خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو باباجنسی صلاحیت! ختم شد
آپکا اردو بابااردو تحاریراردو کالمزڈاکٹر نعمان رفیع

جنسی صلاحیت! ختم شد

از سائیٹ ایڈمن جولائی 21, 2020
از سائیٹ ایڈمن جولائی 21, 2020 0 تبصرے 76 مناظر
77

آج کا اخبار پڑ ھا تو چونڈہ کی کسی گاڑی میں رکشے ڈرائیور کی 10سالہ معصوم بچی سے کسی اوباش کی خبر پڑھی اور صد افسوس یہ کہ بچی ڈر اور خوف سے جان دے بیٹھی۔ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ”زانیہ اور زانی کو کوڑے مارو ہر ایک کوسو سو کوڑے”(القرآن)اس آیت مبارکہ میں اس جرم کی سزا صاف اور واضح الفاظ میں بیان کی گئی ہے اس وقت پاکستان میں جو معاملہ زیر بحث ہے وہ زبردستی جرم کرنے یا مرضی سے جرم کرنے سے بہت آگے کا ہے۔
پچھلے دو سالوں سے جوپے در پے واقعات سامنے آرہے ہیں وہ سزااور جزا سے بہت آگے کے ہیں۔پہلا جرم معصوم بچوں کو اغوا یا ورغلانا،دوسرا جنسی زیادتی اور تیسرا قتل۔کچھ دن پہلے وزیرمملکت علی محمد صاحب نے اس جرم کے مرتکب افراد کو سرعام سزا دینے کیلئے ایک قرارداد قومی اسمبلی میں پیش کی۔

جس پر محترمہ شیریں مزاری سمیت بہت سے ارکان اسمبلی اور پی پی پی نے انسانی حقوق کا پرچار کیا۔

تب علی محمد کا بیان مجھے بہت پسند آیا” ان کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق ان کیلئے ہیں جو انسانیت میں رہتے ہیں۔ جو حیوانیت میں چلے جائیں ان پر انسانی حقوق لاگو نہیں ہوتے "ایک ایسا بچہ جو ناسمجھ ہے آپ اس پر اتنا ظلم کریں کہ وہ جان سے ہی چلا جائے یہ کہاں کی انسانیت ہے” بچے کی آنکھوں سے آنسو کی بجائے خون آنا شروع ہو گیا کیا یہ انسانیت ہے؟۔معصوم بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کر دینا اور لاش کوڑے کے ڈھیر پر پھینکنا انسانیت ہے؟۔
لاش کو کتے اور دوسرے جانور جھنجوڑتے ہیں کیا یہ انسانیت ہے؟۔ کسی ماں باپ کے گھر کا چراغ، ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک،دل کا قرار اک لمحے میں چھین لیا۔صرف اپنی لطافت کیلئے کیا یہ انسانیت ہے؟۔خیر قرارداد قومی اسمبلی میں اکثریت رائے سے منظور کر لی گئی۔یہ ایک خوش آئند بات ہے مگر اس قرارداد میں بھی بہت سی چیزوں کی کمی ہے۔ مثال کے طور پر ہم اکثر سزائے موت کے مجرمان کے خلاف فیصلہ سنتے ہیں کہ مجرم کو 10سال کی قید بامشقت 5لاکھ روپے جرمانہ اور پھانسی کی سزا سنائی جاتی ہے۔
اب اس مجرم کو کل ملا کر 3سزائیں سنائی گئیں ہیں اسی طرح زادتی اور قتل کیس میں جیسا کہ میں پہلے بیان کر چکا ہوں تین جرم سامنے آتے ہیں 1:ورغلانا یا اغوا کرنا 2:جنسی زیادتی 3:قتل۔اب ان تینوں جرائم پر بالترتیب سزا سنائی جانی چاہیے 1: اغوا کرنے کی سزا قید یا جرمانہ 2: جنسی زیادتی،قرآن پاک کے واضح احکامات 100کوڑے، قتل کے بدلے قتل،آنکھ کے بدلے آنکھ،کان کے بدلے کان،جان کے بدلے جان ایک اور واضح حکم ہے۔
ہم سب ریاست مدینہ کا پرچار کرتے نظر آتے ہیں ایسا نہیں تھا کہ وہاں یہ جرائم نہیں ہوتے تھے وہاں یہ سب موجود تھا اور اس کی سزائیں سنائی تھیں۔پھانسی دینا مسئلہ نہیں ہے مسئلہ پوراانصاف مہیا کرنا ہے۔ پھانسی کی سزا سنا کر ہم معصوم بچے کو ورغلا نا یا اغوا اورپھر جنسی تشددکی سزائیں پھانسی کی سزا میں گول مول ہی کر جاتے ہیں۔ہمیں بچوں کو مکمل انصاف فراہم کرنے کی طرف قدم اٹھانا ہو گا۔
اس وقت دو بچیوں کے قاتل زیرحراست ہیں۔جرم تقریباثابت بھی ہو چکا ہے اب وکلا ء برادری سے گذارش ہے کہ وہ معصوم بچیوں کا کیس لڑتے ہوئے صرف انصاف یا سر عام پھانسی کا مطالبہ ہر گز نہ کریں بلکہ بچیوں کومکمل انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا جائے۔آزا د جموں و کشمیر کی دستور ساز اسمبلی نے جون کے مہینے میں اک قانون پاس کیا ہے کہ جو شخص کم عمر بچوں کے ساتھ زیادتی کا مرتکب ہو گا اس کی جنسی صلاحیت ختم کر دی جائے گی مغرب یاہمارے ملک میں دیسی لبرل چاہیے جو مرضی کہیں۔
میرے نزدیک یہ احسن قدم ہے۔ جب تک مجرم کو کڑی سے کڑی سزائیں نہیں ہونگی۔میرے وطن کی بیٹیاں اورننھے بچے محفوظ نہیں۔قانون بن جائے گا فیصلہ بھی ہو جائے گا سزا بھی مل ہی جائے گی چاہے جو بھی ملی لیکن ہمیں ایسے اقدامات کرنے ہوں گے جن سے ایسے جرائم کی روک تھام میں مدد مل سکے۔مثال کے طور پرپچھلے دو سال میں جتنے بھی واقعات ہوئے ہیں اکثرو بیشتر نہ صرف پکڑے گئے بلکہ سب کو سزائیں بھی ملیں لیکن کیا وجوہات ہیں کہ جرائم کم ہونے کی بجائے بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔
ہمیں ایسی معاشرتی اور نفسیاتی تبدیلیوں کا جائزہ بھی لینا ہو گا۔ میرے خیال میں ان واقعات کے بڑھنے کی بہت سی وجوہات میں سے ایک وجہ سوشل میڈیا کا نازیبا مواد ہے۔ افسوس سے کہنا پڑتا ہے دنیا میں سب سے زیادہ مواد دیکھنے والے ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے۔ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ مسلم معاشر ے میں ایسے کام عملی طور پر نہیں کیے جاتے۔لہذا نوجوان میڈیا پر دیکھتے ہیں اورپھر عملی تسکین کیلئے ان حرکات کے مرتکب ہوتے ہیں۔
لہذا والدین سے گذارش ہے کہ اپنے بچوں کی تربیت پر خصوصی توجہ دیں اورچھوٹے بچوں کے والدین بھی اپنے بچوں کا خیال رکھیں۔ اسکے ساتھ ساتھ حکومت بھی ایسے اقدامات کرے کہ ایسا مواد سوشل میڈیا کی زینت نہ بن سکے۔ بچے خدا کا عشق ہوتے ہیں۔خدارا حکام بالا!آپکو اللہ تعالیٰ نے زمین پر اختیار دیا ہے تو اس ننھے پھولوں کی حفاظت کریں۔

بقول شاعر
میری نگاہ شوق سے ہر گل ہے دیوتا
میں عشق کا خدا ہوں مجھے یاد کیجئے

ڈاکٹر نعمان رفیع راجپوت

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • سمے کا بندھن
  • لمبا قصّہ
  • اخلاص کے ساتھ انفاق
  • خراجِ تحسین
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
نظام عدل
پچھلی پوسٹ
اللہ دیکھ رہا ہے

متعلقہ پوسٹس

جو اپنائی نہ گھنگھرو باندھ کر پاؤں نےخاموشی

اگست 15, 2020

یہ تعلق تری پہچان بنا سکتا تھا

مئی 23, 2020

دوست ہو گئے دشمن

جولائی 31, 2022

ستاروں تلے

دسمبر 7, 2024

میگها رت کی رات، خموشی

مئی 21, 2020

نوجوان ورتھر کی داستان غم اور لیلیٰ

جون 2, 2026

جانا ہی اگر تھا تو کچھ مجھ سے کہا ہوتا

نومبر 2, 2021

صدقۂ فطر کی حکمت و اہمیت

مارچ 9, 2026

کسی چراغ کو چھوتی ہوئی ہوا جیسے

جون 2, 2020

گوادر کا در کُھلا

اپریل 27, 2021

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • نہیں خزاں ہی نشان قاتل

    اگست 30, 2026
  • ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

    اگست 30, 2026
  • عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

    اگست 30, 2026
  • وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

    اگست 30, 2026
  • ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

    اگست 30, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • ایم اے دوشی on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Meesam Ali Agha on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • مسعود فیروزی on شعر شور انگیز

اسلامی گوشہ

مدح خیر الوری کے پیار میں آجاتے ہیں

اگست 30, 2026

آزاد نعتیہ نظم – حل

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

آقا کریم ﷺ کا احسان

اگست 23, 2026

لباس کی شرعی حیثیت

اگست 4, 2026

اردو شاعری

نہیں خزاں ہی نشان قاتل

اگست 30, 2026

ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

اگست 30, 2026

عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

اگست 30, 2026

وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

اگست 30, 2026

ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

اگست 30, 2026

اردو افسانے

سرخ پینسلیں اور خستہ حال خیمہ

اگست 9, 2026

وہ درخت جو اپنے سائے سے رُوٹھ گیا

اگست 3, 2026

ماں کی خاموش دُعا

جولائی 24, 2026

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

اردو کالمز

ایک نئے استعمار کا خاموش سفر

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

"شہر نامہ سوم” ایک عمدہ ادبی اور تاریخی...

اگست 26, 2026

تیسری ہندکو کانفرنس

اگست 24, 2026

آقا کریم ﷺ کا احسان

اگست 23, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • نہیں خزاں ہی نشان قاتل

    اگست 30, 2026
  • ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

    اگست 30, 2026
  • عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

    اگست 30, 2026
  • وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

    اگست 30, 2026
  • ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

    اگست 30, 2026
  • نہ بھٹکے ہیں نہ راستہ ہوا غلط

    اگست 30, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

نگاہِ ہجر میں رنگِ ملال دیکھا...

اپریل 15, 2020

طلسمِ زر پرستی

مئی 12, 2025

امن بورڈ یا امن سے اکتاہٹ؟

مارچ 16, 2026
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں