خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو بابااخلاقی روایات کی پائمالی
آپکا اردو بابااردو تحاریراردو کالمزمنزّہ سیّد

اخلاقی روایات کی پائمالی

از سائیٹ ایڈمن مئی 13, 2020
از سائیٹ ایڈمن مئی 13, 2020 0 تبصرے 80 مناظر
81

یوٹیوب اور سوشل میڈیا پر اخلاقی روایات کی پائمالی

”یوٹیوب” کے نام سے کون واقف نہیں۔اس کی وجہ سے گھر بیٹھے لوگ نہ صرف وڈیو زکے ذریعے مشہور ہوئے بلکہ یوٹیوب چینلز کے ذریعے گھر بیٹھے پیسہ بھی کمانے کے قابل ہوئے۔۔دنیا بھر میں جہاں بچے،بوڑھے اور جوان حتیٰ کہ خواتین بھی اس کی گرویدہ ہیں، وہیں مدھر گیتوں کے حوالے سے عمر رسیدہ افراد کے لئے بھی یہ جینے کا ایک خوبصورت سہارا بن چکی ہے۔ایک زمانہ تھا کہ لوگوں کو اپنی پسند کی آڈیو و وڈیوز کی تلاش میں کافی تگ ودو کرنا پڑتی تھی ،لیکن جب سے ”یوٹیوب”کاآغاز ہوا ہے،انٹرنیٹ پر ایک کلک کے ذریعے لوگ اپنی پسند کی وڈیو تلاش کر کے محظوظ ہو سکتے ہیں۔سوشل میڈیا نے جس طرح رابطوں میں آسانیاں پیدا کی ہیں، وہی ”یوٹیوب”فی زمانہ معلومات کا ایک خزانہ ہے،جس کے ذریعے انسان منٹوں میں اپنی مطالبہ چیز تک رسائی حاصل کرلیتا ہے۔

تلاوتِ کلامِ پاک ہو یا حمد و نعت گوئی،قوالی ہو یا دھمال،جدید رقص و موسیقی ہو یا مدتوں پرانے گیت ،کھانا بنانے کے طریقے ہوں یا بیوقوف بنانے کے طریقے ، رحم و کرم کا واقعہ ہو یا ظلم و ستم کی داستانیں ،مزاحیہ حرکات و سکنات ہوں یا سنجیدگی سے بھری باتیں ،شعر و شاعری ہو یا نثری فن پارے ،مصوری کی دنیا ہو یا کیمرے کے ذریعے تصویر کشی ،ڈرامہ ہو یا فلم ،تھیٹر ہو یا عام زندگی کی کوئی حقیقت،بیماری ہو یا طبی مشورے ،جنس کے حوالے سے وڈیوز ہوں یا فحش لٹریچر۔۔غرضیکہ اس وقت یوٹیوب پر تمام شعبہ ہائے زندگی سے متعلق منفی و مثبت معلومات با آسانی دستیاب ہیںاور انسانی زندگی کے ترقی یافتہ دور کا سب سے بڑا تحفہ ہے۔

حقیقت تو یہ ہے دنیا بھر میں کی گئی ایجادات کا بنیادی مقصد لوگوں کو معلومات اور زندگی کی سہولیات بہم پہنچانا ہی رہا لیکن بدقسمتی سے ہر چیز کا منفی اور مثبت استعمال لازم ہو چکا ہے ۔ کچھ بے حس لوگوں نے سستی شہرت اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو متوجہ کر کے ”یوٹیوب ”سے پیسے کمانے کے چکر میں اخلاقی اقدار کا جنازہ نکالنے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی ہے۔یہ لوگ کسی بھی مشہور شخصیت کی کسی بھی ایک بات یا جملے کو موضوع بنا کریو ٹیوب سمیت سوشل میڈیا پربد تہذ یبی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ”گالم گلوچ ”کا سلسلہ شروع کر کے نہ صرف بیشمار لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں بلکہ ان وڈیوزکو لاکھوں نوجوانوں نے فالو(FOLLOW) کر کے سندِ پسندیدگی سے بھی نوازا۔یوٹیوب پراخلاق سے گرے ہوئے غیرذمہ داران رویئے کی بدولت ان چند لوگوں نے پوری قوم کے نوجوانوں کو متاثر کیا اور یوں یوٹیوب سے شروع ہونے والا یہ سلسلہ فحش کلامی کی لپیٹ میں ”ٹک ٹاک”پر بھی آ گیا۔انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ” نیٹ”کے عام ہونے سے پہلے تک ہماری نوجوان نسل کے” آئیڈئیلز” ملکی خدمات میں نام روشن کرنے والے یا دوسروں کی زندگیاں بچانے کے لئے اپنی جان قرباں کر دینے والے لوگ ہوا کرتے تھے۔

مگر اب ہماری اخلاقی اقدار ناپید ہوتی جا رہی ہے ،ہمارے نوجوان ”گالم گلوچ والے اور غیرشائستہ گفتگووالی ”ٹک ٹاک” اور یو ٹیوب وڈیو کے مداح بن چکے ہیں کے مداح بن چکے ، اور ہماری یہ روش ہماری نوجوان نسل کو تباہی کے غار کی جانب دکھیلتے جا رہے ہیں کہ جوآنے والے وقت کے لئے انتہائی خطرناک علامت ہے کیونکہ آگے چل کر وطنِ عزیز کی باگ ڈور انہیں نوجوانوں نے سنبھالنی ہے اور اپنی آنے والی نسلوں کے آئیڈئل (مثال) بننا ہے۔ہمارا یہ طرز عمل پوری دنیا میں ہماری جگ ہنسائی کا سبب بن رہا ہے ۔لیکن المیہ یہ ہے کہ ہمیں اپنی ان کارروائیوں کا احساس ہی نہیں ہے۔

”یو ٹیوب” کے ذریعے معاشرتی اعلیٰ اخلاقی اور اسلامی اقدار کا جس طرح جنازہ نکالا جا رہا ہے ،وہ ہم سب کیلئے لمحہ فکریہ ہے ۔ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت کے ذمہ داران ایسے پروگراموں اور وڈیوز کی سوشل میڈیا پر غیر ضروری تشہیرسے اجتناب برتیں ۔ حکومت پاکستان کوچاہئے کہ سوشل میڈیا ،فیس بک ، واٹس ایپ سمیت تمام خرافات کو روکنے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے ۔ سستی شہرت اور”ریٹنگ ”بڑھانے کے چکر نے بھی کئی مسائل کو جنم دیا ہے ۔تاہم ”یوٹیوب” پر موجود اس قسم کی تمام وڈیوز ڈیلیٹ کر کے اس دھندے میں ملوث افراد کے خلاف ایکشن لے کر قرار واقعی سزا دینا چاہئے اور ان کی وڈیوز پر ہمیشہ کے لئے پابندی لگانا ہوگی تا کہ اس بیہودگی کا قلع قمع ہو سکے اور ہماری موجودہ و آنے والی نسلیں باہمی احترام و محبت کے خوبصورت جذبوں کو فروغ دے سکیں۔

ایسا نہ ہو کہ ہمارے نوجوان گالم گلوچ،غیر شائستہ گفتگو اور فحش کلامی جیسی بد عادات کا شکارہو کر انہی باتوں کواپنی پریشانیوں سے عارضی نجات کا ذریعہ سمجھنے لگیں۔ نوجوانوں سے بھی گزارش ہے کہ سستی شہرت اورسستی کمائی کے ان شوقین حضرات کے یوٹیوب چینلز کو اَن فالو (UNFOLLOW) کر کے انہیں یہ پیغام دیں کہ وہ بہترین والدین کی گود میں پلنے والے وہ بچے ہیں جو اپنے معاشرے میں احترام ،محبت،خلوص،عجز و انکساری ،امن و آشتی اور ایک دوسرے کی بات کو اعلیٰ ظرفی سے برداشت کرنے کی خوبصورت روایات کو کبھی ختم ہونے نہیں دیں گے۔ اسی میں ہم سب کی بھلائی ہے

منزّہ سیّد

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • والد صاحب
  • باجی
  • چل پڑی ایسی ہوا
  • منزلِ نَو نظر میں رہتی ہے
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
بول پڑتے ہیں ہم جو آگے سے
پچھلی پوسٹ
ہمارے خواب سے بہتر خیال بُنتا ھے

متعلقہ پوسٹس

اولاد کی پیدائش اور کہنی کی چوٹ

فروری 12, 2019

مرزا غالبؔ کی حشمت خاں کے گھر دعوت

فروری 7, 2020

اظہار خود بخود کبھی انکار خود بخود

نومبر 2, 2021

موبائل سے بڑھ کر کون

مئی 16, 2026

آب گزیدے

جنوری 3, 2020

انسانیت کا جنازہ ذرا دھوم سے نکلے

اگست 25, 2025

نصاب دل کا حسن کی کتاب سے نکل گیا

نومبر 19, 2019

صبر تو کرحساب رکھتا ہوں

مئی 18, 2025

ننھے بچوں کو موبائل دیں

مارچ 4, 2026

یہی تو بھول ہو گئی قطار میں نہیں رہے

دسمبر 9, 2019

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • نہیں خزاں ہی نشان قاتل

    اگست 30, 2026
  • ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

    اگست 30, 2026
  • عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

    اگست 30, 2026
  • وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

    اگست 30, 2026
  • ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

    اگست 30, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • ایم اے دوشی on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Meesam Ali Agha on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • مسعود فیروزی on شعر شور انگیز

اسلامی گوشہ

مدح خیر الوری کے پیار میں آجاتے ہیں

اگست 30, 2026

آزاد نعتیہ نظم – حل

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

آقا کریم ﷺ کا احسان

اگست 23, 2026

لباس کی شرعی حیثیت

اگست 4, 2026

اردو شاعری

نہیں خزاں ہی نشان قاتل

اگست 30, 2026

ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

اگست 30, 2026

عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

اگست 30, 2026

وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

اگست 30, 2026

ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

اگست 30, 2026

اردو افسانے

سرخ پینسلیں اور خستہ حال خیمہ

اگست 9, 2026

وہ درخت جو اپنے سائے سے رُوٹھ گیا

اگست 3, 2026

ماں کی خاموش دُعا

جولائی 24, 2026

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

اردو کالمز

ایک نئے استعمار کا خاموش سفر

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

"شہر نامہ سوم” ایک عمدہ ادبی اور تاریخی...

اگست 26, 2026

تیسری ہندکو کانفرنس

اگست 24, 2026

آقا کریم ﷺ کا احسان

اگست 23, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • نہیں خزاں ہی نشان قاتل

    اگست 30, 2026
  • ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

    اگست 30, 2026
  • عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

    اگست 30, 2026
  • وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

    اگست 30, 2026
  • ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

    اگست 30, 2026
  • نہ بھٹکے ہیں نہ راستہ ہوا غلط

    اگست 30, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

پھیلے ہوئے غبار کا پھر معجزہ...

مئی 2, 2020

اِدھر اُدھر میں نہیں

نومبر 11, 2025

محو – گریہ ہے فلک جانے...

جون 6, 2020
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں