خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو باباپنجاب اُجڑ گیا
آپکا اردو بابااردو تحاریراردو کالمزیوسف صدیقی

پنجاب اُجڑ گیا

از سائیٹ ایڈمن اگست 31, 2025
از سائیٹ ایڈمن اگست 31, 2025 0 تبصرے 108 مناظر
109

پنجاب اُجڑ گیا مگر بحث نجی سوسائٹیز پر

پنجاب لاہور کا نام نہیں، نہ کسی نجی سوسائٹی کی چمکتی فضا کا نام ہے۔ پنجاب وہ ہے جو کسان ہے، جو اپنی ہریالی سے پورا ملک سیراب کرتا ہے۔ لیکن آج وہ کسان اپنی زمین کے ساتھ اپنے خواب بھی کھو بیٹھا ہے۔ دریاؤں نے بپھر کر اس کی فصلیں تباہ کر دیں، مویشی پانی کے بہاؤ میں بہہ گئے، بچے کھیتوں کی گہما گہمی کے بجائے خوف کی پرچھائیوں میں جی رہے ہیں۔

تین بڑے دریا—راوی، چناب اور ستلج—کے بے قابو پانی نے پنجاب کے 2,300 سے زائد دیہات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 15 لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہوئے ہیں، 4 لاکھ 80 ہزار کے قریب افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے اور لاکھوں مویشی بھی بچائے گئے ہیں۔ 500 سے زائد ریلیف کیمپ لگائے گئے ہیں، مگر پھر بھی ہر دیہات اور ہر گاؤں کے دروازے پر تباہی دستک دے رہی ہے۔

یہ صرف فصل کا نقصان نہیں۔ یہ پنجاب کے مستقبل کا نقصان ہے۔ گندم، چاول اور چارے کی فصلیں بہہ گئیں۔ دودھ دینے والے مویشی ختم ہو گئے۔ کسان، جس کے پاس زمین تھی مگر سرمایہ نہیں، اب خالی ہاتھ رہ گیا ہے۔ اس کا گھر بھی ٹوٹ گیا اور چولہا بھی ٹھنڈا ہو گیا۔

افسوس یہ ہے کہ میڈیا کا شور نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے اردگرد گھوم رہا ہے۔ ان کے مالک ارب پتی ہیں، رہائشی کروڑ پتی۔ کل کو وہ نئی دیواریں بنا لیں گے، نئے پلاٹ بیچ لیں گے۔ مگر اصل پنجاب—نارووال سے لے کر سیالکوٹ، منڈی بہاؤالدین سے گجرات، حافظ آباد سے وزیرآباد تک—کسان اپنی زندگی کے ملبے تلے دب گیا ہے، اور اس کی آواز کوئی نہیں سنتا۔

یہ وقت ہے کہ حکومت اصل متاثرین کی طرف دیکھے۔ ان کے لیے چارے اور خوراک کا بندوبست کرے۔ تباہ شدہ فصلوں کا معاوضہ دے۔ صحت کی سہولیات پہنچائے تاکہ ہیضہ اور دیگر بیماریاں مزید جانیں نہ لے سکیں۔ یہ مسئلہ چند دیواروں یا نجی سوسائٹیز کا نہیں، یہ مسئلہ پاکستان کی غذائی سلامتی کا ہے۔

میرا سوہنا پنجاب ڈوب گیا ہے۔ کسان رو رہا ہے، زمین سسک رہی ہے، مویشی چیخ رہے ہیں، اور دکھ یہ ہے کہ حکمران طبقے اور میڈیا کو لاہور کی چند دیواروں کی فکر زیادہ ہے۔ اصل پنجاب اجڑ گیا ہے، اور ہم سب اس کے آنسوؤں کے گواہ ہیں۔

یوسف صدیقی

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • کتے کی زبان
  • اس نے جب ڈوبتے سورج کا اشارا دیا تھا
  • سہائے
  • سفید چولے میں لپٹے سیاہ کاروں نے
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
سیلاب میں کسان رل گئے
پچھلی پوسٹ
ڈوبتا پاکستان 

متعلقہ پوسٹس

زندگی کا دائرہ محدود ہے

مئی 5, 2020

کالموں میں لکھے جانے والے غلط اشعار کا تعاقب

مئی 16, 2020

موتیوں کا دیس قطر

جنوری 29, 2021

توبۃ النصوح – فصل چہارم

اکتوبر 30, 2020

ہوئے ختم سب اندھیرے

ستمبر 29, 2023

پاکستان پیپلز پارٹی کا جنم

دسمبر 3, 2019

حملہ ہوا تھا

دسمبر 16, 2019

ہجر کا رنج گھٹے ایسی دعا جانتا ہے

ستمبر 14, 2025

آنسو ہیں اور دیدہ خونبار دوستو

اکتوبر 11, 2025

752 کلومیٹر دور کی ایک محبت

مئی 3, 2020

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • زمیں کی بات کرتے ہیں

    اکتوبر 11, 2026
  • ہجومِ شہر میں دل کو کہیں لگا نہ سکا

    اکتوبر 11, 2026
  • مرد کے حصے کا ہجر

    اکتوبر 11, 2026
  • تیرا شوق دنیاداری ہے کہ مرتا ہی نہیں

    اکتوبر 11, 2026
  • میں نے پھر کبھی بھی ہمت نہ کی

    اکتوبر 11, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • Ayesha khan on میری خوش فہمی تھی
  • Ayesha khan on جن کو دیدار میسر ہو ہر شام تیرا
  • سعیدہ on جن کو دیدار میسر ہو ہر شام تیرا
  • سعیدہ on میری خوش فہمی تھی
  • صنم گل on مسدس نعتیہ نظم "مانگتا ہوں”

اسلامی گوشہ

زمیں کی بات کرتے ہیں

اکتوبر 11, 2026

شوقِ عبادت

اکتوبر 4, 2026

ذکر محمد ﷺ

ستمبر 30, 2026

شہر مکہ سے مدینے کا سفر ہو

ستمبر 26, 2026

مسدس نعت "معراجِ ثنا”

ستمبر 23, 2026

اردو شاعری

ہجومِ شہر میں دل کو کہیں لگا نہ...

اکتوبر 11, 2026

تیرا شوق دنیاداری ہے کہ مرتا ہی نہیں

اکتوبر 11, 2026

میں نے پھر کبھی بھی ہمت نہ کی

اکتوبر 11, 2026

یوں آسماں کے ستارے نہ دیکھ

اکتوبر 11, 2026

لوگ نکمّے ہم سے سروکار نہیں رکھتے

اکتوبر 11, 2026

اردو افسانے

طاقت کا امتحان

ستمبر 27, 2026

سرخ پینسلیں اور خستہ حال خیمہ

اگست 9, 2026

وہ درخت جو اپنے سائے سے رُوٹھ گیا

اگست 3, 2026

ماں کی خاموش دُعا

جولائی 24, 2026

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

اردو کالمز

مرد کے حصے کا ہجر

اکتوبر 11, 2026

مجھے وہاں جانا ہے

اکتوبر 10, 2026

شوقِ عبادت

اکتوبر 4, 2026

تاریخ کشی

اکتوبر 1, 2026

یہ اعزاز ہے ہماری مٹی کا

ستمبر 28, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا موبائل ایپ

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • زمیں کی بات کرتے ہیں

    اکتوبر 11, 2026
  • ہجومِ شہر میں دل کو کہیں لگا نہ سکا

    اکتوبر 11, 2026
  • مرد کے حصے کا ہجر

    اکتوبر 11, 2026
  • تیرا شوق دنیاداری ہے کہ مرتا ہی نہیں

    اکتوبر 11, 2026
  • میں نے پھر کبھی بھی ہمت نہ کی

    اکتوبر 11, 2026
  • یوں آسماں کے ستارے نہ دیکھ

    اکتوبر 11, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

باباجی!

اکتوبر 14, 2020

کوئی ایسا سبب نہیں ہوتا

اپریل 26, 2020

غلطی بانجھ نہیں ہوتی

دسمبر 20, 2019
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں