خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو بابازندگی گزارنے کا ہنر
آپکا اردو بابااختصاریئےاردو تحاریر

زندگی گزارنے کا ہنر

از محمد مسعود صادق اپریل 22, 2025
از محمد مسعود صادق اپریل 22, 2025 0 تبصرے 63 مناظر
64

ھماری زندگی میں بے شمار لوگوں کی موجودگی میں ہمارے ساتھ آیسے ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں جن کا بظاہر ہماری یا بلا واسطہ ہماری زندگی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہوتا یے، لیکن یہی واقعات جب ہمارے ساتھ ہوتے ہیں تو ان کا تعلق دوسروں کے ساتھ نہیں ہوتا یے۔
کل ہی کی بات ہے کہ ہم ایک تربیتی نشست میں شریک تھے اور لنچ بریک کے بعد کمرے صرف میں اور ٹرینر صاحب براجمان تھے۔ باقی سب حضرات ابھی باہر تھے۔ اتنے میں ٹرینرز کے سربراہ صاحب اچانک کمرے میں ان پہنچے۔ ٹرینر صاحب کچھ پریشان ہو گئے کیونکہ یہ وزٹ ٹرینر صاحب کو متوقع تھا اور وہ اس کا پہلے ہی ہمیں عندیہ دے چکے تھے۔
بہر حال یہ سب اچانک ہو گیا ۔ میں آداب کے ساتھ معزز ٹرینر صاحب کی پریشانی دور کرنے کی کوشش کی کہ ایسا اکثر ہمارے ساتھ بھی ہو جاتا ہے کہ جب ہم کمرہ امتحانات میں ایکسٹرا شیٹس وغیرہ پکڑا پکڑ ا کر یا کلاس کے اختتام میں اپنی نشت پر تھوڑا سا سستانے کیلئے بیٹھ جاتے ہیں تو کوئی نہ کوئی سربراہ اچانک کمرے میں داخل ہو کر ہماری ایک دو گھنٹے کی کھڑے ہو کر محنت اور ڈیوٹی کو ملیا میٹ کر دیتے ہیں۔
” ایسا اکثر ہو جاتا یے، سر”
میں نے اپنی آب بیتی سنا کر معاملے کو ہلکہ کرنے کی کوشش کی۔
اور ٹرینر صاحب نے ہلکی سی مسکراہٹ پیش کی۔
ھم معملات کی زد میں آ جاتے ییں اور آپنے دل پے ایک گرہ باندھ کر اگلے واقع کے منتظر ساری زندگی بتا دیتے ہیں۔
ایک تجزیہ کے مطابق بچے اور نوجوان اس کیفیت سے عاری ہوتے ہیں۔ وہ ہر روز ایک نئے جزبے سے دن کی شروعات کرتے ییں ، وہ شور کرتے ہیں ،وہ اپنا نقظہ نظر بیان کرتے ہیں اور یوں روز بروز وہ کچھ نہ کچھ نیا سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس کے بر عکس وہ بڑھے جو اپنے دلوں پر گرہ پہ گرہ لگائے جاتے ہیں وہ بہت جلد بوڑھے ہو جاتے ہیں۔
زندگی کچھ اس طرح گزار دی میں نے کہ
‘جب میں بہو بنی تو مجھے ساس اچھی نہیں ملی اور جب ساس بنی تو مجھے بہو اچھی نہ ملی۔’

مسعود صادق

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • انعام یافتہ بھی خطاوار بھی ہوا
  • پرواز کے بعد
  • میں بھی تیرے جیسی ہوں
  • خواب کا رنج پہن صبر کو حیران بھی کر
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
محمد مسعود صادق

اگلی پوسٹ
ملتا ہے سکوں دل کو
پچھلی پوسٹ
مسٹر چارلس بائیکاٹ

متعلقہ پوسٹس

میں یوں جہاں کے خواب سے

مئی 28, 2024

اچھے ہمسائے

اگست 9, 2022

کراچی کے بلدیاتی نہیں بد نیتی انتخابات!

جنوری 22, 2023

یوں سنگ چائے پیتے عمر بیت جائے

دسمبر 25, 2020

میرے دل میں اٹھا ہے سوال آج کل

نومبر 11, 2025

منزل الجھ گئی ہے یہاں راستے سمیت

اکتوبر 16, 2025

ایک موہوم سی امید پہ چل پڑتا ہے

جنوری 30, 2020

شراب

جنوری 5, 2018

رنگ برنگی عینکیں !

جولائی 12, 2021

نہاری ہاؤس

دسمبر 23, 2021

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • احادیث سے زندگی آسان بنائیں

    جولائی 19, 2026
  • ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

    جولائی 19, 2026
  • پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ لوں

    جولائی 16, 2026
  • لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا ہی ہو

    جولائی 15, 2026
  • پنجرے سے پرواز

    جولائی 14, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • سحر بونیرے on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • سید مسعود فیروزی on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • Meesam Ali Agha on خیرات میں آئے ہوئے کاسے میں نہ آئے
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل

اسلامی گوشہ

احادیث سے زندگی آسان بنائیں

جولائی 19, 2026

ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

جولائی 19, 2026

سیکھتے رہنے کی جستجو

جولائی 11, 2026

رزم۔ حق میں وہ اکیلا بھی ہے لشکر...

جولائی 1, 2026

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

اردو شاعری

پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ...

جولائی 16, 2026

لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا...

جولائی 15, 2026

کلام خاص نوجوانوں کے لیے

جولائی 12, 2026

وہ بچپن کا دور جب ہم کھیلا کرتے...

جولائی 9, 2026

تجھے مجھ سے جدائی کی اجازت ہے

جولائی 9, 2026

اردو افسانے

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

گم شدہ چراغ

مئی 30, 2026

دادا جان کی ٹھنڈی چھاؤں

مئی 26, 2026

اردو کالمز

احادیث سے زندگی آسان بنائیں

جولائی 19, 2026

ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

جولائی 19, 2026

قلم کا سفر

جولائی 14, 2026

سیکھتے رہنے کی جستجو

جولائی 11, 2026

عورت

جولائی 7, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • احادیث سے زندگی آسان بنائیں

    جولائی 19, 2026
  • ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

    جولائی 19, 2026
  • پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ لوں

    جولائی 16, 2026
  • لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا ہی ہو

    جولائی 15, 2026
  • پنجرے سے پرواز

    جولائی 14, 2026
  • قلم کا سفر

    جولائی 14, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

دُنیا سے وابستہ ہوں

جون 13, 2020

عدم اعتماد کا بحران اور عمران...

مارچ 11, 2022

خاموشی کے پردے تلے

دسمبر 17, 2024
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں