118 آپ کے کوئز کا فائنل اسکور#1. اکبر الہ آبادی کس سن میں پیدا ہوئے؟ 1846 1867 1844 1877 1854 #2. اکبر کو جوڈیشری خدمات کے عوض "خان بہادر” کا خطاب کب ملا؟ 1877 1898 1856 #3. اکبر الہ آبادی کی شاعری کے استاد کون تھے؟ غلام حسین وحید الطاف حسین حالی جوش ملیح آبادی #4. کلیات اکبر کتنے حصوں میں شائع ہوئی؟ تین حصوں میں چار حصوں میں دو حصوں میں #5. علی گڑھ تحریک کی کھل کر کس نے مخالفت کی؟ اکبر الہ آبادی مجنوں گورکھپوری سعادت حسن منٹو #6. وہ کون سا شاعر تھا جسے انگریزی الفاظ استعمال کرنے کا بہت شوق تھا؟ سرسید احمد خان فرید مرزا فراق گورکھپوری اکبر الہ آبادی #7. "اردو ادب میں طنز و ظرافت کا سلیقہ و صحیفہ غالب اور اکبر کا دیا ہوا ہے” یہ کس کا قول ہے؟ مہدی آفادی مجروح سلطان پوری رشید احمد صدیقی وزیر آغا #8. اکبر الہ آبادی کا تخلص کیا تھا؟ فضل الحسین اکبر خزیں منٹو #9. اکبر کے خطوط کے پہلے مجموعہ کا کیا نام ہے؟ رکعت اکبر مکتوبات اکبر مقالات زریں #10. "حالی ماضی کے، اکبر حال کے اور اقبال مستقبل کے شاعر قرار دیے جاسکتے ہیں ہیں” یہ کس کا قول ہے؟ رشید احمد صدیقی آل احمد سرور فراق گورکھپوری Previous کوئز جمع کریں اور نتائج دیکھیں آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔ سعید سعدی – تعارف مٹر پلاؤ شفق مشاعرہ اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest سائیٹ ایڈمن Follow Author اگلی پوسٹ سفر میں ہے پچھلی پوسٹ تذکرہ حبیبﷺ متعلقہ پوسٹس Bookmark آج آرائش گیسوئے دوتا ہوتی ہے مارچ 9, 2020 Bookmark ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہے دسمبر 28, 2019 Bookmark عشق دی کُلّی اپریل 6, 2020 Bookmark روٹی کھاتی مورتیاں نومبر 23, 2019 Bookmark لنچ ود خالد سجاد احمد جنوری 3, 2021 Bookmark خلیج عرب میں اردو کا نقیب – افروز عالم نومبر 22, 2022 Bookmark جنت کے پتے مارچ 9, 2025 Bookmark ایف 7/2 کالج اسلام آباد فار وومن دسمبر 19, 2019 Bookmark ن م راشدؔ فروری 21, 2025 Bookmark کالی یا سفید اکتوبر 31, 2021ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔ Δ