خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپ کا سلاموہ ایک چہرہ مجھے زمانے دکھا رہا ہے
آپ کا سلاماردو نظمشعر و شاعریماوٰی سلطان

وہ ایک چہرہ مجھے زمانے دکھا رہا ہے

از ماوٰی سلطان اپریل 3, 2026
از ماوٰی سلطان اپریل 3, 2026 0 تبصرے 31 مناظر
32

وہ ایک چہرہ مجھے زمانے دکھا رہا ہے
یوں لگ رہا ہے ،کئی یُگوں سے
اسے اجل سے شدید سی انسیت رہی ہے
ہاں اس کی آنکھوں کی ڈرویوں میں ۔۔۔
عجیب طرح کا شور سا ہے
کہ جیسے کانوں نے جو سہیں وہ تمام باتیں۔۔۔
زہر کی صورت
لہو میں بس کر عیاں ہوئیں سرخ ڈوریوں میں
وہ لب ہلے تو ضرور تھے پر سماعتوں تک لفظ نہ پہنچے
دو چار قدموں پہ وہ کھڑی ہے
مگر مسافت بہت کڑی ہے
وہ ادھ مری سے آواز اس کی
پرانے سازوں کے ٹوٹے تاروں میں دفن جیسے دھنوں کا میلہ
وہ سانس لیتا وجود اس کا
کمال درجہ کی شاعری سا رہا تو ہو گا
مگر وہ سانسیں نقاہتوں کی جو ذر میں آئیں
تو تھک چکی ہیں
بغور دیکھا تو میں نے جانا۔۔۔۔!
کسی بوسیدہ سی ڈائری میں
ادھورے گیتوں کی چند سطریں
جو کاغذوں کو یوں کھا رہی ہوں
کہ جیسے اپنے ادھورے پن کو چھپا کے رکھنا ہو عین واجب
مٹا کے خود کو چھپا کے خود کو بچا کے رکھنے کی انت کوشش چٹخ رہی ہے بدن میں اس کے
مگر وہ سانسیں
جو چل رہی ہیں پتا بتاتی ہیں ڈائری میں چھپے ہوئے ہر ادھورے پن کا
یہ چشم و عارض
گواہیاں ہیں تمام بیتے ہوئے پَلوں کی جو زندگی نے بتائے اس پہ
اوہ یاد آیا
مجھے ضروری سا کام کوئی تھا جانے کیا تھا
سو آئنے سے ہٹا کہ نظریں
تمام قصہ سمیٹنا ہے

ماوٰی سلطان

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • نایاب اس قدر مجھے تحفہ نہ دیجیے
  • یہ جو بڑھتی ہوئی جدائی ہے
  • سُکُوں دے کر یہ کیا مُشکل
  • بے انتہائی شیوہ ہمارا
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
ماوٰی سلطان

اگلی پوسٹ
یہ مصلحت کے ڈھکوسلے
پچھلی پوسٹ
ضرورتاں دے پیالیاں وچ

متعلقہ پوسٹس

ان کی پلکوں پہ خواب کیا ٹھہریں

جنوری 26, 2025

کندھاں کوٹھے ڈورے ہوگئے

مئی 25, 2024

نظروں پہ ستم دل پہ جفا

جنوری 30, 2020

لوگ کہتے ہیں کہ بیکار محبت کی ہے

جولائی 2, 2021

پیار

مئی 18, 2020

بستی مِری اُجڑ گئی ہے قافلوں کے بعد

مئی 20, 2020

جو اب بھی نہ تکلیف فرمائیے گا

مارچ 14, 2026

نِیم جاں چھوڑ گئی

نومبر 27, 2019

پاکستان میں ڈرائیونگ لائسنس کا نظام

مارچ 29, 2026

گر ہو سلوک کرنا انسان کر کے بھولے

جون 24, 2020

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • غالب افسانہ

    جون 4, 2026
  • کہانی چل رہی ہے – تجزیاتی و تنقیدی مطالعہ

    جون 4, 2026
  • کیا ہم سنجیدہ قوم ہیں!

    جون 3, 2026
  • ملازمت بہتر یا کاروبار

    جون 3, 2026
  • زندگی بھر فکر کرتے رہے

    جون 2, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • Meesam Ali Agha on خیرات میں آئے ہوئے کاسے میں نہ آئے
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل
  • پیر انتظار حسین مصور on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل
  • سردار حمادؔ منیر on بے حجاباں ایک دن اس مہ کو آنا چاہیے

اسلامی گوشہ

کتاب «المتلذذون بالعلم»

جون 2, 2026

علم سے محبت کرنے والے

جون 2, 2026

” توکل ” کیا ہے

جون 2, 2026

یہ نور کس کا پھیل گیا ہے چمن...

مئی 26, 2026

مظہر ہے کبریا کا علیؑ مرتضیٰ کا نام

مئی 23, 2026

اردو شاعری

زندگی بھر فکر کرتے رہے

جون 2, 2026

خواب تصویر کر رہا ہوں میں

جون 2, 2026

شب ڈھل رہی ہے تھم چکا طوفان

جون 2, 2026

لمحوں کی قید کاٹ کے صدیوں میں آ...

جون 2, 2026

ممکن نہیں ہے جبر کی بیعت روا مجھے

جون 2, 2026

اردو افسانے

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

گم شدہ چراغ

مئی 30, 2026

دادا جان کی ٹھنڈی چھاؤں

مئی 26, 2026

چائے کی پیالی

مئی 24, 2026

اردو کالمز

کیا ہم سنجیدہ قوم ہیں!

جون 3, 2026

ملازمت بہتر یا کاروبار

جون 3, 2026

کتاب «المتلذذون بالعلم»

جون 2, 2026

علم سے محبت کرنے والے

جون 2, 2026

لفظوں کا دیوتا اور سماج کی بے حسی

جون 2, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • غالب افسانہ

    جون 4, 2026
  • کہانی چل رہی ہے – تجزیاتی و تنقیدی مطالعہ

    جون 4, 2026
  • کیا ہم سنجیدہ قوم ہیں!

    جون 3, 2026
  • ملازمت بہتر یا کاروبار

    جون 3, 2026
  • زندگی بھر فکر کرتے رہے

    جون 2, 2026
  • کتاب «المتلذذون بالعلم»

    جون 2, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

میرے اندر خاموشی بولتی ہے

جون 1, 2020

میں اسے واقف الفت نہ کروں

دسمبر 1, 2019

مَیں کِس کا بخت تھا، مِری...

مارچ 9, 2020
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں