107 آپ کے کوئز کا فائنل اسکور#1. علامہ محمد اقبال نے اپنی تصنیف "بانگ درا”میں اردو کے کن دو مشہور شعراء پر نظمیں لکھیں؟ مرزا اسد اللہ خان غالب ،حضرت داغ دہلوی مرزا اسد اللہ خان غالب ،مولانا الطاف حسین حالی مولانا شبلی نعمانی ،مولانا الطاف حسین حالی #2. لغوی اعتبار سے "ارمغان حجاز”کا کیا مطلب ہے؟ کاروان حجاز تحفہء حجاز سفر حجاز #3. ان میں اقبال کی علامتی نظم کونسی ہے؟ لالہ صحرا ساقی نامہ ابلیس کی مجلس شوریٰ #4. "علم الاقتصاد” کی اصطلاحات لکھنے میں علامہ محمد اقبال نے کس شخصیت سے مدد لی؟ پروفیسر آرنلڈ علامہ شبلی نعمانی مولانا رومی #5. انگلستان روانگی کے وقت علامہ محمد اقبال نے کس بزرگ ہستی کے مزار پر”التجائے مسافر”لکھی؟ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء حضرت خواجہ بہاالدین زکریا حضرت خواجہ بہاالدین اولیاء #6. علامہ محمد اقبال نے مثنوی”مسافر”اپنے کس ملک کے دورے کے دوران لکھی؟ فلسطین ایران افغانستان #7. اقبال کی پیدائش کہاں ہوئی؟ کراچی لاہور سیالکوٹ Previous کوئز جمع کریں اور نتائج دیکھیں آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔ عباس تابش ـ ایک مطالعہ برہنہ دھوپ گول گپّے چلغوزہ کھائیں سردی سے لطف اٹھائیں شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest سائیٹ ایڈمن Follow Author اگلی پوسٹ ہم کہاں عظمت اسلاف پچھلی پوسٹ بہت سماجت کرے گا تیری متعلقہ پوسٹس Bookmark ٹماٹر کی چٹنی فروری 9, 2025 Bookmark کل پاکستان مشاعرہ – پاک برٹش آرٹس+ یارانِ سُخن جنوری 20, 2020 Bookmark پیرِ کامل جنوری 4, 2022 Bookmark خِردمندوں سے کیا پُوچھوں نومبر 12, 2021 Bookmark ستارہ نُما نومبر 14, 2021 Bookmark ہستی اپنی حباب کی سی ہے اکتوبر 9, 2022 Bookmark محمد منشا یاد نومبر 26, 2020 Bookmark کدّو کے چھلکے کے کباب جون 11, 2024 Bookmark کیری کی جیلی جون 12, 2024 Bookmark گیلی چُپ جون 9, 2020ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔ Δ