خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو بابادیساں دا راجا، میرے بابل دا پیارا
آپکا اردو بابااردو تحاریراردو کالمزسوشل میڈیا

دیساں دا راجا، میرے بابل دا پیارا

از سائیٹ ایڈمن ستمبر 6, 2025
از سائیٹ ایڈمن ستمبر 6, 2025 0 تبصرے 124 مناظر
125

دیساں دا راجا، میرے بابل دا پیارا، ویر میرا گھوڑی چڑھیا
پنجاب میں تقریبا” ہر شادی پر گائے جانے والے اس گیت کو عام طور پر لوک گیت سمجھا جاتا ہے. حالانکہ یہ فلم "کرتار سنگھ "کیلئے لکھا ہوا گیت ہے جسے ایک ایسے سیدھے سادے شاعر نے لکھا، جس کے دن کا بیشتر حصہ بھینسوں کی دیکھ بھال میں گزرتا تھا۔ وہ خود ان کا دودھ دوہتا تھا.
یہ تھے وارث لدھیانوی ،جن کا اصل نام چودھری محمد اسماعیل تھا،11 اپریل 1928 کو لدھیانہ میں پیدا ہوئے۔1947 میں ہجرت کرکے لاہور آنا پڑا۔ پہلے عاجز تخلص تھا۔ استاد دامن کے شاگرد ہونے کے بعد وارث لدھیانوی ہوگئے۔ کہتے تھے استاد نے سر پر ہاتھ رکھا تو میں وارث لدھیانوی بنا ورنہ وارث تو بڑے رلتے پھرتے ہیں۔
وارث لدھیانوی نے بے شمار فلموں کے گیت اور مکالمے لکھے۔ مکھڑا، کرتار سنگھہ ، یار بیلی، بابل دا ویہڑا ان کی مشہور فلمیں ہیں۔
وارث لدھیانوی نے 5 ستمبر 1992 کو لاہور میں وفات پائی۔آج ان کی برسی ہے.
وارث لدھیانوی کا ہمارے دوست اظہر جاوید کے ساتھ بہت محبت کا تعلق تھا. کئی بارwaris ludhianvi دفتر تخلیق میں ملاقات ہوئی. وارث کے مزاج میں عجز اور انکسار تھا. چائے پانی پکڑانے میں پہل کی کوشش کرتے. سب کو خود سے زیادہ علم والا سمجھتے. حالانکہ پنجابی گیت لکھنے میں جو کمال انہیں حاصل ہوا وہ بہت کم کو نصیب ہوا ہوگا.
احمد عقیل روبی راوی ہیں، جنرل ضیاء الحق کا زمانہ تھا۔ پولیس والے لوگوں کے منہ سونگھتے پھرتے تھے۔ وارث لدھیانوی کا بھی سُونگھا اور اسے پکڑ کر تھانے لے گئے۔ حوالات میں بند کر نے لگے تو وارث لدھیانوی نے تھانیدار سے پوچھا
‘‘پتر، تیرا ویاہ ہویا اے؟’’
تھانیدار نے کہا
’’ہاں ہویا اے، تے ایس تھانے وچ سارے ویاہے ہوئے نیں۔ ’’
’’وارث نے کہا ’’تے فیر ساریاں دے ویاہ تے اک گیت ضرور بھیناں نے گایا ہونا اے
’’تھانیدار نے پوچھا
’’کیہڑا گیت ؟‘‘
’’دیساں دا راجہ میرے بابل دا پیارا
امڑی دے دل دا سہارا
نی ویر میرا گھوڑی چڑھیا‘‘ وارث نے کہا
’’ہاں ایہہ گیت گایا سی، پر تیرا ایس گیت نال کیہ تعلق؟‘‘ تھانیدار نے کہا۔
وارث لدھیانوی نے ہنس کے کہا
’’یار ایہہ گیت میں لکھیا اے تے میرا ناں وارث لدھیانوی اے۔‘‘
تھانیدار نے تانگا منگوایا اور ایک سپاہی کی ڈیوٹی لگائی۔
’’ جا وارث صاحب نوں سلطان پورے چھڈ کے آ۔ کدھرے کوئی ہور پولس والا نہ پھڑ لوے‘‘
وارث لدھیانوی کے کچھ اور مقبول گیت
اک کڑی دی چیز گواچی، بھلکے چیتا آوے گا(شہری بابو)
دلا ٹھہر جا یار دا نظارہ لین دے (مکھڑا)
ڈورے کھچ کے نہ کجلا پائیے (مکھڑا)
میرا دل چناں کچ دا کھڈونا (مکھڑا)
چھم چھم پیلاں پاواں (یاربیلی)
چن چن دے سامنے آگیا ( پگڑی سنبھال جٹا)
ڈاڈھا بھیڑا عشقے دا روگ (رن مرید)
گوری گوری چاننی دی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاں نی (کرتار سنگھ)
ربا ایہدے نالوں موت سکھالی، وچھوڑا مکے سجناں دا (پگڑی سنبھال جٹا)
چھپ جاؤ تاریو پادیو ہنیر وے (لنگوٹیا)
وے سب توں سوہنیا، ہائے وے من موہنیا ( رنگیلا)
سانوں وی لے چل نال وے باؤ سوہنی گڈی والی (چن پتر)
دھیاں دتیاں تے کیوں نہ دتا مال مالکا (بابل دا ویڑھا)
دلاں دیاں میلیاں نیں چن جہیاں صورتاں ( مٹی دیاں مورتاں)
دلا ٹھہر جا یار دا نظارا لین دے (مکھڑا)
پہلی واری اج اوہناں اکھیاں نیں تکیا، ایہو جیہا تکیا کہ ہائے مار سٹیا(ٹھاہ)
آسینے نال لگ جا ٹھاہ کر کے (ٹھاہ)
جھانجھریا پہنا دو، بندیا وی چمکا دو (شیر خان)
گھنڈ کڈھ کے میں پیلاں پاواں لکاندی پھراں انگ انگ نوں( جنج)
ڈاڈھا بھیڑیا عشقے دا روگ ( رن مرید)
لوکو وے لوکو، ایس منڈے نوں روکو (دو رنگیلے)
اسی کی کی بھیس وٹائے یار تیرے ملنے نوں (ٹھاہ)
پہلی واری اج اوہناں انکھیاں نے تکیا (ٹھاہ)
نی چنبے دئیے بند کلئیے، تینوں جہڑے ویلے رب نے بنایا (پہلا وار)

بشکریہ
اسلم ملک کی ایف بی وال

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • جہاں پہ تو ہے
  • وہ چاہتا ہے تو مشکل میں ڈال دیتا ہے
  • شکل بھی ٹھیک ہے اور نام و نسب اچھا ہے
  • راجندر بیدی کے اسلوب
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
یوگا اور ورزش زندگی کی نئی توانائی
پچھلی پوسٹ
گُل ترا رنگ چرا لائے ہیں

متعلقہ پوسٹس

کافی وِد انڈر ٹیکر

دسمبر 23, 2021

دکانِ حبس میں وہ جالیاں بناتا تھا

جنوری 28, 2020

جاگیر

نومبر 14, 2021

ایسا لگتا ہے

اکتوبر 19, 2024

تمام شہر کو جو سچ ہوا بتاؤں گا

دسمبر 3, 2020

ہماری جمہوریت کو لیڈر کی تلاش

اکتوبر 9, 2022

تمہاری ڈائری میں وہ کلام

جون 26, 2025

وہ صبح ہم ہی سے آئے گی

جنوری 11, 2020

چچا چھکن نے دھوبن کو کپڑے دیے

اگست 22, 2022

دھیان بٹائے رکھنا ہے!

اگست 26, 2023

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • مردانگی

    نومبر 1, 2026
  • دوسروں کے درد میں جلتے لوگ!

    نومبر 1, 2026
  • پروفیسر محمد فرید

    نومبر 1, 2026
  • ہر سمت جبر و ظلم کی تاریک شام ہے

    نومبر 1, 2026
  • دروازہ

    اکتوبر 29, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • Ayesha khan on میری خوش فہمی تھی
  • Ayesha khan on جن کو دیدار میسر ہو ہر شام تیرا
  • سعیدہ on جن کو دیدار میسر ہو ہر شام تیرا
  • سعیدہ on میری خوش فہمی تھی
  • صنم گل on مسدس نعتیہ نظم "مانگتا ہوں”

اسلامی گوشہ

محبت الٰہی

اکتوبر 29, 2026

نسبتوں کا فیضان

اکتوبر 23, 2026

آزاد نعتیہ نظم "حضورِ اکرم”

اکتوبر 18, 2026

امیر کون غریب کون

اکتوبر 13, 2026

زمیں کی بات کرتے ہیں

اکتوبر 11, 2026

اردو شاعری

ہر سمت جبر و ظلم کی تاریک شام...

نومبر 1, 2026

ہم ترے نام سے ہر خواب سنوارا کرتے

اکتوبر 29, 2026

میں نے سوچا ہے تمہیں

اکتوبر 29, 2026

اس شہر میں اتنا ویرانہ کیوں ہے

اکتوبر 26, 2026

اس شہر کی کہانیاں بہت ہیں

اکتوبر 26, 2026

اردو افسانے

طاقت کا امتحان

ستمبر 27, 2026

سرخ پینسلیں اور خستہ حال خیمہ

اگست 9, 2026

وہ درخت جو اپنے سائے سے رُوٹھ گیا

اگست 3, 2026

ماں کی خاموش دُعا

جولائی 24, 2026

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

اردو کالمز

مردانگی

نومبر 1, 2026

دوسروں کے درد میں جلتے لوگ!

نومبر 1, 2026

نسبتوں کا فیضان

اکتوبر 23, 2026

اور عذاب کسے کہتے ہیں؟

اکتوبر 23, 2026

"دیا” (کالمز کا مجموعہ)

اکتوبر 18, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا موبائل ایپ

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • مردانگی

    نومبر 1, 2026
  • دوسروں کے درد میں جلتے لوگ!

    نومبر 1, 2026
  • پروفیسر محمد فرید

    نومبر 1, 2026
  • ہر سمت جبر و ظلم کی تاریک شام ہے

    نومبر 1, 2026
  • دروازہ

    اکتوبر 29, 2026
  • ہم ترے نام سے ہر خواب سنوارا کرتے

    اکتوبر 29, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

جگر کو خون کئے دل کو...

مئی 2, 2020

روغن چراغ کا نہ فتیلہ چراغ...

نومبر 26, 2025

 کنور سنگھ​

دسمبر 12, 2019
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں