خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپ کا سلامعوام کی آواز ( ہیلمٹ )
آپ کا سلاماردو تحاریراردو کالمزعابد خان لودھی

عوام کی آواز ( ہیلمٹ )

از سائیٹ ایڈمن دسمبر 9, 2025
از سائیٹ ایڈمن دسمبر 9, 2025 0 تبصرے 62 مناظر
63

محترمہ جناب وزیر اعلی پنجاب السلام و علیکم:
جنہیں سرکاری خزانے سے تمام سہولیات میسر ہوں۔ انہیں کیا پتہ 25000تنخواہ والا کیسے گذاراکرتا ہے۔ پہلے بنیادی معاملات کو درست کر لینا چاہیئے ۔ جب ریاست اپنے فرائض پوری کر رہی ہو ۔ بعد میں تشہیر اچھی لگتی ہے۔ میں سیالکوٹ کا رہائشی ہوں ۔کیڑی (چیونٹی) پیشاب کر جائے تو سارا شہر پانی میں ڈوب جاتا ہے۔ پچھلے 60سال سے میں یہی دیکھ رہا ہوں۔ کسی قسم کی کوئی بھی بنیادی سہولت میسر نہیں۔ سڑک پر چلنے کے آداب کا ایک فی صد بھی علم نہیں حتیٰ کہ میں پولیس کی گاڑیوں کو بھی الٹے ہاتھ چلتے دیکھتا ہوں۔عمل کروانے والوں کی یہ خالت ہے تو عمل کرنے والوں کا کیا حال ہو گا ۔ البتہ ان قوانین سے پولیس کا ریٹ ڈبل ہو گیا ہے۔ سرکاری ہسپتالوں کی یہ خالت ہے۔کہ وہاں بیٹھے ہوئے فرعون ECG, Echo کے لئے پرائیویٹ کلینک کی طرف بھیج دیتے ہیں ۔صرف کمیشن کے لئے۔ آپ کو بھی مجھ سے زیادہ علم ہو گا۔ سیالکوٹ سول ہسپتال انجیو گرافی سےhalmet محروم ہے۔ انجیو گرافی کے لئے مختلف پرائیویٹ ہسپتالوں کی طرف رجوع کرنا پڑتا ہے۔ النورہسپتال پسرور والے دو تین دن کا وقت دیتے ہیں اور وزیرآباد والے تین چار ماہ کا وقت دیتے ہیں ۔ تا کہ مریض لغا(مر)جائے۔ہاں صفائی کا نظام پہلے سے بہتر ہو رہا ہے۔ مگر ان راستوں پر جہاں سے مائی باپ کو گذرنا ہو تا ہے۔سیالکوٹ میں جن پرائیویٹ ہسپتالوں میں انجیو گرافی کرتے ہیں وہ مریض کا مکان پہلے لکھوا لیتے ہیں۔ میڈم پہلے بنیادی سہولتوں کی طرف توجہ دو پھر لوگوں کو ظلم کی چکی میں پیسو۔( چالان اور جرمانے)۔ غریب کی ہا اگر آسمان تک پہنچ گئی ۔ تو ؟؟؟؟؟؟؟؟ عدالتوں میں انصاف سالوں سال نہیں ملتا۔(بیس تیس سال) مگر 1200000 تنخواہ لینے والا قاضی بجلی مفت۔ گیس مفت۔پٹرول مفت۔اور 25000تنخواہ لینے والا 200یونٹ کا بل 3000اور 201 یونٹ کا بل 13000لعنت اس انصاف پر ۔ اور ایسے عقل و شعور پر۔ اس کے علاوہ دوسرے اداروں کا بھی یہ حال ہے۔ آپ کے چند منصوبے بہت اچھے ہیں ۔مثلاًسولر۔سبز گاڑیاں۔تین مرلہ مکان اور مختلف قسم کے قرضہ جات۔ لیکن اگر پاکستان کے ساتھ سنجیدہ ہیں تو مفت خوروں کی طرف بھر پور توجہ دینی ہوگی۔ ان کی گیس۔بجلی اور پٹرول کی تمام مراعات ختم ۔ اس سے ملک کا انرجی بحران ایک دن میں ختم ہو جائے گا۔ مگر ایسا ہونے والا نہیں ۔کیونکہ مگر مچھ ؟ سولر کے ساتھ ساتھ مثبت اقدامات کی بھی ضرورت ہے۔
جب سیالکوٹ میں ہیلمٹ پر سختی ہوئی تو میں نے بیسیوں موٹر سائیکل سواروں کا جائزہ لیا۔ گاؤں سے موٹر سائیکل پر تین لوگ بیٹھ کر آتے ہیں۔ بے شک یہ قانون شکنی ہے۔ مگر ریاست ذمہ دار ہے۔ کہ کوئی سرکاری سواری میسر نہیں۔ان کے پاس علیحدہ علیحدہ آنے کا ذریعہ نہیں۔ وہ جو کماتے ہیں اس سے کرایہ نہیں دے سکتے ۔ ایک موٹر سائیکل والے کا اشارہ نہیں تھا ۔ میں نے کہا اشارہ لگوا لو چالان ہو جائے گا۔ کہنے لگا روٹی پوری کریں یا اشارہ لگوائیں۔ جو شخص 70روپے کا اشارہ نہیں لگوا سکتا۔ وہ تین ہزار کا ہیلمٹ کہاں سے خریدے گا۔سب سے اچھی بات کہ کئی سالوں سے سیالکوٹ کینٹ میں ہیلمٹ کی پابندی تھی ۔ لیکن غریب روٹی پوری کرے یا ہیلمٹ خریدے۔ انہوں نے بھی تین چار ماہ سے یہ پابندی ختم کر دی ہے۔ شکریہ افوج پاکستان۔ اسی وجہ سے لوگ چوری ڈکیتی اور راہزنی کی طرف مائل ہو جاتے ہیں۔ خدا کا خوف کھاؤ اور ظلم کے ہتھکنڈوں سے پرہیز کرو۔ غریب کو صرف جینے کا حق دو۔ امام ابو حنیفہ سے کسی نے چوری کے بارے میں مسئلہ پوچھا تو آپ نے فرمایا صاحب حیثیت چوری کرے تو اس کے ہاتھ کاٹ دو۔ اور اگر ضرورت مند چوری کرے تو حکمران کی گردن اڑا دو۔ یہ سولر۔الیکٹرک بائیک۔لیپ ٹاپ۔ شادی جہیز۔ اپنا گھر۔ان کاموں سے آپ کو کوئی سیاسی فائدہ نہیں ہونے والا ۔ ایک ووٹ بھی نہیں بڑھے گا۔ بشرطیکہ آپ کوئی مستقل کام کر جائیں انہی پیسوں سے کارخانے۔ فیکٹریاں اور ہسپتال اور قبرستان (سیالکوٹ میں کسی بھی قبرستان میں مردہ دفنانے کے لئے جگہ نہیں)بنوائیں۔ جو آپ عوام کو بھکاری بنانے کے لئے خرچ کر رہے ہیں۔ لوگوں کے لئے روزگار کے مواقع میسر ہوں۔اللہ تعالیٰ آپ پر راضی ۔ خود بخود آپ کی سیاسی طاقت میں اضافہ ہو گا۔ سطحی کاموں کی بجائے ابدی کاموں کی طرف توجہ دو۔

عابد خان لودھی
انجمن خیر الناس لودھی
سٹریٹ ٹبہ ککے زئیاں سیالکوٹ

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • ریت پر خون
  • قہقہوں کے سائے میں
  •  ماں
  • آخری سیلیوٹ
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
تمام خوابوں کی تعبیر
پچھلی پوسٹ
مسئلہ کشمیر

متعلقہ پوسٹس

قومی حکمت عملی کی کمی

ستمبر 8, 2025

خالد میاں

اکتوبر 24, 2020

روپا

فروری 14, 2022

پروفیسر گوہر نوید کے تنقیدی نظریات کا جائزہ

فروری 13, 2026

ملاوٹ

جنوری 16, 2020

پاکستانی اُردو ناول

اپریل 19, 2023

چراغ تلے

دسمبر 16, 2019

دلشاد نظمی کی نظم نگاری

مارچ 4, 2025

اگائیں کیسے یقین آنکھیں

دسمبر 8, 2025

ان کہی بات

مارچ 28, 2022

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

    جون 29, 2026
  • مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے تھے

    جون 29, 2026
  • وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

    جون 29, 2026
  • جو اپنے یار سے درخواست کرنا

    جون 29, 2026
  • حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

    جون 29, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • سحر بونیرے on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • سید مسعود فیروزی on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • Meesam Ali Agha on خیرات میں آئے ہوئے کاسے میں نہ آئے
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل

اسلامی گوشہ

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

سلام اُن حیدرِ کرار کے

جون 21, 2026

اپنے نفس سے ہمیشہ خبردار رہنا سیکھیں

جون 19, 2026

باطل نصیریوں کا عقیدہ ذرا نہ ہو

جون 18, 2026

محرم الحرام کی پہلی تاریخ

جون 17, 2026

اردو شاعری

مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے...

جون 29, 2026

وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

جون 29, 2026

جو اپنے یار سے درخواست کرنا

جون 29, 2026

حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

جون 29, 2026

جو اچھے ہوں وہ پہلی ہی نظر میں

جون 29, 2026

اردو افسانے

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

گم شدہ چراغ

مئی 30, 2026

دادا جان کی ٹھنڈی چھاؤں

مئی 26, 2026

چائے کی پیالی

مئی 24, 2026

اردو کالمز

کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

جون 29, 2026

مرغوں کا عالمی ڈربا اور استعماریت کا دانہ

جون 26, 2026

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

اپنے نفس سے ہمیشہ خبردار رہنا سیکھیں

جون 19, 2026

محرم الحرام

جون 18, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

    جون 29, 2026
  • مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے تھے

    جون 29, 2026
  • وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

    جون 29, 2026
  • جو اپنے یار سے درخواست کرنا

    جون 29, 2026
  • حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

    جون 29, 2026
  • جو اچھے ہوں وہ پہلی ہی نظر میں

    جون 29, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

سفید پوش طبقہ اور نوجوان نسل...

مارچ 23, 2026

رشتہ یا خدا

دسمبر 30, 2019

کھوٹے سکے یا کھرے اعمال

جون 15, 2025
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں