خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو باباہمیں مزید تبدیلی نہیں چاہیے
آپکا اردو بابااردو تحاریراردو کالمز

ہمیں مزید تبدیلی نہیں چاہیے

از سائیٹ ایڈمن جنوری 2, 2022
از سائیٹ ایڈمن جنوری 2, 2022 0 تبصرے 64 مناظر
65

یہ ٢٠١٧ کی بات ہے عمران خان اور ان کی تحریک انصاف نے لوگوں کو بڑی بے دردی سے ہمدردانہ خواب دکھانا شروع کیے، جس کا سیاسی شکار شروع سے ہی پڑھا لکھا طبقہ اور نوجوان ہوئے۔تحریک انصاف تو روز اول سے ایک غیرمقبول اور غیر معروف پارٹی رہی ہے مگر عمران خان کی شخصیت نے لوگوں کو پارٹی کی طرف مائل کیا۔ پاکستانی سیاست پر بات کرتے ہوئے سب سے بڑی بات جو ہمیں قطعی طور نہیں بھولنی چاہیے کہ پاکستانی سیاست میں امپائرز کا بڑا کردار ہوتا ہے۔ ہمارے خوش نصیبی ہے کہ خان صاحب اپنی زبان سے امپائر کا ذکر کرتے ہوئے نظر آتے تھے ورنہ یہاں امپائر لکھنے پر ہم مجرم قرار پاتے۔

تحریک انصاف، پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں جیسی ایک جماعت ہے اس میں کچھ بھی مختلف نہیں تمام جماعتوں کی طرح وعدہ خلافی ان میں بھی پائی جاتی ہے اور بالخصوص اس جماعت میں لوٹوں کو نوازا جاتا ہے ان لوٹوں کی وجہ خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی الیکشن میں یہ رسوا ہوگئے۔ تحریک انصاف کی سیاست بھی عجیب و غریب ہے یہ جب کہتے ہیں کہ فلاں کام نہیں کرنا ہے تو اگلے دن وہ کام ضرور سرانجام دیں گے۔

عمران خان صاحب جو کہ حکومت سے پہلے بھی مقبول تھے اور اب بھی کافی حد تک مقبول ہیں انہوں نے جو کنٹینر پر اور کنٹینر سے پہلے جو بھی کہا تھا اپنی باتوں سے ایک ایک ہوکر مکرتے گئے۔بین الاقوامی طور پر آفیہ صدیقی کی رہائی کا وعدہ انہوں کیا تھا سب گواہ ہیں حکومت میں آنے کے بعد آنجناب نے کبھی اپنی منہ سے آفیہ کا نام تک نہ لیا۔ملکی سطح پر جس شیخ رشید سے وہ نفرت کرتے تھے اسے انہوں نے اعلی فرائض کی ذمہ داری دے رکھی ہے۔ایم کیو ایم کی مخالفت تو کسی سے ڈھکی چھپی نہیں لیکن ان صاحب نے تو اپنے سر آنکھوں پر بٹھا لیا،اس کے علاوہ فواد چودھری،فردوس آپی اور بابر اعوان وغیرہم ان کے سخت مخالفین تھے مگر اب ان کے محبین میں نظر آتے ہیں۔ سب سے قابل غور بات یہ بھی ہے کہ خان صاحب مک مکہ بھی کرلیتے ہیں نواز شریف کے ۵٠ روپے کے اسٹامپ پیپر کے ذریعے آسانی سے بیرون ملک جانا یہ کوئی معصومانہ بات تو نہیں۔پیپلزپارٹی کے ساتھ بعض معمولات میں نرمی کا تبادلہ بھی ایک خوش گوار حیرت کی بات ہے کیوں کہ اگر ہم کنٹینر کی رو سے دیکھیں تو ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے لیے یہ صاحب رائی کے دانے برابر گنجائش نہ رکھتے تھے۔ انہوں نے جن نوکریوں کا وعدہ کیا تھا چار سالوں میں ان کا وعدہ مکمل ہوتا ہوا نظر نہیں آیا۔

تحریک انصاف اپنے پانچ سال پورا کرنے کو آئی ہے۔مہنگائی نے غریبوں کی کمر توڑ کے رکھ دی۔ کبھی ملک میں آٹے کی مصنوعی کمی ہے تو کبھی چینی کی،کم و بیش ہر پندرہویں و پہلی کو پیٹرول کے دام بڑھا دیے جاتے ہیں اور مفروضہ یہ پیش کیا جاتا ہے کہ بین الاقوامی بازار میں دام بڑھ گئے ہیں اور افسوس کی بات ہے کہ ان کے منہ سے ایسا کبھی نہ نکلا کہ بین الاقوامی بازار میں تیل کی قیمتیں گر گئی ہیں۔ روز بہ روز ٹیکس پر ٹیکس لگتے جارہے ہیں۔ اسیمبلیوں میں منی بجٹ کے تماشے سال میں دو دو بار بھی دکھائی دیتے ہیں۔ملک قرضوں میں ڈوب رہا ہے اور آئی ایم ایف جیسے اداروں کے انگلیوں پر حکومت ناچنے پر مجبور ہیں۔ریاست مدینہ کے اندر پتا نہیں کیا کیا ہو رہا ہے۔ کبھی مندر بنتے ہوئے نظر آتے ہیں تو کبھی مسجدیں گرتی ہوئی معلوم پڑتی ہیں۔کبھی خواتین کے حقوق کے نام پر ریاست کے نظریے کے خلاف بل آتے ہیں تو کبھی ٹرانس جینڈر بل کے نام پر گل کھلائے جاتے ہیں۔

ہم اپنی طرف سے کچھ نہیں کہتے انہیں ان کے الفاظ یاد دلاتے ہیں کہ ‘ جب ملک میں مہنگائی بڑھ جائے تو سمجھ جاوٴ کہ حکومت کرپٹ ہے اور اپنی جیبیں بھر رہی ہے۔’ اب جب بھی جہاں بھی عوام سے تبدیلی حکومت کے بارے میں سوال کیا جاتا ہے تو عوام کی طرف سے ایک ہی جواب موصول ہوتا ہے کہ ہمیں مزید تبدیل نہیں چاہیے۔

 

ابو مدثر

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • افسانہ حسن ِ نظر
  • جو کوہ قافِ غزل کی پری نہ لے جائے
  • میں وہ نہیں ہوں جو
  • کون و مکان و خُلدِ بَریں دیکھتا ہوں مَیں
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
دل ازروئے شوق کا اِظہار نہ کردے
پچھلی پوسٹ
نامور مصور

متعلقہ پوسٹس

پاکستان سپر لیگ (6) میدان میں یا سڑکوں پر؟

فروری 13, 2021

آئیے کوئٹہ چلیں

فروری 9, 2019

غلام محمد قاصر

فروری 23, 2025

جب پہلی بار ان سے مرا سامنا ہوا

نومبر 2, 2021

کلراٹھی زمینوں کی تشخیص اور اصلاح

مئی 19, 2024

یکجہتی

جون 21, 2020

سینے میں ہجرِ یار کے گھاؤ کے باوجود

نومبر 8, 2025

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا حادثہ

دسمبر 14, 2019

دودھ کی قیمت

اگست 10, 2018

کیا ہے جو نہ سمجھے

مئی 14, 2024

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

    جون 29, 2026
  • مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے تھے

    جون 29, 2026
  • وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

    جون 29, 2026
  • جو اپنے یار سے درخواست کرنا

    جون 29, 2026
  • حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

    جون 29, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • سحر بونیرے on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • سید مسعود فیروزی on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • Meesam Ali Agha on خیرات میں آئے ہوئے کاسے میں نہ آئے
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل

اسلامی گوشہ

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

سلام اُن حیدرِ کرار کے

جون 21, 2026

اپنے نفس سے ہمیشہ خبردار رہنا سیکھیں

جون 19, 2026

باطل نصیریوں کا عقیدہ ذرا نہ ہو

جون 18, 2026

محرم الحرام کی پہلی تاریخ

جون 17, 2026

اردو شاعری

مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے...

جون 29, 2026

وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

جون 29, 2026

جو اپنے یار سے درخواست کرنا

جون 29, 2026

حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

جون 29, 2026

جو اچھے ہوں وہ پہلی ہی نظر میں

جون 29, 2026

اردو افسانے

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

گم شدہ چراغ

مئی 30, 2026

دادا جان کی ٹھنڈی چھاؤں

مئی 26, 2026

چائے کی پیالی

مئی 24, 2026

اردو کالمز

کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

جون 29, 2026

مرغوں کا عالمی ڈربا اور استعماریت کا دانہ

جون 26, 2026

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

اپنے نفس سے ہمیشہ خبردار رہنا سیکھیں

جون 19, 2026

محرم الحرام

جون 18, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

    جون 29, 2026
  • مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے تھے

    جون 29, 2026
  • وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

    جون 29, 2026
  • جو اپنے یار سے درخواست کرنا

    جون 29, 2026
  • حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

    جون 29, 2026
  • جو اچھے ہوں وہ پہلی ہی نظر میں

    جون 29, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

تو کرے جو محبت وہ محبت...

مارچ 29, 2020

سب سے بڑا گناہ

جنوری 24, 2020

غزل کے اشعار

اگست 29, 2025
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں