خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو باباخدا کے سامنے ہمیشہ منکسر رہیں!
آپکا اردو بابااردو تحاریراردو کالمزمحمد حسین بہشتی

خدا کے سامنے ہمیشہ منکسر رہیں!

از محمد حسین بہشتی نومبر 26, 2025
از محمد حسین بہشتی نومبر 26, 2025 0 تبصرے 49 مناظر
50

ہمیں، ایک مسلمان ہونے کے ناطے، چاہیے کہ چاہے ہم گناہ گار ہوں یا ثواب کے حامل—دونوں حالتوں میں (طاعت ہو یا معصیت)—خدا کے حضور تواضع و فروتنی اختیار کریں۔ اپنے اندر بے بضاعتی، شرمندگی اور ندامت کی کیفیت پیدا کریں؛ منکسر، ذلیل (عاجز)، اور محقر رہیں۔ یقین جان لیجیے کہ اسی حالت میں انسان کامیاب ہوتا ہے۔ اس صورت میں نہ خدا سے رابطہ ٹوٹتا ہے اور نہ ہی انسان ناامید ہوتا ہے۔

انسان بسا اوقات عبادت و بندگی میں غرور، کبر اور ریا کا شکار ہو جاتا ہے۔ دیکھیے، ایک آدمی چند دن پابندی سے نماز پڑھ لے تو فوراً اپنے لیے بہشت کو واجب سمجھنے لگتا ہے، گویا روئے زمین پر سب سے اچھا انسان وہی ہے! اور اگر کوئی مشکل پیش آئے تو فوراً خدا کے سامنے شکوہ و شکایت شروع کر دیتا ہے—جیسے وہ خدا پر احسان رکھتا ہو—حالانکہ اسے اپنی حرکات کا شعور تک نہیں ہوتا کہ میں کر کیا رہا ہوں! یہی کیفیت خیرات میں، اخلاق میں اور حج و زیارات میں بھی دکھائی دیتی ہے۔

دوسری طرف، انسان کبھی گناہ و معصیت میں اس حد تک آگے بڑھ جاتا ہے کہ خدا سے بالکل ناامید ہو بیٹھتا ہے۔ یقینی بات ہے کہ اس کے گناہ بہت زیادہ ہو چکے ہوتے ہیں، مگر وہ سمجھتا ہے کہ اب واپسی ممکن نہیں۔ ایسے لوگوں کے لیے خدا نے فرمایا ہے: "لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَحْمَةِ اللّٰهِ” — اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو۔

پس عزیزانِ گرامی!
ایک سچا اور پکا مسلمان بننے کے لیے ضروری ہے کہ اسلامی تعلیمات کو درست طور پر سمجھا اور حاصل کیا جائے۔ اصل عبودیت و بندگی آسان کام نہیں۔ ایمان و عمل کے ساتھ مسلسل ریاضت اور سیر و سلوک الی اللہ ہی حقیقتِ بندگی ہے۔ یہ اسی وقت حاصل ہوتا ہے جب دلوں میں خشوع، تواضع، فروتنی، شرمندگی، انکساری، گریہ و زاری، راز و نیاز، خوف و رجا جیسی صفات پیدا ہو جائیں۔ یہی ایک بہترین بندے کی علامت ہے۔
إِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ التَّوَّابِینَ — بے شک اللہ توبہ کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔

فکر و نظر: محمد حسین بہشتی

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • دیکھ کر بےساختہ ہنستے ہوئے
  • تنہا ہی چلنا ہے زندگی تجھے زندگی بھر
  • تپسیّا
  • صرف دعا فرما دیں
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
محمد حسین بہشتی

اگلی پوسٹ
عشقِ خدا
پچھلی پوسٹ
ججز استعفیٰ کیوں دے رہے ہیں ؟

متعلقہ پوسٹس

بات کے بیچ بول اٹھتے ہو

مارچ 3, 2022

قومی یکجہتی وقت کی ضرورت

نومبر 13, 2025

بیگمات کی پراسرار علالتیں اور ریسٹورنٹ سینڈروم

مئی 15, 2026

طےشُدہ عشق سرِ دار نبھانا ہو گا

مئی 9, 2020

تجھ کو لگتا ہے عارضی دکھ ہے

دسمبر 20, 2022

‏خیال یار نہ آسان لیجیے صاحب

اگست 16, 2020

میری شادی کرادو

جولائی 16, 2022

گھوگا

جنوری 18, 2020

ایک نوحہ بر وزنِ حکایت

جون 3, 2025

میرِ وجود

مئی 26, 2025

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • انسان ناشکری کیوں کرتا ہے؟

    مئی 18, 2026
  • کیا پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں؟

    مئی 17, 2026
  • کیا ہم بے وقوف ہیں؟

    مئی 16, 2026
  • موبائل سے بڑھ کر کون

    مئی 16, 2026
  • پاکستانی عوام خوفزدہ کیوں ہے؟

    مئی 15, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل
  • پیر انتظار حسین مصور on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل
  • سردار حمادؔ منیر on بے حجاباں ایک دن اس مہ کو آنا چاہیے
  • سردار حمادؔ منیر on یا رسولِ خدا اشرفِ انبیاء

اسلامی گوشہ

رب تعالیٰ پر بھروسہ

مئی 11, 2026

احتساب اور چھٹائی کا قدرتی عمل

مئی 3, 2026

چشمِ کرم سے مجھ کو بھی سرکارﷺ دیکھیے

مئی 1, 2026

اللہ کی محبت کے رنگ

اپریل 21, 2026

مرا سخن سخنِ شاہکار ہو جائے

اپریل 6, 2026

اردو شاعری

یہ فکر آنکھوں میں اس کی خنجر اتارتی...

مئی 15, 2026

ہو کے پارہ لہو میں ڈوب گیا

مئی 11, 2026

میں نے دیکھا جگ میں ایسا

مئی 11, 2026

ماں : رحمتوں کا سائباں

مئی 9, 2026

ہنسایا گر نہیں جاتا ، رلایا بھی نہیں...

مئی 8, 2026

اردو افسانے

کیوں کہ

مئی 3, 2026

عورت کی تعلیم کی اہمیت

اپریل 7, 2026

اب بس کرو ماں

اپریل 4, 2026

باغ علی باغی (قسط اول)

اپریل 3, 2026

سونے کی بالیاں

مارچ 29, 2026

اردو کالمز

انسان ناشکری کیوں کرتا ہے؟

مئی 18, 2026

کیا پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں؟

مئی 17, 2026

کیا ہم بے وقوف ہیں؟

مئی 16, 2026

پاکستانی عوام خوفزدہ کیوں ہے؟

مئی 15, 2026

پاکستان میں انگریزی کا تسلط کیوں برقرار ہے؟

مئی 14, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • انسان ناشکری کیوں کرتا ہے؟

    مئی 18, 2026
  • کیا پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں؟

    مئی 17, 2026
  • کیا ہم بے وقوف ہیں؟

    مئی 16, 2026
  • موبائل سے بڑھ کر کون

    مئی 16, 2026
  • پاکستانی عوام خوفزدہ کیوں ہے؟

    مئی 15, 2026
  • بیگمات کی پراسرار علالتیں اور ریسٹورنٹ سینڈروم

    مئی 15, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

یکم اپریل:جھوٹ کا عالمی دِن!

اپریل 1, 2022

ناکامی کے اسباب اور کامیابی کے...

اکتوبر 31, 2024

نیا عزم

جون 10, 2024
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں