خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو بابا"انسانیت سب سے بڑی عبادت ہے
آپکا اردو بابااختصاریئےاردو بابا سپیشلاردو تحاریرزاہد محمود خان

"انسانیت سب سے بڑی عبادت ہے

از سائیٹ ایڈمن ستمبر 22, 2025
از سائیٹ ایڈمن ستمبر 22, 2025 0 تبصرے 93 مناظر
94

خدمتِ خلق کا جذبہ ہی وہ سرمایہ ہے جو کسی معاشرے کو زندہ اور بامقصد رکھتا ہے۔ سیالکوٹ لائنز کلب نے گزشتہ روز ایک ایسا قدم اٹھایا جس نے نہ صرف درجنوں متاثرہ خاندانوں کو سہارا دیا بلکہ یہ بھی ثابت کیا کہ مشکل وقت میں انسانیت کا پرچم بلند کرنے والے لوگ آج بھی موجود ہیں۔

یہ پروجیکٹ بنیادی طور پر سیالکوٹ لائنز کلب کا تھا، تاہم اس میں سیالکوٹ سن شائن لائنز کلب اور سیالکوٹ جیمز لائنز کلب نے بھی بھرپور تعاون کیا، جس سے یہ خدمت مزید مؤثر اور منظم انداز میں ممکن ہوئی۔

یہ فلاحی سرگرمی سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے ایک امید کی کرن تھی۔ اس میڈیکل اور امدادی کیمپ کے ذریعے سو سے زائد خاندانوں کو روزمرہ زندگی کی بنیادی ضروریات فراہم کی گئیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ہزاروں مریضوں کا مفت طبی معائنہ کیا گیا اور انہیں ادویات بھی مہیا کی گئیں۔

اس کیمپ کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں بارہ سے پندرہ کے قریب ماہر ڈاکٹرز نے اپنی خدمات پیش کیں۔ ان میں کارڈیالوجسٹ، ریڈیالوجسٹ، میڈیکل اسپیشلسٹ، چلڈ اسپیشلسٹ، آئی اسپیشلسٹ اور جنرل فزیشنز شامل تھے۔ یہ تمام ڈاکٹرز بلا معاوضہ شریک ہوئے اور انسانیت کی خدمت کو اپنا فرض سمجھ کر اس مشن میں حصہ ڈالا۔

کیمپ کے انعقاد میں سیالکوٹ لائنز کلب کے صدر لائن خالد وسیم نے نمایاں کردار ادا کیا۔ ان کے ساتھ پی سی سی لائن طاہر مجید کپور، لائن آفتاب ناگرہ اور دیگر اراکین نے بھی بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر کلب کے لیے اعزاز کی بات تھی کہ ڈسٹرکٹ گورنر لائن ڈاکٹر عارف مسعود نے خصوصی طور پر شرکت کی اور متاثرہ خاندانوں میں اپنے دستِ مبارک سے امدادی سامان تقسیم کیا۔

یہ کیمپ محض ایک دن کی سرگرمی نہیں تھی بلکہ ایک ایسا پیغام تھا جو پورے معاشرے کو جھنجھوڑتا ہے کہ اگر ادارے، کمیونٹیز اور افراد خلوصِ نیت کے ساتھ متحد ہو جائیں تو کوئی آفت، کوئی مصیبت انسانوں کو کمزور نہیں کر سکتی۔

سیالکوٹ لائنز کلب کا یہ اقدام نہ صرف متاثرہ خاندانوں کے لیے سہارا ہے بلکہ یہ ایک زندہ مثال ہے کہ انسانیت کی خدمت سب سے بڑی عبادت ہے۔ معاشرے کو ایسے ہی جذبوں کی ضرورت ہے تاکہ دکھ اور محرومی کی اندھیری راہوں میں امید کی روشنی ہمیشہ قائم رہے۔

 زاہد محمود خان

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • مرغوں کا عالمی ڈربا اور استعماریت کا دانہ
  • رنگِ سوات
  • ہمیں بے غرَض تری چاہتیں
  • کچھ بدلا ؟
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
پاکستان کی ترقی کا راستہ
پچھلی پوسٹ
تو فقط کہانی سن ہچکیوں کو بھول جا

متعلقہ پوسٹس

بے انتہا محبت

اگست 7, 2022

تمثیل

مئی 19, 2020

آخری الوداعی خدشے میں

اپریل 23, 2022

یہ کس نے کہا خواب سہانے نہیں آتے

نومبر 4, 2021

اُردو شعرا پر سوشل انزائٹی کے اثرات

مارچ 17, 2026

 ماں

مئی 9, 2020

کوکھ جلی

مارچ 29, 2020

بھرے ہیں دم جو

فروری 25, 2025

اصل وراثت

دسمبر 30, 2020

تجھ کو لگتا ہے عارضی دکھ ہے

دسمبر 20, 2022

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • امتیاز الحق امتیاز کا شعری مجموعہ

    اگست 7, 2026
  • پیر نصیر الدین نصیر کی نعتیہ شاعری

    اگست 7, 2026
  • درد کی سرحد سے دل بھی

    اگست 7, 2026
  • ماٹی قدم کریندی یار

    اگست 7, 2026
  • دل لگی یاد آئے گی

    اگست 7, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Meesam Ali Agha on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • مسعود فیروزی on شعر شور انگیز
  • سحر بونیرے on اردو افسانہ نقشِ تنقید

اسلامی گوشہ

لباس کی شرعی حیثیت

اگست 4, 2026

صفر کا مہینہ اعلی حضرت کا مہینہ

جولائی 23, 2026

احادیث سے زندگی آسان بنائیں

جولائی 19, 2026

ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

جولائی 19, 2026

سیکھتے رہنے کی جستجو

جولائی 11, 2026

اردو شاعری

درد کی سرحد سے دل بھی

اگست 7, 2026

دل لگی یاد آئے گی

اگست 7, 2026

دیے تھے ہم تو ماند سے

اگست 7, 2026

دل حویلی میں سدا بیٹھی رہیں چمگادڑیں

اگست 7, 2026

سب جانتا ہوں راز مگر کھولتا نہیں

اگست 1, 2026

اردو افسانے

وہ درخت جو اپنے سائے سے رُوٹھ گیا

اگست 3, 2026

ماں کی خاموش دُعا

جولائی 24, 2026

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

اردو کالمز

ماٹی قدم کریندی یار

اگست 7, 2026

لباس کی شرعی حیثیت

اگست 4, 2026

دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ

اگست 3, 2026

مخلوق خدا سے محبت

جولائی 29, 2026

متن کے تعاقب میں

جولائی 28, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • امتیاز الحق امتیاز کا شعری مجموعہ

    اگست 7, 2026
  • پیر نصیر الدین نصیر کی نعتیہ شاعری

    اگست 7, 2026
  • درد کی سرحد سے دل بھی

    اگست 7, 2026
  • ماٹی قدم کریندی یار

    اگست 7, 2026
  • دل لگی یاد آئے گی

    اگست 7, 2026
  • دیے تھے ہم تو ماند سے

    اگست 7, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

محبتوں کے تعلق میں

اکتوبر 7, 2025

‎مجھے انتظار تھا شام سے

مئی 28, 2020

دیسی لائف ان کینیڈا

جون 6, 2024
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں