122 آپ کے کوئز کا فائنل اسکور#1. محسن نقوی کا اصل نام کیا تھا؟ سید غلام محسن سید غلام عباس سید غلام نقوی #2. محسن نقوی کی تاریخِ پیدائش کیا ہے؟ 4 مئی ۱۹۴۷ 5 جون ۱۹۴۷ 7 مئی ۱۹۴۷ #3. محسن نقوی کی جائے پیدائش کیا ہے؟ ڈیرہ اسماعیل خان ڈیرہ غازی خان ملتان #4. درج ذیل میں سے محسن نقوی کی تصانیف کون سی ہیں؟ برگ صحرا اور آتش برگ صحرا اور غیر مطلوبہ کلام آتش #5. محسن نقوی نے اپنا گریجوشن کس شہر سے میں کیا؟ لاہور ملتان سرگودھا #6. محسن نقوی کا انتقال کب ہوا؟ ۷ فروری ۱۹۸۰ ۱۵ جنوری ۱۹۹۶ ۷ فروری ۱۹۸۱ #7. درج ذیل میں سے کون سا شعر محسن نقوی کی غزل سے لیا گیا ہے؟ مرے لیے کون سوچتا ہے جدا جدا ہیں مرے قبیلے کے لوگ سارے سوچ رہا ہوں اس نگری میں تو کب سے مہمان ہوا صحرا کی منہ زور ہوائیں اوروں سے منسوب ہوئیں تم میری زندگی ہو #8. محسن نقوی کا انتقال کیسے ہوا؟ دل کا دورہ پڑنے سے گولیاں لگنے سے ہیپاٹک کوما سے #9. محسن نقوی کو کتنی گولیاں ماری گئی تھیں؟ 10 گولیاں 35 گولیاں 45 گولیاں #10. محسن نقوی کا تخلص کیا ہے؟ نقوی سید محسن Previous کوئز جمع کریں اور نتائج دیکھیں آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔ بدلتی شام کے سائے قیاس عہد حاضر میں عظیم الشان مشاعرہ انٹرویو شہزاد نیّرؔ شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest سائیٹ ایڈمن Follow Author اگلی پوسٹ پایان فارم پچھلی پوسٹ چارہ گر متعلقہ پوسٹس Bookmark بادشاہ کا غصہ اگست 28, 2025 Bookmark رومن اردو سے انگریزی لغت مئی 20, 2024 Bookmark اے مری بے سہاگ تنہائی جنوری 15, 2020 Bookmark فرائی تکّے جولائی 5, 2024 Bookmark طلوعِ صبحِ درخشاں، فروغِ حسنِ بہار دسمبر 3, 2019 Bookmark سایۂ گل سے بہر طور جدا ہو جانا دسمبر 3, 2019 Bookmark میری بیوی کم سنتی ہے نومبر 12, 2021 Bookmark کالی یا سفید اکتوبر 31, 2021 Bookmark داغ دہلوی کے قصے دسمبر 10, 2019 Bookmark میر تقی میر کے قصے دسمبر 10, 2019ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔ Δ