خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو باباپاکستان میں خودکش دھماکے
آپکا اردو بابااختصاریئےاردو تحاریر

پاکستان میں خودکش دھماکے

از منیر انجم مارچ 16, 2022
از منیر انجم مارچ 16, 2022 1 تبصرہ 85 مناظر
86

پاکستان میں خودکش دھماکے کوئی نئی بات نہیں مگر حال ہی میں ہونے والے پشاور کے ایک مسجد کو نشانہ بنایا گیا اس مسجد میں جمعہ کی نماز میں تقریبا دو سو پچاس ہزار افراد موجود تھے خودکش حملہ آور نے پہلے فائرنگ کی پھر دهماکے سے خود کو اڑا لیا جس میں 60 افراد شہید اور 190 کے قریب افراد زخمی ہوئے اس مسجد میں تقریبا تین منزلوں پر لوگ جمہ کی نماز کے لیے موجود تھے مگر حملہ آور کا نشانہ امام کے ممبر کے قریب تیسری صفت تھی جس سے زیادہ جانی نقصان ہوا اور امام اور نائب امام بھی شہید ہو گئے مسجد کی اگلی صفوں میں دیکھا گیا ہے کہ اکثر بزرگ شامل ہوتے ہیں بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے کے دھماکے میں پانچ سے چھ کلو اعلی کوالٹی کا بارودی مواد استعمال کیا گیا جس میں بال بیرنگ شامل کئے گئے تھے سی سی ٹی وی کیمروں کی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ایک شخص سلوار کمیز پہنے مسجد میں داخل ہوا مسجد میں داخل ہوتے وقت اس نے وہاں پر سیکورٹی پولیس پر گولیاں چلا کر اس کو شہید کیا پھر مسجد میں موجود نمازیوں کو نشانہ بنایا پشاور میں ہونے والے دھماکے نے پوری قوم کو جھنجھوڑ کے رکھ دیا ۔ چاہے وہ کسی بھی مذہب کسی بھی فرقے سے ہو ہر عام و خاص کے چہرے اداس دکھائی دیے مگر سوال یہ ہے کہ کون چاہتا ہے کہ پاکستان میں امن قائم نہ ہو پچھلی کچھ دہائیوں میں پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے خصوصاً پشاور میں چاہے وہ آرمی پبلک اسکول ہو یا کوئی مدرسہ ہو یا کوئی مسجد ہو ۔ ہر جگہ کو نشانہ بنایا گیا غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس حملے کی ذمہ داری داعش خراسان نامی تنظیم نے قبول کی ہے ماہرین کے مطابق داعش کی خراسان شاخ اور اس گروپ کے کم از کم ایک درجن یا اس سے زیادہ عسکریت پسند دھڑوں میں سے ایک ہے جو داعش کی چھتری کے نیچے سرحدوں کے پار ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرتے ہیں افغانستان میں بھی حالیہ ہونے والے دھماکوں میں داعش کا ہاتھ پایا گیا داعش کی پیدائش سن 2014 میں ہوئی جب عراق اور شام کے شدت پسند جنگجو نے اس خلافت کی بیعت کی اقوام متحدہ کے مطابق اس جماعت میں کم سے کم پانچ ہزار جنگجو ہیں اس گروپ کی قیادت شہاب مہاجر نامی ایک شخص کر رہا ہے اس شخص کا نام یہ ظاہر کرتا ہے کہ یہ کسی عرب ملک سے ہے لیکن اس بارے میں حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا کچھ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ اس کا تعلق القاعدہ اور حقانی نیٹ ورک سے بھی رہ چکا ہے ۔۔اکثریت میں لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ 24 سال بعد آسٹریلیا کی ٹیم پاکستان میں کھیلنے آئی ہے اور ہمارے ہمسایہ دشمن یہ نہیں چاہتے کہ پاکستان میں کسی قسم کی بھی کوئی ایکٹیویٹی ہو کوئی غیر ملکی پاکستان میں کھیلنے کے لیے آئے وہ ہمیشہ پاکستان کو کمزور ہی دیکھنا چاہتے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ پاکستان ان ہی خطرات سے دوچار رہے پشاور خود کش حملہ پاکستان کے خلاف ایک بہت بڑی سازش ہے اور ہماری ایجنسیاں ان سازشوں کو بے نقاب کرنے پر لگی ہوئی ہیں اس میں عام شہری بھی اپنا اہم کردار ادا کر سکتے ہیں اپنے اردگرد گھروں کے بارے میں اتنی معلومات تو رکھیں کے کون رہتا ہے کہاں سے آیا ہے کیا کرتا ہے کیوں کہ یہ لوگ کسی نہ کسی گھر میں تو رہتے ہیں وہاں پے یہ سارا خودکش حملوں کا سامان تیار کرتے ہیں کھانے پینے کا اور اپنی ضرورت کا سامان قریبی دکانوں سے ہی خریدتے ہیں اگر آپ کو کسی پر کسی قسم کا بھی شک ہو تو اپنے قریب تھانوں میں اس کی فوری رپورٹ کریں یہ پاکستان میں رہنے والے ہر شہری کا فرض ہے کہ وہ اپنے قریب ہونے والی ہر مشکوک حرکت پر نظر رکھے اور پاکستان کا ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دے اور اپنے اداروں کی مدد کرے دشمن ہمارے ہی صفوں میں بیٹھے ہیں اور ہم نے ہی ان کو بے نقاب کرنا ہے اور اپنے ملک پاکستان کی حفاظت کرنی ہے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللّه پاکستان اور پاکستان کے
ہر شہری کی حفاظت فرمائے۔۔ آمین یا رب العالمین

 منیر انجم

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • افروز عالم:عہد حاضر کا ایک حساس شاعر
  • ہے سارا بدن مشکِ خُتن
  • محسن سے ڈاکٹر محسن خالد محسن ؔ تک
  • المصور کی ندا!
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
منیر انجم

اگلی پوسٹ
سب کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں
پچھلی پوسٹ
محبت کے نہ اب ایثار کے ہیں

متعلقہ پوسٹس

اللہ کو بھولنے سے لے کر اللہ سے جڑنے تک...

نومبر 9, 2020

دھول چہرے پر تھی اور صاف آئینہ کرتا رہا

ستمبر 7, 2025

جو جہاں نہیں میرا اُس جہاں میں رہنا ہے

اپریل 15, 2020

ہم ایک دن نکل آئے تھے

مئی 28, 2024

گفتگو ایک سوکھی بیل کی ہے

نومبر 14, 2021

انسانی تقدس ۔ سوشل میڈیا کے نرغے میں

اپریل 29, 2020

احسان علی

جنوری 17, 2020

مشکل وقت میں کیا کریں؟

مئی 11, 2026

کس مصیبت میں پڑ گئی ہے ہوا

مئی 8, 2020

بھٹو کا جیالا اور آصف زرداری

نومبر 16, 2019

1 تبصرہ

منیر انجم مارچ 17, 2022 - 10:19 صبح

Aameen

جواب دیں

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • وصل کا شوق نچائے تو خوشی ہوتی ہے

    ستمبر 4, 2026
  • آمد

    ستمبر 4, 2026
  • چلو چلیں

    ستمبر 2, 2026
  • سر اتاروں گا ترا، بیج بھی بویا میں تھا

    ستمبر 2, 2026
  • نماز حضور ﷺ کے آنکھوں کی ٹھنڈک

    اگست 31, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • Visal abbasi on نہ بھٹکے ہیں نہ راستہ ہوا غلط
  • ایم اے دوشی on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Meesam Ali Agha on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ

اسلامی گوشہ

آمد

ستمبر 4, 2026

چلو چلیں

ستمبر 2, 2026

مدح خیر الوری کے پیار میں آجاتے ہیں

اگست 30, 2026

آزاد نعتیہ نظم – حل

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

اردو شاعری

وصل کا شوق نچائے تو خوشی ہوتی ہے

ستمبر 4, 2026

سر اتاروں گا ترا، بیج بھی بویا میں...

ستمبر 2, 2026

نہیں خزاں ہی نشان قاتل

اگست 30, 2026

ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

اگست 30, 2026

عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

اگست 30, 2026

اردو افسانے

سرخ پینسلیں اور خستہ حال خیمہ

اگست 9, 2026

وہ درخت جو اپنے سائے سے رُوٹھ گیا

اگست 3, 2026

ماں کی خاموش دُعا

جولائی 24, 2026

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

اردو کالمز

نماز حضور ﷺ کے آنکھوں کی ٹھنڈک

اگست 31, 2026

سچ سامنے آنے لگا ہے

اگست 31, 2026

ایک نئے استعمار کا خاموش سفر

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

"شہر نامہ سوم” ایک عمدہ ادبی اور تاریخی...

اگست 26, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • وصل کا شوق نچائے تو خوشی ہوتی ہے

    ستمبر 4, 2026
  • آمد

    ستمبر 4, 2026
  • چلو چلیں

    ستمبر 2, 2026
  • سر اتاروں گا ترا، بیج بھی بویا میں تھا

    ستمبر 2, 2026
  • نماز حضور ﷺ کے آنکھوں کی ٹھنڈک

    اگست 31, 2026
  • سچ سامنے آنے لگا ہے

    اگست 31, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

یوں سنگ چائے پیتے عمر بیت...

دسمبر 25, 2020

بات نکلی تو پھر دور تک...

مئی 16, 2020

من و سلوی کیا ہے ؟

نومبر 24, 2024
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں