خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو باباچڑیا گھر والے جانور
آپکا اردو بابااردو تحاریراردو کالمز

چڑیا گھر والے جانور

از سائیٹ ایڈمن جنوری 12, 2022
از سائیٹ ایڈمن جنوری 12, 2022 0 تبصرے 65 مناظر
66

وطن عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بہت سے مسائل ہیں جن سے انسانوں کا سامنا ہے غور کیا جائے تو ان مسائل کی وجہ بھی خود انسان ہی ہے۔انسانی مسائل میں الجھے ہوئے اس معاشرے میں کم لوگوں کی نظر جانوروں پر پڑتی ہے۔

آزاد اور نظربند جانوروں کو بھی بہت سی مسائل کا سامنا ہے۔ جنگلات بالکل نام کے رہ گئے ہیں جنگلات کی کٹائی کے باعث جانوروں کو غذائی قلت کا سامنا ہے اور ان کے مسکن جہاں پر وہ اپنی آزادانہ زندگی گزار سکتے تھے وہ تباہ ہوگئیں،جنگل میں موجود حلال جانوروں کا تو شکاریوں نے بھی کافی حد تک نسل کشی کر رکھی ہے۔

دوسری طرف چڑیا گھر میں موجود قید و نظر بند جانوروں کی حالت دیکھ کر رونا ہی آتا ہے اور چڑیا گھر کے باہر موجود ان جانوروں پر شدید غصہ بھی آتا ہے کہ وہ جانور نما انسان ان بے زبان جانوروں کا حق تک کیسے کھا جاتے ہیں۔ ہر دوسرے روز ٹی وی اور اخبار میں ملک کے کسی نہ کسی چڑیا گھر سے جانور کے موت کی خبر آتی ہے لیکن کوئی ان بے چارے اور بے زبان جانوروں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والا نہیں،تحقیق سے اکثر جانوروں کے مرنے کی وجہ بھوک ہی معلوم ہوتا ہے۔

کاغذات میں نظر پھیلانے سے معلوم ہوتا ہے ہر چڑیا گھر کے نام سے ہر ماہ ایک مخصوس بجٹ جاری ہوتا ہے ،چڑیا گھر کے ملازموں کی سرکاری تنخواہیں بھی ہوتی ہیں اور اس کے علاوہ چڑیا گھر دیکھنے والوں کے ٹکٹ یا ٹوکن کے پیسے الگ سے۔ لیکن پھر بھی یہ بے زبان بھوک سے مر رہے ہیں۔

ہم تو ان کی زبان سے واقف نہیں ہیں اگر ان کی زبانیں ہمیں سمجھ میں آرہیں ہوتیں تو یقیناً ان کے پاس کہنے کو بہت کچھ ہوتا۔ یہ ضرور ہم سے سوال کرتے کہ کیسے انسان ہو؟ کیسے مسلمان ہو؟ کہ تم لوگوں نے ہمیں اپنے لطف اور مزے کے لیے ہمیں قید کر رکھا ہے اور تمہاری اوقات یہ ہے کہ تم ہمیں پیٹ بھر کا کھلانا کھلا نہیں سکتے۔ہم انسان ان کی زبان سمجھنے سے قاصر ہیں پر خدا کی قسم فتح پور کے چڑیا گھر میں موجود بندر اپنی اداس اور غمگین آنکھوں سے بتا رہا تھا کہ اے انسانو! اے مسلمانو! میں کتنا مجبور ہوں، میں کتنا مظلوم ہوں میں وہ بندر ہوں جو بڑا شرارتی اور ہنسنے ہنسانے والا ہوتا ہوں مگر آج تم نے مجھے قید کر رکھا ہے، میں آج صرف بھوکا ہوں میں پیاسا ہوں۔جب ٹھنڈ چلی جاتی ہے تم ادھر گھومنے آتے ہو مگر میں اس ٹھنڈ میں بھی اسی قید خانے کے ایک کونے میں پڑا رہتا ہوں۔

ہماری حکومتوں کو اور ہمیں چاہیے کہ جانوروں کے حقوق پر توجہ دیں ،خاص طور پر ان جانوروں کو توجہ کی ضرورت ہے جو چڑیا گھروں میں نظربند اور قید ہیں۔ہم قیامت کے دن ان کے حقوق کے لیے بھی جوابدہ ہیں لہذا ہمیں اس معاملے میں غفلت کے بجائے غور و فکر کرنی چاہیے۔

 

ابو مدثر

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • تنہائیوں کی رات بڑی دور تک گئی
  • حرفِ تسلی
  • عالمگیریت کے اثرات اور چیلنجز
  • غبارے
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
یہ کِس ڈھب کے اجالے ہو رہے ہیں
پچھلی پوسٹ
جس کا ہونا میرا ہونا بنتا ہے

متعلقہ پوسٹس

خورشٹ

جنوری 31, 2020

موبائل فون اور ہمارے بچے

جون 29, 2020

آیتِ صبر پڑھی سینہ کشادہ کیا ہے

مئی 14, 2020

ہمیں مزید تبدیلی نہیں چاہیے

جنوری 2, 2022

شعری مجموعہ – سوچ سفر

مئی 5, 2024

ایک تیری دید کی میں پھر پیاسی رہ گئی

نومبر 17, 2020

سعودی عرب کا قومی دن اور پاکستان کا جذبۂ اخوت

ستمبر 23, 2025

ایمیزون کی بازگشت

دسمبر 19, 2024

احمد عطا اللہ کی غزل گوئی

فروری 5, 2023

نیا سال اور نیا عزم

دسمبر 29, 2021

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • احادیث سے زندگی آسان بنائیں

    جولائی 19, 2026
  • ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

    جولائی 19, 2026
  • پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ لوں

    جولائی 16, 2026
  • لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا ہی ہو

    جولائی 15, 2026
  • پنجرے سے پرواز

    جولائی 14, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • سحر بونیرے on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • سید مسعود فیروزی on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • Meesam Ali Agha on خیرات میں آئے ہوئے کاسے میں نہ آئے
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل

اسلامی گوشہ

احادیث سے زندگی آسان بنائیں

جولائی 19, 2026

ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

جولائی 19, 2026

سیکھتے رہنے کی جستجو

جولائی 11, 2026

رزم۔ حق میں وہ اکیلا بھی ہے لشکر...

جولائی 1, 2026

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

اردو شاعری

پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ...

جولائی 16, 2026

لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا...

جولائی 15, 2026

کلام خاص نوجوانوں کے لیے

جولائی 12, 2026

وہ بچپن کا دور جب ہم کھیلا کرتے...

جولائی 9, 2026

تجھے مجھ سے جدائی کی اجازت ہے

جولائی 9, 2026

اردو افسانے

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

گم شدہ چراغ

مئی 30, 2026

دادا جان کی ٹھنڈی چھاؤں

مئی 26, 2026

اردو کالمز

احادیث سے زندگی آسان بنائیں

جولائی 19, 2026

ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

جولائی 19, 2026

قلم کا سفر

جولائی 14, 2026

سیکھتے رہنے کی جستجو

جولائی 11, 2026

عورت

جولائی 7, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • احادیث سے زندگی آسان بنائیں

    جولائی 19, 2026
  • ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

    جولائی 19, 2026
  • پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ لوں

    جولائی 16, 2026
  • لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا ہی ہو

    جولائی 15, 2026
  • پنجرے سے پرواز

    جولائی 14, 2026
  • قلم کا سفر

    جولائی 14, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

اپنا رویہ تبدیل کرنا ہوگا

اکتوبر 5, 2025

احساس ۔ حصول سکون کا زریعہ

اپریل 20, 2020

ہوئے مر کے ہم جو رسوا

جنوری 2, 2020
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں