خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ اردو تحاریرخوش و خرم زندگی گزارنے کا راز
اردو تحاریراردو کالمزصحت کے کالم

خوش و خرم زندگی گزارنے کا راز

ایک اردو کا صحت کالم

از سائیٹ ایڈمن مارچ 15, 2020
از سائیٹ ایڈمن مارچ 15, 2020 0 تبصرے 895 مناظر
896

خوش و خرم زندگی گزارنے کا راز

جلدی سونا، جلدی اٹھنا اچھی صحت اور خوش و خرم زندگی کی ضمانت
جو افراد رات کو دیر سے سوتے ہیں ، وہ زندگی کے بارے میں ان افراد کی نسبت زیادہ تاریک پہلو دیکھنے کے عادی ہوتے ہیں جو صبح سویرے اٹھتے ہیں۔ اس بات کا انکشاف ایک حالیہ سائنسی اور نفسیاتی تجزیے میں کیا گیا ہے۔

برازیل کے ماہرین نے ڈیپریشن کے مریضوں کے سونے اور جاگنے کے اوقات پر تحقیق کے بعد یہ پتا چلایا کہ وہ پرسکون نیند سے محروم تھے۔ پوٹو ایلگرے کی ایک یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق کار ڈاکٹر ماریا پاز لوائی زا ہڈالگو کہتی ہیں کہ اس سے قبل کے جائزوں سے یہ معلوم ہوا تھا کہ کہ ڈیپریشن کے مریضوں کا علاج روشنی کی تھراپی سے ممکن ہے۔ اس طریقہ علاج کے تحت وہ مریض جن کی نیند تیز روشنی ، مثلاً ٹیلی ویژن اور کمپیوٹر وغیرہ کے سامنے بیٹھنے کے باعث متاثر ہوتی ہے، اپنے معمولات کو تبدیل کرکے سونے کے اوقات میں تبدیلی لانے کی کوشش کرتے ہیں۔

اس نئے جائزے میں 200 ایسے لوگوں کو شماریاتی طریقے سے منتخب کیا گیا جوپہلے کبھی کسی ذہنی بیماری میں مبتلا نہیں ہوئے تھے اور ان سے ان کے سونے کی عادات اور ڈیپریشن کی علامات کے بارے میں پوچھا گیا۔ ماہرین کو معلوم ہوا کہ رات کو دیر تک جاگنے والوں میں ڈیپریشن کی سنگین علامات ان لوگوں سے تقریباً تین گنا زیادہ تھیں جو صبح جلد اٹھتے تھے۔

ان کے سونے کے اوقات میں اوسطاً کوئی بڑا فرق نہیں تھا۔ رات کو جاگنے والے لگ بھگ رات 12بجے بستر پر چلے جاتے تھے جب کہ صبح اٹھنے والے لگ بھگ گیارہ بجے سوجاتے تھے۔ اسی طرح رات کو دیر تک جاگنے والے صبح جلدی اٹھنے والوں سے اوسطاً صرف چالیس منٹ کے بعد سو کر اٹھتے تھے۔ ان دونوں کی نیند کا دورانیہ تقریباً ایک ہی تھا۔ لیکن ان کے سونے کے اوقات کا فرق ان کے مزاج میں بہت زیادہ فرق کا باعث دکھائی دیا۔

یونیورسٹی آف کیلی فورنیا لاس اینجلس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر آف سائیکیٹری اور یونیورسٹی کے ڈیپریشن ریسرچ اینڈ کلینک پروگرام کے ڈائرکٹر ڈاکٹر ایان اے کک کا کہنا ہے کہ اس تحقیق سے انتہائی مفید معلومات سامنے آئیں۔ کسی بھی اچھے مطالعاتی جائزے کی طرح اس کے نتیجے میں جوابات کی نسبت کہیں زیادہ سوالات سامنے آئے۔

ڈاکٹر کک کا کہنا ہے کہ انہیں ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ آیا سونے کا معمول ڈیپریشن کی علامات کی وجہ بنتا ہے یا ڈیپریشن کی وجہ سے لوگوں کی نیند متاثر ہوتی ہے اور وہ رات کو دیر تک جاگتے ہیں۔

تاہم ڈاکٹر کک کا کہنا ہے کہ ایک حالیہ جائزے سے یہ ظاہر ہوا ہے کہ اگر آپ اپنے سونے کا معمول تبدیل کرکے رات کو جلد سونے کی عادت ڈالیں تو اس کے آپ کے مزاج پر خوش گوار اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔

نیویارک کے پریسبائٹیرین اسپتال اور ویل کارنل میڈیکل سینٹر کے ایک ماہرِ نفسیات ڈاکٹر ایلن مینی وٹز کا کہنا ہےکہ اگر آپ رات کو جلد سونے کی عادت ڈالنا چاہتے ہیں تو سونے کے وقت سے کچھ دیر پہلے ہی ایسی سرگرمیاں ترک کردیں جو آپ کے دماغ کو فعال کردیتی ہیں۔ مثال کے طورپر سونے سے پہلے کمپیوٹر پر اپنی ای میلز چیک کرنا۔ ڈاکٹر ایلن کا کہنا ہے کہ رات دیر گئے کوئی پریشان کن ای میلز پڑھنے سے آپ فکر مند ہوجاتے ہیں جس سے آپ کی نیند اڑسکتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ رات دیر تک کمپیوٹر آن رکھنے سے اس کی سکرین سے خارج ہونے والی روشنی بھی آپ کی نیند کی راہ میں حائل ہوسکتی ہے۔

تاہم کچھ ماہرین کا خیال ہے کہ سونے کے اوقات اور ڈیپریشن کے رجحان میں کوئی خاص تعلق نہیں ہوسکتا۔
پٹس برگ یونیورسٹی کے سکول آف میڈیسن میں نیند پر تحقیق شعبے کے ڈائریکٹر اور پروفیسر آف سائیکیٹری ، ڈاکٹر ایرک نوف زنگر کہتے ہیں کہ سائنس دانوں نے ایسے جینز کا پتا لگایا ہے جن کی وجہ سے کچھ لوگ صبح جلد اٹھنے کو ترجیح دیتے ہیں اور کچھ رات دیر سے سونے کو۔

ڈاکٹر نوف زنگر کا کہنا ہے کہ ممکن ہے کہ ہمیں رات دیر تک جاگنے والوں کے دماغ میں کچھ ایسی مخصوص خصوصیات کا سراغ ملے چلے جو انہیں رات دیر تک جگائے رکھتی ہوں اور انہیں ڈیپریشن کی طرف زیادہ مائل کرتی ہوں۔

ڈاکٹر نوف زنگر نے ڈیپریشن کے کچھ مریضوں کے سروں کا سکین کرکے یہ معلوم کیا ہے کہ ان کے دماغ نیند کے دوران دوسرے لوگوں کے دماغوں کی نسبت مختلف طریقے سے کام کرتے ہیں۔ ڈاکٹر نوف زنگر کا کہناہے کہ انہیں اپنے تجربات سے یہ معلوم ہوا کہ ڈیپریشن کے مریضوں کے جذبات سے متعلق دماغ کے حصوں میں بہت زیادہ فعالیت موجود تھی۔ جس کی وجہ سے وہ رات کو پرسکون نیند نہیں لے سکتے تھے۔

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • ہالی ووڈ کا فریب – چوتھی قسط
  • ماتمی جلسہ
  • حاصل کاروبار جہاں
  • ٹیکنالوجی کا داخلہ: کلاس روم کا نیا چہرہ
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
اردو شاعری کا مردِ قلندر
پچھلی پوسٹ
بنائی ہے تری تصویر میں نے ڈرتے ہوئے

متعلقہ پوسٹس

کوئی فرق نہیں پڑتا

فروری 16, 2019

آم

نومبر 5, 2019

نیا آغاز

جنوری 24, 2025

جمالیاتی اظہار کی روح

دسمبر 7, 2024

رشتہ یا خدا

دسمبر 30, 2019

لاہور کا بدلتا منظر

اکتوبر 22, 2025

آن لائن کلاسیں، نظام تعلیم اور اسکولوں کا کھلنا!

جولائی 24, 2020

قرآن کا بیانیہ

مارچ 6, 2022

عورت گھوڑا اور مرد

جنوری 8, 2022

بہو بیٹیاں

دسمبر 12, 2019

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • وصل کا شوق نچائے تو خوشی ہوتی ہے

    ستمبر 4, 2026
  • آمد

    ستمبر 4, 2026
  • چلو چلیں

    ستمبر 2, 2026
  • سر اتاروں گا ترا، بیج بھی بویا میں تھا

    ستمبر 2, 2026
  • نماز حضور ﷺ کے آنکھوں کی ٹھنڈک

    اگست 31, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • Visal abbasi on نہ بھٹکے ہیں نہ راستہ ہوا غلط
  • ایم اے دوشی on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Meesam Ali Agha on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ

اسلامی گوشہ

آمد

ستمبر 4, 2026

چلو چلیں

ستمبر 2, 2026

مدح خیر الوری کے پیار میں آجاتے ہیں

اگست 30, 2026

آزاد نعتیہ نظم – حل

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

اردو شاعری

وصل کا شوق نچائے تو خوشی ہوتی ہے

ستمبر 4, 2026

سر اتاروں گا ترا، بیج بھی بویا میں...

ستمبر 2, 2026

نہیں خزاں ہی نشان قاتل

اگست 30, 2026

ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

اگست 30, 2026

عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

اگست 30, 2026

اردو افسانے

سرخ پینسلیں اور خستہ حال خیمہ

اگست 9, 2026

وہ درخت جو اپنے سائے سے رُوٹھ گیا

اگست 3, 2026

ماں کی خاموش دُعا

جولائی 24, 2026

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

اردو کالمز

نماز حضور ﷺ کے آنکھوں کی ٹھنڈک

اگست 31, 2026

سچ سامنے آنے لگا ہے

اگست 31, 2026

ایک نئے استعمار کا خاموش سفر

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

"شہر نامہ سوم” ایک عمدہ ادبی اور تاریخی...

اگست 26, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • وصل کا شوق نچائے تو خوشی ہوتی ہے

    ستمبر 4, 2026
  • آمد

    ستمبر 4, 2026
  • چلو چلیں

    ستمبر 2, 2026
  • سر اتاروں گا ترا، بیج بھی بویا میں تھا

    ستمبر 2, 2026
  • نماز حضور ﷺ کے آنکھوں کی ٹھنڈک

    اگست 31, 2026
  • سچ سامنے آنے لگا ہے

    اگست 31, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

پاک فوج اور ہم

مارچ 25, 2022

جواری

دسمبر 3, 2019

لاوارث

جون 14, 2020
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں