خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپ کا سلامٹانگوں میں سوجن،پٹھوں کی کمزوری سستی
آپ کا سلاماردو تحاریراردو کالمزصحت کے کالمعابد خان لودھی

ٹانگوں میں سوجن،پٹھوں کی کمزوری سستی

از سائیٹ ایڈمن اپریل 28, 2026
از سائیٹ ایڈمن اپریل 28, 2026 0 تبصرے 72 مناظر
73

ٹانگوں میں ہلکی ہلکی سوجن۔ پٹھو ں کا سخت ہو نا۔ یعنی اٹھنے بیٹھنے میں تکلیف محسوس ہو۔ جسم میں نقاہت یا سستی۔ ایسی علامتیں بڑی عمر والے لوگوں میں نظر آتی ہیں۔انہیں نظر انداز نہیں کرنا چاہیئے۔ بعض اوقات ہائی بلڈ پریشر۔ شوگر یا گردے کے افعال میں کمی کے باعث بھی ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ ٓآئرن کی کمی۔وٹامن ڈی کی کمی۔ روزانہ دھوپ میں کم از کم 15منٹ بیٹھیں۔جسم میں پانی کی کمی اور نمک کی زیادتی بھی جسم میں سوجن کا سبب بنتی ہے۔
طب نبوی اس بارے میں ہمیں کیا رہنمائی دیتی ہے
طب نبوی: کلونجی۔شہد۔کھجور اور زیتون کے بارے میں ارشاد ہے
کلونجی: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔ موت کے علاوہ ہر بیماری کا علاج ہے۔جسمانی کمزوری اور سوزش میں انتہائی مفید ہے۔توانائی بڑھاتی ہے۔
شہد: قران پاک میں شہد کو شفاکہا گیا ہے۔ توانائی بڑھاتا ہے۔سستی کم کرتا ہے۔
زیتون کا تیل: پٹھوں کی کمزوری اور درد کو دور کرتا ہے۔
کھجور: فوری توانائی دیتی ہے۔ جسم کی کمزوری دور کرتی ہے۔
روزانہ کا مکمل پلان: صبح نہار منہ ایک چمچ شہدایک گلاس نیم گرم پانی میں۔5دانے کلونجی۔
ناشتہ: 3عدد کھجور۔ ایک ابلا انڈہ یا دلیہ، اگر چائے پینی ہے تو چینی کے بغیر یا شکر ڈال کر۔ کمزوری اور نکاہت دور کرتی ہے۔
دوپہر کا کھانا: سادہ غذا کا استعمال تندرستی اور توانائی پیدا کرتا ہے۔ دال۔ سبزی روٹی اور سلاد میں گاجر کھیرا۔دھنیہ پودینہ اور ادرک۔لہسن کا استعمال ضرور کریں۔
پرہیز: زیادہ نمک۔ٹھنڈے مشروبات اور تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کریں۔زیادہ گوشت۔ چینی بیکری والی غذائیں چائے کافی وغیرہ سے بچیں۔ تربوز ار پپیتا کا استعمال کریں۔
رات کا کھانا: ہلکی غذا سبزی اور یخنی وغیرہ۔سونے سے کم از کم دو گھنٹے پہلے کھانا کھا لیں۔کھانے کے آدھ گھنٹے بعد ہلکی واک کم از کم ہیس منٹ۔سونے سے پہلے زیتون کے تیل سے ٹانگوں کی مالش۔بستر پر ٹانگیں تھوڑی اونچی رکھیں۔ سوجن اور درد میں فائدہ ہو گا۔

منجانب: انجمن خیر الناس۔ لودھی سٹریٹ ٹبہ ککے زئیاں سیالکوٹ۔

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • میر کی شخصیت: ان کے کلام میں
  • "چار چاند "اور نیلم احمد بشیر
  • نئی زبان ملی ہے سو ایسا بولتے ہیں
  • سخاوت
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
قبض اور بواسیر طب نبویﷺ کی روشنی میں
پچھلی پوسٹ
زندگی زندہ دلی کا نام ہے

متعلقہ پوسٹس

روشنی کی پناہ

دسمبر 13, 2024

محبت، روح اور بنکاک کا سفر

دسمبر 31, 2024

سٹیٹ بینک : شرحِ سود

اکتوبر 29, 2025

حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے فضائل ومناقب

جولائی 12, 2023

ماہ صفر المظفر کی اہمیت

ستمبر 7, 2023

ضرورتاں دے پیالیاں وچ

اپریل 3, 2026

شوہر کی ایکسپائیری عمر کیا ہے؟

اگست 28, 2022

لپیٹوں گا میں آنکھیں

جنوری 22, 2026

ماں قوم کی استاد ہوتی ہے

جولائی 26, 2021

مِرے سُخن میں یہی اِک کلام کافی ہے

دسمبر 12, 2025

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • زمیں کی بات کرتے ہیں

    اکتوبر 11, 2026
  • ہجومِ شہر میں دل کو کہیں لگا نہ سکا

    اکتوبر 11, 2026
  • مرد کے حصے کا ہجر

    اکتوبر 11, 2026
  • تیرا شوق دنیاداری ہے کہ مرتا ہی نہیں

    اکتوبر 11, 2026
  • میں نے پھر کبھی بھی ہمت نہ کی

    اکتوبر 11, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • Ayesha khan on میری خوش فہمی تھی
  • Ayesha khan on جن کو دیدار میسر ہو ہر شام تیرا
  • سعیدہ on جن کو دیدار میسر ہو ہر شام تیرا
  • سعیدہ on میری خوش فہمی تھی
  • صنم گل on مسدس نعتیہ نظم "مانگتا ہوں”

اسلامی گوشہ

زمیں کی بات کرتے ہیں

اکتوبر 11, 2026

شوقِ عبادت

اکتوبر 4, 2026

ذکر محمد ﷺ

ستمبر 30, 2026

شہر مکہ سے مدینے کا سفر ہو

ستمبر 26, 2026

مسدس نعت "معراجِ ثنا”

ستمبر 23, 2026

اردو شاعری

ہجومِ شہر میں دل کو کہیں لگا نہ...

اکتوبر 11, 2026

تیرا شوق دنیاداری ہے کہ مرتا ہی نہیں

اکتوبر 11, 2026

میں نے پھر کبھی بھی ہمت نہ کی

اکتوبر 11, 2026

یوں آسماں کے ستارے نہ دیکھ

اکتوبر 11, 2026

لوگ نکمّے ہم سے سروکار نہیں رکھتے

اکتوبر 11, 2026

اردو افسانے

طاقت کا امتحان

ستمبر 27, 2026

سرخ پینسلیں اور خستہ حال خیمہ

اگست 9, 2026

وہ درخت جو اپنے سائے سے رُوٹھ گیا

اگست 3, 2026

ماں کی خاموش دُعا

جولائی 24, 2026

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

اردو کالمز

مرد کے حصے کا ہجر

اکتوبر 11, 2026

مجھے وہاں جانا ہے

اکتوبر 10, 2026

شوقِ عبادت

اکتوبر 4, 2026

تاریخ کشی

اکتوبر 1, 2026

یہ اعزاز ہے ہماری مٹی کا

ستمبر 28, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا موبائل ایپ

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • زمیں کی بات کرتے ہیں

    اکتوبر 11, 2026
  • ہجومِ شہر میں دل کو کہیں لگا نہ سکا

    اکتوبر 11, 2026
  • مرد کے حصے کا ہجر

    اکتوبر 11, 2026
  • تیرا شوق دنیاداری ہے کہ مرتا ہی نہیں

    اکتوبر 11, 2026
  • میں نے پھر کبھی بھی ہمت نہ کی

    اکتوبر 11, 2026
  • یوں آسماں کے ستارے نہ دیکھ

    اکتوبر 11, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

کس قدر مشکلات سے گزرا

دسمبر 12, 2025

ممانعت کا قانون

جون 3, 2025

خدا پرستی کا نسخہ

دسمبر 29, 2019
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں