے ۔ ان مطالبات کو تسلیم کرنا امریکہ کیلئے اس لئے ضروری ہوگیا کیونکہ اسکی افواج کو افغانستان سے نکلنے کا محفوظ راستہ انہی شرائط پر ملنا تھا ۔ محفوظ راستہ مل گیا ساری فوج رات کی تاریکی میں نکل گئی اس طرح نکلنے کا طریقہ یقینا پاکستان نے بتایا ہوگا ۔ امریکہ نے جان کی آمان پائی اور وقت کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے پاکستان کی ہر شرط تسلیم کر لی لیکن یہ سب اسکے مزاج کے خلاف انکی حکمت عملی سے متصادم ہوا تو کسی نا کسی طرح اور جلد از جلد اسکا بدلہ لینا ضروری تھا اور اسکا بہترین بدلہ یہی ہوسکتا تھا کہ اس صاحب اقتدار کو زیر کردیا جائے جس نے ہ میں (امریکہ ) کو جھکنے پر مجبور کیا ہے ۔ اب جوکچھ ہوا ہے وہ کسی سے بھی چھپا ہوا نہیں ہے اور ویسے بھی آج ہم سماجی ابلاغ کے دور میں ہیں ، خبر کتنی ہی بڑی کیوں نا ہو یا کتنی ہی معمولی کیوں نا ہو سب کوسماجی ابلاغ پر یکساں اہمیت دی جارہی ہے ۔

تحریک انصاف کی حکومت کو ہٹانے میں خارجی دخل اندازی تقریباً ثابت ہوچکی ہے اور اس خارجی دراندازی کو راستہ دینے والے اور انکے آلہ کار بننے والے بلکہ ایک اصطلاح کچھ وقت پہلے بہت عام ہوئی تھی سہولت کاروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائے گا، لیکن اسوقت مسلۃ دہشت گردی کا تھا جس پر الحمدوللہ ہمارے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بیش بہا قیمتی جانوں کے نذرانے دے کر قابو پایا اور انکے سہولت کاروں کو بھی انجام کو پہنچایا ۔ پاکستان کی تاریخ میں سیاسی دھاندلیوں کی سب سے بڑی مثال سقوط ڈھاکہ کی صورت میں موجود ہے جو ایک بدنما داغ کی طرح نمایاں ہے یہ اس کی بات ہے جب خبر اپنی مرضی سے شاءع کی جاتی تھی اور ناشاءع کرنے کا اختیار بھی موجود تھا، اسکے بعد اگر ہم کسی سیاسی دھاندلی کو رقم کرینگے تو وہ تحریک انصاف کی حکومت کو گرانے کیلئے کی جانے والی دھاندلیوں کا تسلسل ہے ۔ سقوطِ ڈھاکہ تاریکی میں سرزد ہونے والا سانحہ سمجھ کر سیاہ باب بنا کر بند کردیا گیا لیکن عمران خان کو وزارتِ اعظمی سے ہٹا کر اور انکے خلاف ایک اجتماعی محاذ بنا کر جتنی بڑی غلطی کی گئی ہے یہ ہم لوگ خوب دیکھ رہے ہیں ۔ ایک طرف تنہے تنہا عمران خان دوسری طرف تمام ادارے اور تمام ذی قدر سیاسی جماعتیں ، اب کیا تھا عمران خان کوخوب معلوم ہوچکا تھا کہ انکا مقدمہ اب عدالتوں میں تو سننے والا کوئی نہیں ہے انہوں نے عوامی عدالتیں لگانا شروع کردیں اور کسی زخمی شیر کی مانند اپنے مخالفین کو للکارنا شروع کردیا اور للکارتے ہوئے نام نہاد قومی سیاسی جماعتوں کے عظیم جانے جانے والے رہنماءوں کے چہروں پر سے نقاب نوچنا شروع کردئیے اب کیا تھا اصلی چہروں کے سامنے آتے ہی عوام نے عمران خان کی ہر آواز پر لبیک کہنا شروع کردیا ،آواز نے گونج بننا شروع کیا اور یہ گونج ایک شہر سے دوسرے شہر اور پھر شہر شہر گلی گلی کوچے کوچے میں سنی جانے لگی ہے ۔ حق ثابت ہوچکا ہے نا اہل اور درآمد شدہ نظریہ بری طرح سے ناکام ہوتا دیکھائی دے رہا ہے ہر قدم اس اتحاد کی اجتماعی قبر کی جانب بڑھ رہا ہے ۔ پاکستان بہت جلد اپنے حقیقی نظریاتی وارث کو سونپا جانے ولا ہے ۔ اب انتخابات کا وقت بھی نکلتا جا رہاہے اب اقتدار خود بخود عمران خان کی جھولی میں ڈالا جائے گا اور بہت جلد پاکستان میں صدارتی نظام قائم کیا جائے گا ۔ اگر اللہ نے چاہ تو وقت واپس آجائے گا جب پاکستان کے فیصلے پاکستان میں ہی کئے جائینگے ۔ انشاء اللہ ۔

شیخ خالد زاہد

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • ہے کوئی کام ؟ جو کِیا نہیں ہے
  • ماں کو حنوط کرنا
  • ‫‫خمیازہ
  • آج ذکر ھوگا ذکرمصطفےﷺ
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
ابھی ذوق پرواز باقی ہے!
پچھلی پوسٹ
جب سرپرست ، سرپرستی چھوڑ دیں

متعلقہ پوسٹس

ہم اک پری کی محبت میں

فروری 27, 2025

صبح دم سارے پرندے یار کیوں خاموش ہیں

جنوری 6, 2020

جب سوئے طیبہ تخیل کا سفَر ہوتا ہے

اکتوبر 25, 2025

بڑے طریقے سے اک واردات

مئی 18, 2025

الوداع ماہ رمضاں

مارچ 30, 2025

محبت کے بادل

دسمبر 22, 2024

غم پرندہ جو پہلی اڑانوں سے

دسمبر 26, 2024

تختِ دل اس نے چنا پھر

نومبر 16, 2025

سماج کی خدمت

دسمبر 27, 2025

جنس اور شادی کی نفسیات

اپریل 16, 2020

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • وصل کا شوق نچائے تو خوشی ہوتی ہے

    ستمبر 4, 2026
  • آمد

    ستمبر 4, 2026
  • چلو چلیں

    ستمبر 2, 2026
  • سر اتاروں گا ترا، بیج بھی بویا میں تھا

    ستمبر 2, 2026
  • نماز حضور ﷺ کے آنکھوں کی ٹھنڈک

    اگست 31, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • Visal abbasi on نہ بھٹکے ہیں نہ راستہ ہوا غلط
  • ایم اے دوشی on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Meesam Ali Agha on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ

اسلامی گوشہ

آمد

ستمبر 4, 2026

چلو چلیں

ستمبر 2, 2026

مدح خیر الوری کے پیار میں آجاتے ہیں

اگست 30, 2026

آزاد نعتیہ نظم – حل

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

اردو شاعری

وصل کا شوق نچائے تو خوشی ہوتی ہے

ستمبر 4, 2026

سر اتاروں گا ترا، بیج بھی بویا میں...

ستمبر 2, 2026

نہیں خزاں ہی نشان قاتل

اگست 30, 2026

ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

اگست 30, 2026

عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

اگست 30, 2026

اردو افسانے

سرخ پینسلیں اور خستہ حال خیمہ

اگست 9, 2026

وہ درخت جو اپنے سائے سے رُوٹھ گیا

اگست 3, 2026

ماں کی خاموش دُعا

جولائی 24, 2026

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

اردو کالمز

نماز حضور ﷺ کے آنکھوں کی ٹھنڈک

اگست 31, 2026

سچ سامنے آنے لگا ہے

اگست 31, 2026

ایک نئے استعمار کا خاموش سفر

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

"شہر نامہ سوم” ایک عمدہ ادبی اور تاریخی...

اگست 26, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • وصل کا شوق نچائے تو خوشی ہوتی ہے

    ستمبر 4, 2026
  • آمد

    ستمبر 4, 2026
  • چلو چلیں

    ستمبر 2, 2026
  • سر اتاروں گا ترا، بیج بھی بویا میں تھا

    ستمبر 2, 2026
  • نماز حضور ﷺ کے آنکھوں کی ٹھنڈک

    اگست 31, 2026
  • سچ سامنے آنے لگا ہے

    اگست 31, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

گولی

جنوری 17, 2020

شادیوں پر فضول خرچی — روایت...

مارچ 27, 2026

ہمیں بے غرَض تری چاہتیں

مارچ 5, 2025
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں