خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو باباسی پیک کی سیاست
آپکا اردو بابااردو تحاریراردو کالمز

سی پیک کی سیاست

از اکرم ثاقب جنوری 10, 2021
از اکرم ثاقب جنوری 10, 2021 0 تبصرے 64 مناظر
65

سی پیک کی سیاست

بنیادی طور پر انفراسٹرکچر کی تعمیر و ترقی پر مشتمل پاک چین معاشی راہداری یا سی پیک ساٹھ بلین امریکی ڈالر پر مشتمل منصوبہ تھا جو کہ چین نے اپنے عالمی بی آر آئی کے ایک کلیدی حصے کے طور پر شروع کیا تھا۔ اس منصوبے میں ریلوے ،سڑکیں ،بندر گاہیں اور خصوصی معاشی علاقوں کی تعمیر شامل تھی۔
باسٹھ بلین ڈالر کے اس بہت بڑے منسوبے میں اب چین کی دلچسپی کم ہوتی نظر آ رہی ہے۔ایشیا ٹائمز کے ایف ایم شکیل کے مطابق چائنہ ڈیویلوپمنٹ بینک اور ایکسپورٹ امپورٹ بنک آف چائینہ نے 2016 کی 70 بلین ڈالر سے زیادہ کی انویسٹمنٹ کو پچھلے سال صرف 4 بلین ڈالر تک محدود کر دیا ۔ ایک اندازہ ہے کہ سن 2020 میں یہ رقم صرف 3 بلین ڈالر تک کم کر دی گئی ہے۔
یہ کمی چین کی از سر نو جائزہ پالیسی کے نتیجے میں ہوئی ہے۔ جس کی متعدد وجوہات بھی بیان کی گی ہیں۔ ژی جن پنگ کے عالمی منصوبے کا مقصد چین کے لئے اور افریقہ اور ایشیا کے لئے درامدات و برامدات کے ذریعے ترقی تھا۔ یہ ایک گیم چینچر منصوبہ کہلایا تھا مگر اب اس کو ہی چینج کیا جا رہا ہے۔ چین اپنی مرضی کے خلاف اسے سکیڑنے اور سمیٹنے لگا ہے اور اسےمحدود کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
سی پیک کے ایک سو بائیس منصوبوں میں سے ابھی تک صرف 32 مکمل ہوئے ہیں۔ کچھ ماہرین کا خیال ہے کہ چین امریکہ تجارتی جنگ اس منصوبے کی کھٹائی کا باعث ہے۔ کچھ دوسرے لوگوں کا ماننا ہے کہ چینی کمپنیوں کی مالی اونچ نیچ کرنے کی وجہ سے ایسا کیا جا رہا ہے۔ بلوچستان میں چینی کارکنوں پر حملے بھی اس کی ایک وجہ بن رہے ہیں۔سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن کی رپورٹ کے مطابق 1۔8 بلین کی بے ظابطگیاں پائی گئی ہیں۔ایسی ہی صورت حال کو سامنے رکھتے ہوئے چین نے اپنے اس منصوبے کا از سر نو جائزہ لیا ہے اور لے رہا ہے جس کے نتیجے میں اسے محدود کیا جا رہا ہے ۔
عالمی تعلقات اور طاقت کے توازن کے اعتبار سے یہ منصوبہ واقعی ہی گیم چینجر تھا ۔ اس سے دنیا میں ایک الگ بلاک بھی بن جانا تھا اور امریکہ کی رسمی اجارہ داری بھی ختم ہو جانی تھی۔ وسطی ایشیائی ریاستیں بشمول افغانستان معدنیات اور قدرتی وسائل سے مالا مال ہیں مگر انہیں اپنی تجارت کرنے کے لئے زمینی راستوں کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان کے پاس گرم پانی تک رسائی نہیں ہے۔ اس منصوبے سے روس اور دوسری وسطی ایشیائی ریاستوں کو افریقہ تک زمینی اور سمندر ی رسائی مل جانی تھی۔ ریل اور سڑکوں کا ایسا جال ملنا تھا کہ کہیں سے بھی اس منصوبے کو استعمال کیا جا سکتا تھا۔ ایک عالمگیر بلاک یا خطہ تو خصوصی طور پر بن جانا تھا۔ مگر افسوس ایسا ہوتا اب دکھائی نہیں دیتا۔ چین نے پسپائی اختیار کر لی ہے اور جارحانہ پالیسی کی بجائے امریکہ سے مفاہمت کا خواہاں ہے۔ عالمی مفاد کی بجائے اس نے قومی مفاد کے راستے کو اپنایا ہے۔ اور امریکہ سے ٹکر لینے کی بجائے بچ نکلنے کا اور جان بوجھ کر نظر انداز کرنے کی پالیسی کو اپنایا ہے۔
ایک اور بات جس کا چین کو انتظار ہے وہ ہے جو بائڈن کا مسند صدارت سنبھالنا۔ دنیا ٹرمپ کی چین پالیسی سے خوب آگاہ ہے۔ اس نے تو اس عالمی وبا کو چین سے منسلک کر دیا تھا۔ جو بائیڈن کے آنے سے حالات میں اگر تبدیلی آتی ہے تو چین از سر نو جائزے کے تحت پھر اس عالمی منصوبے میں مالی معاونت میں اضافہ کر سکتا ہے۔

اکرم ثاقب

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • قائد اعظم کا نوجوانوں سے ذاتی حیثیت سے خطاب !
  • میں ایک میاں ہوں
  • اُداسی دل میں بساۓ
  • اصغر اعظم
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
اکرم ثاقب

اگلی پوسٹ
انٹرویو محترمہ معظمہ بتول نقوی
پچھلی پوسٹ
اجنبی یقین کے نام

متعلقہ پوسٹس

فیلڈ مارشل کا وژن

نومبر 27, 2025

پتّھروں میں گُلاب دیکھتا ہوں

جنوری 28, 2020

غیر منظم منصوبہ بندیاں!

جنوری 29, 2021

عوام کی آواز ( ہیلمٹ )

دسمبر 9, 2025

اپنے اندر تُو چھپی

جولائی 19, 2025

مشہور شخصیات

مئی 24, 2024

وہ جانے کس بات پہ میرے سینے لگ کر رویا...

مارچ 24, 2020

روشنی پہلے جب اس دل

مارچ 4, 2025

خواب سہانے بیچ رہی ہوں

اکتوبر 12, 2025

ان پرندوں کے گھر نہیں رہتے

جنوری 30, 2020

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

    جون 29, 2026
  • مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے تھے

    جون 29, 2026
  • وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

    جون 29, 2026
  • جو اپنے یار سے درخواست کرنا

    جون 29, 2026
  • حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

    جون 29, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • سحر بونیرے on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • سید مسعود فیروزی on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • Meesam Ali Agha on خیرات میں آئے ہوئے کاسے میں نہ آئے
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل

اسلامی گوشہ

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

سلام اُن حیدرِ کرار کے

جون 21, 2026

اپنے نفس سے ہمیشہ خبردار رہنا سیکھیں

جون 19, 2026

باطل نصیریوں کا عقیدہ ذرا نہ ہو

جون 18, 2026

محرم الحرام کی پہلی تاریخ

جون 17, 2026

اردو شاعری

مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے...

جون 29, 2026

وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

جون 29, 2026

جو اپنے یار سے درخواست کرنا

جون 29, 2026

حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

جون 29, 2026

جو اچھے ہوں وہ پہلی ہی نظر میں

جون 29, 2026

اردو افسانے

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

گم شدہ چراغ

مئی 30, 2026

دادا جان کی ٹھنڈی چھاؤں

مئی 26, 2026

چائے کی پیالی

مئی 24, 2026

اردو کالمز

کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

جون 29, 2026

مرغوں کا عالمی ڈربا اور استعماریت کا دانہ

جون 26, 2026

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

اپنے نفس سے ہمیشہ خبردار رہنا سیکھیں

جون 19, 2026

محرم الحرام

جون 18, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

    جون 29, 2026
  • مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے تھے

    جون 29, 2026
  • وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

    جون 29, 2026
  • جو اپنے یار سے درخواست کرنا

    جون 29, 2026
  • حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

    جون 29, 2026
  • جو اچھے ہوں وہ پہلی ہی نظر میں

    جون 29, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

ایتھنے اور سموں

مارچ 24, 2026

خدا کے سامنے ہمیشہ منکسر رہیں!

نومبر 26, 2025

فلک کی قید سے ڈر کر...

اکتوبر 1, 2020
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں