خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو باباحکومتی رٹ
آپکا اردو بابااردو تحاریراردو کالمزعابد خان لودھی

حکومتی رٹ

از سائیٹ ایڈمن ستمبر 20, 2025
از سائیٹ ایڈمن ستمبر 20, 2025 0 تبصرے 108 مناظر
109

جھوٹ رزق کو کھا جاتا ہے ۔ جب بندہ جھوٹ بولتا ہے تو فرشتہ اس کے جھوٹ کی بد بو کی وجہ سے ایک میل دور چلا جاتا ہے ۔جھوٹ معاشرہ کوتباہ برباد کردیتا ہے ۔ اسی جھوٹ کی وجہ سے ہمارا ملک ڈوب رہا ہے ۔ سیاستدان ہوں ، نوکر شاہی (بیوروکریسی یا اسٹبلشمنٹ) یا عدلیہ آج تک قوم سے جھوٹ بولتے آ رہے ہیں ۔ جس کی وجہ سے حکومتی رٹ بھی قائم نہیں ہو سکی ۔ سچ بولنا شروع کر دیں اللہ تعالیٰ آپ کی مدد کر یں گے ۔ جب ملک میں سچ تھا ۔ ملک قرض دیتا تھا ۔جب جھوٹ اور شعورشروع ہوا ۔ ملک 87000ارب کا مقروض ہو گیا ۔ اس خالت میں جب ملک چلانے کے لئے اہل اقتدار و اختیار پوری دنیا کے پاؤں پڑ رہے ہیں ۔ پارلیمنٹ نے تنخواہوں ، پینشن اور مراعات میں ضرورت سے زیادہ اضافہ کر دیا ہے ۔ کیا یہ ملک کے ساتھ دشمنی نہیں ۔

ذاتی مفادات ،نوازشات اور جھوٹی انا کو پس پشت ڈال کر ملکی سا لمیت اور رٹ کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔ مثلاً 9 مئی 2023 کو پورے ملک میں جلاؤ گھراؤ ہوا ۔ فوجی تنصیبات پر واضع حملے ہوئے ۔ فخرے پاکستا ن کرنل شیر خان کے مجسمے کی بے حرمتی کی گئی ۔ ان واقعات کو پورے ملک میں زندہ چینل پر دیکھا گیا ۔ اگر عدلیہ اندھی ہے تو کیا پارلیمنٹ گ۔ن۔و ہے ؟ ملکی سلامتی کے لئے کسی مصلحت کو نہیں دیکھنا چاہیئے ۔
سر عام کنٹینر پر بجلی کے بلوں کو آگ لگائی گئی ۔ کیا یہ ملک کے ساتھ بغاوت نہیں ۔اور ساتھ نعرے لگائے گے بل جمع نہیں کروانے جو بل پوچھنے آئے اسے مارو۔ حکومتی رٹ کہاں ہے۔ تو کیا پارلیمنٹ گ۔ن۔و ہے؟ سائفر آیا ۔ جسے جلسوں میں لہرایا گیا ۔ہمیں بتا یا گیا کہ ملک کے ساتھ غداری ہے ۔بین الاقوامی سطح پر ملک کا نقصان ہو ا ہے۔ مگر جس نے یہ کیا ہے اسے دیسی بکرے دیسی گھی میں پکا کر کھلائے جا رہے ہیں ۔کیس عدالت میں آیا عدالت نے کہا یہ کوئی کیس ہی نہیں ۔

چھوٹا سا ایک واقعہ لطیفے کے طور پر ۔ وارث مریض کو لے کر ڈاکٹر کے پاس گئے ۔ ڈاکٹر نے کہا مریض مر چکا ہے ۔ مریض نے کہا ڈاکٹر صاحب میں زندہ ہوں ۔ اسرار پر ڈاکٹر صاحب نے کہا ڈاکٹر میں ہوں یا آپ ۔ موصوف مان رہا ہے کہ سائفر آیاکالے بھونڈ کہہ رہے ہیں کہ نہیں آیا ۔ پارلیمنٹ کے لئے شرم کا مقام ہے ۔ ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لئے سر دھڑ کی بازی لگائی جا رہی ہے ۔ کہ آئی ،ایم، ایف سے کو ئی سہولت مل جائے ۔ اس کے بر عکس امریکا میں ایک کمپنی فینٹن 25000ڈالر پر ہائر کی گئی ۔کہ پاکستان کوآئی ایم ایف کی اس سہولت سے محروم رکھا جائے یہ آپ کے پیسے واپس نہیں کریں گے۔ حکومتی رٹ ۔ تو کیا پارلیمنٹ گ۔ن۔و ہے؟ سب سے بڑی بات فارن فنڈنگ کیس جب اطہر من اللہ (کالا پونڈ) اسلام آباد ہائی کورٹ میں تھے ۔ تو وکیل سے پوچھا وکیل صاحب آپ کے موکل پر کیس چندہ جمع کرنے کا نہیں بلکہ غیر قانونی طریقے سے ممنوعہ لوگوں سے پیسے لینے کا ہے جن میں ہندوستان سے 26 لاکھ ڈالر اور اسرائیل سے 29 لاکھ ڈالر آئے۔ اس کے علاوہ اور بھی ہیں لمبا کیس ہے جو اکبر ایس بابر جیت بھی چکے ہیں ۔لیکن حکومتی رٹ کہاں ہے ۔ کیوں عمل نہیں ہو سکا ۔ پچھلے دنوں خبر آئی جسٹس طارق جہانگیری کی ڈگری جعلی ہے ۔ وہ آج تک اپنی سیٹ پر براجمان ہیں ۔ کیاملک کی تباہی تک مصلحتوں سے کام لیا جائے گا ۔ تو کیا پارلیمنٹ گ۔ن۔و ؟؟؟؟؟

عابد خان لودھی

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • سلام شہداۓ کربلا
  • انسانی مرگ پر مہکتی اکائیاں
  • شک کا بیج
  • مرغوں کا عالمی ڈربا اور استعماریت کا دانہ
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
پتہ
پچھلی پوسٹ
پاکستان بھارت میچ: کھیل یا سیاسی کشمکش

متعلقہ پوسٹس

ہم کب ایک قوم بنیں گے

اپریل 15, 2020

صحت مند زندگی کے لیے مثبت سوچ

ستمبر 28, 2025

شب کی دیوار گرا دی ہے شفق زادی نے

مئی 9, 2020

تمنا وصل حسرت بن کہ رہ گئی

دسمبر 17, 2024

خوابوں کا آبشار

دسمبر 11, 2024

پیارے صاحب

جون 12, 2024

جگر کو خون کئے دل کو بے قرار ابھی

مئی 2, 2020

کورونا ڈوبتی انسانیت کے نام کھلاخط!

مئی 13, 2021

کیوں بھیجا مجھے تو نے

نومبر 4, 2025

عشق میں وہ مقام آنے لگے

دسمبر 17, 2021

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • زمیں کی بات کرتے ہیں

    اکتوبر 11, 2026
  • ہجومِ شہر میں دل کو کہیں لگا نہ سکا

    اکتوبر 11, 2026
  • مرد کے حصے کا ہجر

    اکتوبر 11, 2026
  • تیرا شوق دنیاداری ہے کہ مرتا ہی نہیں

    اکتوبر 11, 2026
  • میں نے پھر کبھی بھی ہمت نہ کی

    اکتوبر 11, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • Ayesha khan on میری خوش فہمی تھی
  • Ayesha khan on جن کو دیدار میسر ہو ہر شام تیرا
  • سعیدہ on جن کو دیدار میسر ہو ہر شام تیرا
  • سعیدہ on میری خوش فہمی تھی
  • صنم گل on مسدس نعتیہ نظم "مانگتا ہوں”

اسلامی گوشہ

زمیں کی بات کرتے ہیں

اکتوبر 11, 2026

شوقِ عبادت

اکتوبر 4, 2026

ذکر محمد ﷺ

ستمبر 30, 2026

شہر مکہ سے مدینے کا سفر ہو

ستمبر 26, 2026

مسدس نعت "معراجِ ثنا”

ستمبر 23, 2026

اردو شاعری

ہجومِ شہر میں دل کو کہیں لگا نہ...

اکتوبر 11, 2026

تیرا شوق دنیاداری ہے کہ مرتا ہی نہیں

اکتوبر 11, 2026

میں نے پھر کبھی بھی ہمت نہ کی

اکتوبر 11, 2026

یوں آسماں کے ستارے نہ دیکھ

اکتوبر 11, 2026

لوگ نکمّے ہم سے سروکار نہیں رکھتے

اکتوبر 11, 2026

اردو افسانے

طاقت کا امتحان

ستمبر 27, 2026

سرخ پینسلیں اور خستہ حال خیمہ

اگست 9, 2026

وہ درخت جو اپنے سائے سے رُوٹھ گیا

اگست 3, 2026

ماں کی خاموش دُعا

جولائی 24, 2026

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

اردو کالمز

مرد کے حصے کا ہجر

اکتوبر 11, 2026

مجھے وہاں جانا ہے

اکتوبر 10, 2026

شوقِ عبادت

اکتوبر 4, 2026

تاریخ کشی

اکتوبر 1, 2026

یہ اعزاز ہے ہماری مٹی کا

ستمبر 28, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا موبائل ایپ

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • زمیں کی بات کرتے ہیں

    اکتوبر 11, 2026
  • ہجومِ شہر میں دل کو کہیں لگا نہ سکا

    اکتوبر 11, 2026
  • مرد کے حصے کا ہجر

    اکتوبر 11, 2026
  • تیرا شوق دنیاداری ہے کہ مرتا ہی نہیں

    اکتوبر 11, 2026
  • میں نے پھر کبھی بھی ہمت نہ کی

    اکتوبر 11, 2026
  • یوں آسماں کے ستارے نہ دیکھ

    اکتوبر 11, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

دیوالی

فروری 5, 2022

انتظار

دسمبر 13, 2021

رستہ ہوں فقط رختِ سفر میں...

مئی 13, 2020
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں