خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو بابابساط اور فرہاد
آپکا اردو بابااردو بابا سپیشلپی ڈی ایف کتابیںتحقیق و تنقید

بساط اور فرہاد

از سائیٹ ایڈمن فروری 1, 2023
از سائیٹ ایڈمن فروری 1, 2023 0 تبصرے 77 مناظر
78

مجھے لگتا ہے کہ مجلہ "بساط” Bisaat کے ساتھ وادیئ نیلم کے فرہاد کا نام ایسے جُڑ جائے گا جس طرح لوک داستان شیریں فرہاد میں شاہ ایران کی ملکہ شیریں کے ساتھ سنگ تراش فرہاد کا نام جڑا ہے۔ فرق صرف اتنا ہوگا وہ داستانِ غم تھی لیکن اب کے جو داستان جنم لے گی جو زبانِ زدِ عام ہو گی وہ اردو ادب کی داستانِ فرحت ہو گی "بساط اور فرہاد”۔ فرہاد سچے عاشق کو کہا جاتا ہے۔ ہمارا فرہاد بھی سچا عاشق ہے،اس کی محبوبہ نہایت ہی خوبصورت نین نقش والی ہے، جس کے ہونٹ گلاب کی طرح سرخ، گردن صراحی جیسی، جھیل جیسی نیلی آنکھیں، کشمیر کے سیب جیسے سرخ رخسار، نیلم دریا کی طرح بَل کھاتی زلفیں، دیودار جیسا قد، چاند چہرے والی کوئی اور نہیں وہ حسن کی ملکہ "اردو” ہے جس سے وادی نیلم کے پڑھاکو فرہاد کو عشق ہو گیا ہے۔ اور وہ عشق کے سمندر میں غوطہ زن ہو کر علم و ادب کے موتی نکال نکال کر بساط میں جڑتے جا رہے ہیں۔
یہ نہایت ہی خوشی کی بات ہے کہ بساط کا تیسرا مجلہ ایک بہت بڑی ادب کی قد آور شخصیت پروفیسر عبدالعلیم صدیقی کی یاد میں شائع کیا جا رہا ہے۔جنھیں حکومت پاکستان کی جانب سے 2007ء میں تمغائے امتیاز سے نوازا گیا ہے۔ اور پھر ان کا تعلق بھی آزاد کشمیر ضلع پلندری سے ہے۔ مجھے کشمیر اور کشمیر کے باسیوں سے کچھ زیادہ محبت اس لیے بھی ہے کہ میرے آباؤاجداد بھی وادئ نیلم کے گاؤں بٹمنگ سے نقل مکانی کرکے رچھ بہن ایبٹ آباد میں جا کر آباد ہوئے تھے۔
گورنمنٹ بوائز انٹرکالج میرپورہ Govt . College Mirpura کا پہلا علمی و ادبی مجلہ 2020ء میں شائع ہوا۔ اس کے مدیر اعلا فرہاد احمد فگارFarhad Ahmed Figar تھے۔ کالج کے پرنسپل پروفیسر محمد رفیق کی سرپرستی میں یہ مجلہ شائع ہوا اس مجلہ میں ڈاکٹر خواجاعبدالرحمن ناظم اعلا تعلیمات کالجز آزاد کشمیرلکھتے ہیں کہ "علمی و ادبی مجلے کا اجرا میرے لیے باعث مسرت ہے مجھے اس بات کا پورا ادراک ہے کہ کسی بھی ادارے سے اس طرح کے مجلے کا جاری ہونا نہایت اہمیت کا حامل ہے۔یہ ایک ایسا مرکز ہے جس سے طلبہ اپنی عملی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کر سکتے ہیں اس سے طلبہ کے اندر شوق، لگن اور مثبت سرگرمیاں پروان چڑھتی ہیں۔”اس بات میں ذرہ برابر بھی شک کی گنجائش نہیں کہ درس گاہوں میں علم و ادب کی ترویج بزمِ ادب سے شروع ہوتی ہے اور پھر کالج اور یونی ورسٹیوں میں ان مجلوں کی وساطت سے پروان چڑھتی ہے۔ یہی وہ جگہ ہے جہاں سے سمت کا تعین ہوتا ہے۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ میرپورہ کالج "بساط” کا اجرا کرکے طلبہ کے علمی و ادبی ذوق کو پروان چڑھا رہا ہے۔
دوسرا مجلہ بساط Bisaat 2021ء بھی پروفیسر محمد رفیق (پرنسپل) کی زیرسرپرستی ہی شائع ہوا۔ اس مجلے میں جاوید الحسن جاوید سیکرٹری پبلک سرورس کمیشن آزاد کشمیر نے اسے اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ "یقینا یہ آزاد کشمیر کی علمی و ادبی نیز تحقیقی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔” اسی طرح کالج کے پرنسپل اپنے پیغام میں لکھتے ہیں "کالج کی انتظامیہ کی کوشش ہے نہ صرف نصابی سرگرمیوں کی طرف توجہ دی جائے بل کہ اس کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں کی طرف بھی بھرپور توجہ دی جائے۔ گاہے بہ گاہے تقریبات کا انعقاد اور یہ مجلہ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔” ساتھ ساتھ انھوں نے فرہاد احمد فگار اور بشارت کیانی کی کاوشوں کو بھی خوب سراہا ہے۔
فرہاد احمد فگارFarhad Ahmed Figar پہلے مجلے میں یوں عرضِ فگار کرتے ہیں "میں اس رسالے کی اشاعت پر ان تمام چاہنے والوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنھوں نے اس کی اشاعت میں کسی بھی طرح کا تعاون کیا ہے۔ میں نے اپنی "بساط” کے مطابق کام کیا اور طلبہ نے اپنی "بساط” کے مطابق، یوں سب کی بساطBisaat کو ہم نے "بساط” کی صورت دے دی۔ کوشش رہے گی اِن شاء اللہ آئندہ بھی اس رسالے کی اشاعت باقاعدگی سے جاری رہے۔
فگار پھر بساط2022ء کا مجلہ شائع کرکے تجدیدِ عہد کر رہے ہیں کہ یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ میں سمجھتا ہوں کہ خوش قسمت ہیں وہ طالب علم جن کو اس دورافتادہ علاقے کے کالج میں فگار جیسے معلم ملے ہیں اور "بساط” Bisaatجیسے علمی ادبی مجلہ کا اجرا ہو رہا ہے، جس میں وہ اپنی صلاحیتوں کو پروان چڑھا سکتے ہیں۔ ابتدا ہی میں اگر ایسا مضبوط مستند پلیٹ فارم میسر آ جائے تو میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ ان پربتوں کی کوکھ سے بڑے بڑے لکھاری جنم لیں گے جو ملک و قوم کا نام روشن کریں گے۔

ریاض ملک

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • ملے تھے دشت کئی قہقہہ لگاتے ہوئے
  • تم کو اس کا شعور تھا ہی نہیں
  • وقت جب بے امان ہوتا ہے
  • چیونٹیاں
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
کینوس پر چہرے اور میں
پچھلی پوسٹ
نمازِ عشق

متعلقہ پوسٹس

قربِ رسولِ پاکﷺ کا رستہ درودِ پاک

نومبر 1, 2025

غربت میں جکڑا بچپن

ستمبر 25, 2025

ممکن نہیں حالات کی سولی

فروری 9, 2020

سوچتے رہنے کی ازیت سے بھی نکلے نہیں ہیں

مئی 23, 2020

ذرا سی چھاؤں میسر ہے تھوڑا دَم لے لوں

مئی 17, 2020

محترمہ دعا کی جدوجہد اور قربانی

مارچ 15, 2025

قہقہوں کے سائے میں

جنوری 14, 2025

مرے اندر روانی ختم ہوتی جا رہی ہے

مئی 23, 2020

ایشیا کپ کا فائنل

ستمبر 29, 2025

تصنیف وتالیف کی اہمیت

نومبر 15, 2025

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • وصل کا شوق نچائے تو خوشی ہوتی ہے

    ستمبر 4, 2026
  • آمد

    ستمبر 4, 2026
  • چلو چلیں

    ستمبر 2, 2026
  • سر اتاروں گا ترا، بیج بھی بویا میں تھا

    ستمبر 2, 2026
  • نماز حضور ﷺ کے آنکھوں کی ٹھنڈک

    اگست 31, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • Visal abbasi on نہ بھٹکے ہیں نہ راستہ ہوا غلط
  • ایم اے دوشی on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Meesam Ali Agha on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ

اسلامی گوشہ

آمد

ستمبر 4, 2026

چلو چلیں

ستمبر 2, 2026

مدح خیر الوری کے پیار میں آجاتے ہیں

اگست 30, 2026

آزاد نعتیہ نظم – حل

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

اردو شاعری

وصل کا شوق نچائے تو خوشی ہوتی ہے

ستمبر 4, 2026

سر اتاروں گا ترا، بیج بھی بویا میں...

ستمبر 2, 2026

نہیں خزاں ہی نشان قاتل

اگست 30, 2026

ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

اگست 30, 2026

عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

اگست 30, 2026

اردو افسانے

سرخ پینسلیں اور خستہ حال خیمہ

اگست 9, 2026

وہ درخت جو اپنے سائے سے رُوٹھ گیا

اگست 3, 2026

ماں کی خاموش دُعا

جولائی 24, 2026

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

اردو کالمز

نماز حضور ﷺ کے آنکھوں کی ٹھنڈک

اگست 31, 2026

سچ سامنے آنے لگا ہے

اگست 31, 2026

ایک نئے استعمار کا خاموش سفر

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

"شہر نامہ سوم” ایک عمدہ ادبی اور تاریخی...

اگست 26, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • وصل کا شوق نچائے تو خوشی ہوتی ہے

    ستمبر 4, 2026
  • آمد

    ستمبر 4, 2026
  • چلو چلیں

    ستمبر 2, 2026
  • سر اتاروں گا ترا، بیج بھی بویا میں تھا

    ستمبر 2, 2026
  • نماز حضور ﷺ کے آنکھوں کی ٹھنڈک

    اگست 31, 2026
  • سچ سامنے آنے لگا ہے

    اگست 31, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

زخمِ دل پھر سے مندمل ہوں...

مارچ 3, 2022

شمع کے ساتھ ستارے بھی بُجھا...

مئی 28, 2020

بھارتی توپیں

اکتوبر 28, 2023
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں