خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو باباگرہ کھلنے تک کا تنقیدی جائزہ
آپکا اردو بابااردو تحاریرتحقیق و تنقیدشہزاد نیّرؔمقالات و مضامین

گرہ کھلنے تک کا تنقیدی جائزہ

از سائیٹ ایڈمن اپریل 27, 2025
از سائیٹ ایڈمن اپریل 27, 2025 0 تبصرے 93 مناظر
94

قیام پاکستان بعد سے لے کر اب تک اردو نظم کی شکل و صورت، انداز بیان، زبان، موضوع اور دوسری تبدیلیوں میں میرا جی اور ن م راشد کی قائم کردہ روایات کو زیادہ دخل رہا ہے
جدید سے جدید شاعر میرا جی اور ن م راشد کے شعری خاندان سے تعلق رکھتے ہیں
موجودہ دور میں زیادہ تر شعرا طبقہ آزاد نظم سے علاقہ رکھتا نظر آتا ہے
نظم جو اپنے نام سے ظاہر ہے یک موضوعی نظم صرف کسی ایک موضوع پر خیالات یا جزبات کے اظہار کا نام نہیں. بلکہ خیال میں ابتدا ارتقا اور انتہا بھی ہونی چاہئے. اردو نظم کو بےپناہ وسعت حاصل ہے. اس میں حسن و عشق کے جزبات سے لے کر تمام معاشرتی مسائل کو بھی فنی رچاؤ کے خوبصورتی سے سمویا جا سکتا ہے
یہ کام ابتد سے جاری ہے. آج جو نظم کہی جا رہی ہے وہ ایک. بھرپور نظم ہے جس میں نتائج اخذ کرنے کی پانچوں سطحیں بروئے کار لائ گئی ہیں
زیر موضوع جناب شہزاد نیر کی کتاب ٠٠ گرہ کھلنے تک ٠٠ تک ہے جو میرا پسندیدہ نظم گو ہے. اس کتاب میں اس نے جو نظمیہ رویہ اختیار کیا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے. ان کی نظمیں کثافت سے عاری اور لطافت سے مالامال ہیں
وہ انتہائی حساس شاعر ہے. جب اس حساسیت انتہا کو پہنچتی ہے تو؛ ساختیات، ہدایتکار، کفن چور، ویلنٹائن ڈے اور اس جیسی کئی بہترین نظمیں اس عمدگی کے ساتھ لفظوں کے پیرائے میں ڈھال کر قاری کے آگے رکھ دیتا ہے کہ وہ اس کی سحر گری سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا. اس کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ انسانی کردار کو صرف لفظ” کٹ” یعنی موت یا امر الہی تک محدود کرتا ہوا دکھائی دیتا ہے

ذرا مر کر دکھاؤ کٹ
(ہدایتکار)
وہ وقت سے سوال اس طرح کرتا ہے. جوابات خود بخود ابھرتے ہوئے نظر آتے ہیں

وقت کے گہرے سناٹے سے
تند سوال کا اک کنکر ٹکرا جائے تو
لاکھ جواب ابھر آتے ہیں

وہ تجسسات کی گھمبیر لہر میں بہتا ہوا محسوس ہوتا ہے. اسے کسی کی تلاش ہے اور یہ تلاش انسان سے خدا کی بھی ہو سکتی ہے. کچھ سمجھ میں نہیں آتا یہ تلاش آخر کس چیز کی ہے جو وہ یہ کہنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ
یہ عجب منطقے ہیں کہ ان پر
کوئی حرف لکھنے لگیں تو سخن ڈولتا ہے
قلم کا قدم راستہ چھوڑتا ہے

اے تلاش حسین حسن پردہ نشیں
تیرے لفظوں کی تعبیر سے
تیرے لہجے کی تفہیم تک
تیری آنکھوں کی تفسیر سے
تیرے خوابوں کی تجسیم تک
کچھ بھی کھلتا نہیں

کچھ بھی کھلتا نہیں ہے
مگر تیرا بندے قبا ہو کہ ہستی کا عقدہ
تجسس گرہ کھولتا ہے
تجسس بہت بولتا ہے

تیرے آب گم کی تلاش پر
میری زندگی کی اساس ہے

“کفن چور” پڑھتے ہوئے میرے آنسو بہہ نکلے اور میں بھی نیر جی کے ساتھ شامل دعا ہوا

پردہ خاک میں لپٹے ہوئے بے جان وجود
باعثِ ننگ زمیں ہوں مگر اک بات بتا
جسم مٹی ہو تو کپڑوں کی ضرورت کیا ہے

دیکھ پیوند زمیں میرے تن عریاں پر
داغ افلاس کا پیوند اجازت دے دے
مر کے مرتے ہوئے انسان کو زندہ کردے
اک ملبوس کمانے کی اجازت دے دے
ورنہ بھوکی ہے بہت خاک کہاں دیکھے گی
جسم کھا جائے گی پوشاک کہاں دیکھے گی

وہ خود سے باتیں کرتا ہے. اس کا خود کو ہر بلاوا آخری ہوتا ہے کیونکہ وہ وقت کے نہ مڑ کر آنے کا قائل ہے

میرے خواب تھے اور تم؟
تم حقیقت میں کھوئے ہوئے بھول بیٹھے
کہ دنیا کے جنگل میں خوابوں کی سمتیں تو کیا
لوگ آنکھیں بھی کھو بیٹھتے ہیں
تمہاری کئی سال کی بےرخی
سے میں کمزور ہوں اور تم
آج بھی تیز رفتار ہو
دیکھو لحظہ بہ لحظہ تمہارے قدم کی
یوں ہی دور ہوتی ہوئی چاپ سنتا رہا
تو میں چپ چاپ مرجاؤں گا
اور تم کو خبر بھی نہ ہوگی

ویلنٹائن ڈے پڑھتے ہوئے ذہن میں منیر نیازی کی کینیڈین دو شیزہ سے نظر نظر میں ملاقات کا منظر گھومتا ہے. محسوس ہوتا ہے ایک دو شیزہ جو خود پھولوں کی مہک لیے ہوئے ہے ایک پھولوں کی ریڑھی لگائے بیٹھی ہے. شاعر سوچتا ہے پھول کو پھولوں کے بیوپار کی کیا ضرورت؟
مگر پیٹ……
کتنا چاہا ہے کہ میں پھول خریدوں تجھ سے

اور پھر پیار سے تجھ کو ہی تھمادوں لیکن
آخری پھول کی مہکار تیرے ہاتھوں سے
آج کی شام کا بازار میرے ہاتھوں سے
دھوپ کے ساتھ کہیں اور پھسل جائیں گے
مفلسی ایک طرح وار کیا کرتی ہے
ایک بار پھر شہزاد نیر تجسس میں ہے. آخر یہ کیسا تجسس ہے، اب کی بار پہلے والا تجسس نہیں. یہاں آگے بڑھنے کا تجسس ہے. سوچنے کا تجسس ہے. کھلنے کا تجسس

لگاتار چلنے دے اور آگے بڑھنے دے
سوچوں کے پردے اترنے دے
اب دھیرے دھیرے مجھے کھول
آہستہ آہستہ خود مجھ پے کھل
جب تلک اک تجسس رہے گا
تعلق رہے گا
کیا واقعی جگ بیوپاری ہے. ہاں اک صدا در دل سے وا ہوتی ہے پھر وہ کہتا پے
آپ سمیٹوں پگ پگ چھالے، آپ سنمبھالوں نیر
کون چنے میرے براہ کانٹے کون سہے میری پیڑ
اس کے ہاں اداسی کی بہت سی پرتیں ہیں. یہ انتہائی خوش آئند دریافت ہے

اداسی جاگتی ہے سوچتی ہے سو نہیں سکتی
اداسی کاٹتی ہے کٹ نہیں پاتی
دلوں میں بانٹتی ہے خود کو لیکن بٹ نہیں پاتی
کہنے کو بہت کچھ ہے مگر میری وسعت افلاک جتنی نہیں
نوحہ گر کہانی پھر کبھی

شہزاد نیر صاحب کے لئے بہت دعائیں

صاحب کتاب : شہزاد نیّرؔ
مضمون نگار:ورید اللہ ورید

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • خواب و خیال
  • کہاں ہاتھ دے کر اٹھانے ملے
  • یونہی تنہا تنہا نہ خاک اُڑا
  • نیکی و امانت
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
جدید غزل کا درخشندہ ستارہ شہزاد نیّرؔ
پچھلی پوسٹ
زندگی کو نہ بنا لیں وہ سزا میرے بعد

متعلقہ پوسٹس

مزدوری

جنوری 28, 2020

آج کا دجالی دور

مئی 4, 2025

بابل رے توری بنتی کروں ہوں

اگست 9, 2022

اس کے بھی تو ہاتھ میں پیسہ

جون 1, 2024

نغمهٔ شکست

مئی 30, 2025

اپنے وطن میں امن و اماں

مارچ 19, 2025

آشفتہ خوابِ آشپزخانه

دسمبر 6, 2024

نیندوں کو جب خواب میں جوتا جاتا تھا

جنوری 11, 2025

خواب کا رنج پہن صبر کو حیران بھی کر

فروری 5, 2020

گرے مکاں میں دبی کہکشاں

نومبر 11, 2025

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • نہیں خزاں ہی نشان قاتل

    اگست 30, 2026
  • ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

    اگست 30, 2026
  • عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

    اگست 30, 2026
  • وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

    اگست 30, 2026
  • ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

    اگست 30, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • ایم اے دوشی on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Meesam Ali Agha on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • مسعود فیروزی on شعر شور انگیز

اسلامی گوشہ

مدح خیر الوری کے پیار میں آجاتے ہیں

اگست 30, 2026

آزاد نعتیہ نظم – حل

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

آقا کریم ﷺ کا احسان

اگست 23, 2026

لباس کی شرعی حیثیت

اگست 4, 2026

اردو شاعری

نہیں خزاں ہی نشان قاتل

اگست 30, 2026

ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

اگست 30, 2026

عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

اگست 30, 2026

وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

اگست 30, 2026

ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

اگست 30, 2026

اردو افسانے

سرخ پینسلیں اور خستہ حال خیمہ

اگست 9, 2026

وہ درخت جو اپنے سائے سے رُوٹھ گیا

اگست 3, 2026

ماں کی خاموش دُعا

جولائی 24, 2026

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

اردو کالمز

ایک نئے استعمار کا خاموش سفر

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

"شہر نامہ سوم” ایک عمدہ ادبی اور تاریخی...

اگست 26, 2026

تیسری ہندکو کانفرنس

اگست 24, 2026

آقا کریم ﷺ کا احسان

اگست 23, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • نہیں خزاں ہی نشان قاتل

    اگست 30, 2026
  • ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

    اگست 30, 2026
  • عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

    اگست 30, 2026
  • وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

    اگست 30, 2026
  • ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

    اگست 30, 2026
  • نہ بھٹکے ہیں نہ راستہ ہوا غلط

    اگست 30, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

حالی اور اردو

ستمبر 24, 2025

بھلا پروانوں کا بھی کوئی وارث...

مئی 23, 2023

خَلق کی ابتدا محمدؐﷺ ہیں

اکتوبر 12, 2025
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں