خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو باباشریفوں کی بستی میں طوائف
آپکا اردو بابااردو تحاریراردو کالمز

شریفوں کی بستی میں طوائف

حمیدہ گل کا ایک اردو کالم

از سائیٹ ایڈمن جون 26, 2018
از سائیٹ ایڈمن جون 26, 2018 0 تبصرے 888 مناظر
889

شریفوں کی بستی میں طوائف

آج یونیورسٹی سے آتے ہوئے ایک ایسا واقعہ پیش آیا جسے اگر آپ قارئین کے ساتھ شیئر نہ کرو تو اس شخص کے ساتھ ذیادتی ہوگی جس کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا اس واقعے نے دماغ کو ہلا کر رکھ دیا اور ذہن میں یکایک اس شعر نے اپنی جگہ بنائی کہ
عورت ہونا اگر جرم ہی ہے حمیدہ
تو آدم کی پسلیوں سے حوا کیوں ہوئیں پیدا
آج ایک حوا کی بیٹی جو کسی کی ماں،کسی کی بہن،کسی کی بیوی یا کسی کے گھر کی زینت تھی سر عام کچھ درندوں نے اس کی عزت کو پامال کردیا یونیورسٹی سے آ تے ہو ئے بس جب صدر میں داخل ہوئی حسب معمول روزانہ کی طرح صدر کی سڑک بسوں اور مسافروں کے رش کی وجہ سے بھری ہوئی تھی سوچا کسی کا ایکسیڈنٹ ہوا ہوگا دل نے ضمیر سے کہا جاکر دیکھو تو ہے کون؟جاکر دیکھا تو دل دہل گیا کچھ انسان نما درندے ایک لڑکی کو بُری طرح پیٹ رہے تھے یہاں تک کے
اس لڑکی کے کپڑے پھٹ چکے تھے اور جسم سے خون بہہ رہا تھاتمام لوگ حسب معمول خاموش تماشائی بن کر تماشہ دیکھ رہے تھے میں نے مداخلت کی تو پتہ لگا لڑکی طوائف ہے وہ طوائف خانے سے بھاگ کر شریفوں کی بستی میں آگئی ہے ہجوم میں کھڑے ایک داڑھی والے ضعیف نے کہا کہ اس لڑکی کو زندہ جلا دو یہ ہماری بہن بیٹیوں کو خراب کردی گی اور معاشرے میں بگاڑ پیدا ہوجائے گا میں نے بزرگ سے کہا کہ آپ کے پاس کیا جواز ہے کہ یہ لڑکی طوائف ہے؟ کیوں کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ لڑکیوں،عورتوں اور چھوٹی بچیوں کے ساتھ ہمارے سماج میں موجودوحشی درندے کیا کر رہے ہیں اور صدر میں ایک سے ایک ہوٹل ہے جہاں عورت کو اغوا کرکے یا زبردستی لے جا کر بیچا جاتا ہے گہنونے کام پر اکسایا جاتا ہے مار پیٹ کر سنگل پر بھیک مانگنے کے لئے بٹھا دیا جاتا ہے عورتوں کو اسمگل کرنا اس معاشر ے میں فیشن بن گیا ہے کچھ عورتیں خود غلط کام کرتی ہیں مگر کچھ نوکریوں کی مجبوری کی وجہ سے اس دلدل میں پھنس جاتی ہیں کچھ بھی ہو تھی تو وہ ایک عورت وہی عورت کہ جہالت کے زمانے میں یہی لوگ تھے جو ان کو زندہ دفنا دیتے تھے مگر آپ ﷺ نے آکر اس رواج کا خاتمہ کیا
غصہ تو تھا ہی ان بزرگ سے میں نے کہا کہ اگر اس کی جگہ آپ کی بیٹی ہوتی وہ طوافف خانے کی زینت بنتی تو کیا کرتے کیوں کہ ہر عورت خود سے نہیں جاتی اس غلیظ دنیا میں۔ اس لڑکی کا چہرہ اس کی آنکھوں کی چمک میں کچھ تو ایسا تھا جو اس بات کی شہادت دے رہا تھاکہ وہ اپنی عزت کے خاطر بھاگی ہوگی کیوں کہ عورت کا اغوا اور پھر اس بازار میں بکنا معمول کی بات ہے۔ ابھی میں اس شخص سے اور اس ظا لم سماج کے گونگے لوگوں
سے یہ کہہ ہی رہی تھی کہ وہ سفاک درندے پھر اسے اسی پنجرے کی طرف گھسیٹتے ہوئے لے گئے جہاں سے وہ بھاگی تھی نہ کسی نے روکا نہیں کچھ کہا یہ دیکھ کر تعجب بھی ہوا اور دل رویا بھی کہ اب اس لڑکی کے ساتھ کیا ہوگا؟اس لڑکی کی نظریں ہر اس تماش بین سے کہہ رہی تھی کہ کاش میری جگہ تمھاری عزت ہوتی اس کے لفظوں میں یہ فریاد ضرور ہوگی کہ
میں تو پنچھی ہوں کہاں جاؤ گی
آخر قید ہونے پنجرے میں ہی آؤگی
آخر میں بھی گھر کے لئے پھر گاڑی میں بیٹھ گئی سب تماشہ دیکھنے والے اندھے،بہرے،گونگے بھی اپنی منزلوں کی طرف چلے گئے جب گھر پہنچی تو امی نے میرے حالت دیکھ کر پوچھا خیر تو ہے آ ج خاموشی سے گھر میں داخل ہوئی روز چہکتی ہوئی آتی ہو غصہ تو تھاہی بے اختیار منہ سے نکلا کہ
مجھ سے کیا پوچھتی ہو میری اداسی کا سبب
ماں گھر سے باہرنکلو جا ن جاؤگی سب
خدارا اب تو جاگو ورنہ اس لڑکی کی جگہ خدانخواستہ ہماری بہن،بیٹی بھی اس مشکل میں پھنس سکتی ہیں تو ان کا بھی سرعام تماشہ دیکھنے والے بہت ہوگے مگر بچانے والا کوئی نہیں۔

حمیدہ گل

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • تجربہ روز جسے اس کا نیا ہوتا ہے
  • وحشتیں ہیں چار سُو
  • حرفِ ندارد
  • عشق میں وہ مقام آنے لگے
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
کس کی نظر لگی آشیانے کومیرے
پچھلی پوسٹ
چڑیل

متعلقہ پوسٹس

فیصلہ تو کرنا ہے

دسمبر 17, 2021

دل کو کہیں سکوں نہیں

جون 27, 2025

بھنور سے یہ جو مجھے بادبان کھینچتا ہے

مئی 11, 2020

لال دھرتی

جون 15, 2020

جو سیر انجم و خورشید کا ارادہ کیا

ستمبر 25, 2023

اردو غزل کا سورج – سورج نرائن

اپریل 24, 2011

سِوائے دوست کے دُشمن بھی ہیں باراتوں میں

دسمبر 12, 2021

صدقۂ فطر کی حکمت و اہمیت

مارچ 9, 2026

اجنبی آنکھیں

اپریل 25, 2019

مصنوعی ذہانت: انقلابِ ثانی یا پیغام ِ تباہی؟

ستمبر 15, 2023

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • احادیث سے زندگی آسان بنائیں

    جولائی 19, 2026
  • ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

    جولائی 19, 2026
  • پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ لوں

    جولائی 16, 2026
  • لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا ہی ہو

    جولائی 15, 2026
  • پنجرے سے پرواز

    جولائی 14, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • سحر بونیرے on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • سید مسعود فیروزی on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • Meesam Ali Agha on خیرات میں آئے ہوئے کاسے میں نہ آئے
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل

اسلامی گوشہ

احادیث سے زندگی آسان بنائیں

جولائی 19, 2026

ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

جولائی 19, 2026

سیکھتے رہنے کی جستجو

جولائی 11, 2026

رزم۔ حق میں وہ اکیلا بھی ہے لشکر...

جولائی 1, 2026

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

اردو شاعری

پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ...

جولائی 16, 2026

لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا...

جولائی 15, 2026

کلام خاص نوجوانوں کے لیے

جولائی 12, 2026

وہ بچپن کا دور جب ہم کھیلا کرتے...

جولائی 9, 2026

تجھے مجھ سے جدائی کی اجازت ہے

جولائی 9, 2026

اردو افسانے

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

گم شدہ چراغ

مئی 30, 2026

دادا جان کی ٹھنڈی چھاؤں

مئی 26, 2026

اردو کالمز

احادیث سے زندگی آسان بنائیں

جولائی 19, 2026

ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

جولائی 19, 2026

قلم کا سفر

جولائی 14, 2026

سیکھتے رہنے کی جستجو

جولائی 11, 2026

عورت

جولائی 7, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • احادیث سے زندگی آسان بنائیں

    جولائی 19, 2026
  • ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

    جولائی 19, 2026
  • پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ لوں

    جولائی 16, 2026
  • لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا ہی ہو

    جولائی 15, 2026
  • پنجرے سے پرواز

    جولائی 14, 2026
  • قلم کا سفر

    جولائی 14, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

شوہر کی ایکسپائیری عمر کیا ہے؟

اگست 28, 2022

جو اپنائی نہ گھنگھرو باندھ کر...

اگست 15, 2020

یہ زمیں جو ثقافت میں زرخیز

اگست 26, 2025
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں