خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو باباگناہوں سے دور نہیں ہیں
آپکا اردو بابااردو تحاریراردو کالمزاسلامی گوشہمحمد حسین بہشتی

گناہوں سے دور نہیں ہیں

از محمد حسین بہشتی نومبر 26, 2025
از محمد حسین بہشتی نومبر 26, 2025 0 تبصرے 73 مناظر
74

میں آپ سے عرض کر رہا ہوں کہ انسان بنیادی طور پر گناہوں، خطاؤں، لغزشوں، مشکلات اور گرفتاریوں سے ہرگز دور نہیں ہوتا۔ یہ سب کچھ شک، گمان، کفر، شرک اور نفاق سے آغاز ہوتا ہے، اور پھر کفر و شرک سے لے کر فسق و فجور، فحاشی و منکرات تک پھیل جاتا ہے۔ یہ گناہ ہمارے فکر و خیال، ہمارے قلوب اور ہمارے اعضاء و جوارح—آنکھ، کان، شکم اور شرمگاہ—سب پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ یہ گناہ ہم سے کسی دور فاصلے پر نہیں رہتے۔
خدا نخواستہ اگر ایک دن کوئی ہم سے کہے کہ فلاں شخص کو قتل کرو، فلاں کا مال چرا لو، یا فلاں عورت سے زنا کرو—تو ہم فوراً انکار کریں گے کہ نہیں، ہرگز نہیں!
لیکن اس کی وجہ یہ نہیں کہ ہم گناہوں سے دور ہیں، بلکہ اس لیے کہ فی الحال ہم اس وادی میں داخل نہیں ہوئے، ہم مجبور نہیں ہیں، ہم کسی محبوب یا محبوبہ کے اسیر نہیں ہیں، ہمیں ابھی کسی فقر و ہلاکت کا سامنا نہیں، ہمیں کوئی بڑی رقم کی پیشکش نہیں ہوئی، اور نہ ہی ہم کسی سخت آزمائش، امتحان یا جبر میں مبتلا ہوئے ہیں۔
ہم کسی ظالم و مستکبر کے ہاتھوں نہیں چڑھے کہ وہ ہمیں مجبور کرے کہ ہم فلاں جرم کریں، فلاں کو قتل کریں۔
ویسے تو ہم ہر ایک اپنے اپنے وقت کے فرعون ہیں، مگر ہمارا مصر چھوٹا اور محدود ہے۔ کوئی اپنے بال بچوں پر فرعون بنا ہوا ہے، کوئی اپنے خاندان والوں پر، کوئی اپنے گاؤں والوں پر، کوئی اپنے دفاتر اور اداروں میں فرعونیت دکھا رہا ہے۔
خلاصہ یہ کہ دوستوں، رشتہ داروں، اور ہم وطنوں کے لیے ہم میں سے بہت سے لوگ عملاً اَنَا رَبُّکُمُ الأَعلَىٰ بنے ہوئے ہیں۔
کسی بڑے گاڑی والے کو دیکھ لیجئے جو سڑکوں اور گلیوں میں بوڑھوں، بچوں اور خواتین کی پروا کیے بغیر بدمعاشی کرتا پھرتا ہے—اگر یہ فرعونیت نہیں، تو اور کیا ہے؟
دفاتر اور اداروں میں چلے جائیں؛ اگر کوئی آپ کو جانتا ہو تو کام ہو جائے گا، ورنہ کوئی پوچھنے والا نہیں۔ ہر جگہ گروہ بندی ہے، سفارش ہے، رشوت ہے۔ اور ہر شخص اپنے دائرہ کار میں کسی نہ کسی درجے میں فرعون بنا ہوا ہے۔
پھر بھی ہم سمجھتے ہیں کہ ہم گناہوں سے دور ہیں!
عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ہم اپنی اصلاح کریں۔ یوں نہ سمجھیں کہ ہم پاک اور معصوم ہیں۔ جب انسان اپنے گناہوں اور غلطیوں کا احساس کر لے، تو پھر وہ غرور، تکبر، حسد، بغض اور کینہ نہیں کرتا، اور گناہوں سے بچنے کی کوشش کرتا ہے۔
ایک اہم اور بنیادی بات یہ ہے کہ جب انسان کی مفادات، مال و دولت، عہدہ، مقام اور شہرت درمیان میں آجائیں، تب پتہ چلتا ہے کہ کون کیا ہے۔ یہی وہ مقام ہے جہاں سے "شمر” اور "عمر سعد” جیسے کردار وجود میں آتے ہیں۔ شکلیں مختلف ہوں گی، مگر کردار ایک جیسے ہوں گے۔
تاریخ میں آتا ہے کہ کسی نے ہارون الرشید سے پوچھا:
“تم اپنے چچا زاد، ماموں زاد اور تایا زاد بھائیوں کو کیوں قتل کروا رہے ہو؟”
ہارون الرشید نے اپنے بیٹے کو مخاطب کرتے ہوئے کہا:
“بیٹا! تم میری جان ہو، میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں۔ لیکن یاد رکھو، اگر ایک دن تم بھی میرے تخت و تاج کے لیے خطرہ بنے تو میں تمہیں بھی معاف نہیں کروں گا!”

محمد حسین بہشتی

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • خوشی کی انتہا
  • تمہاری ذات کا پہلے گماں کوئی نہیں تھا
  • ماہِ رمضاں مرحبا
  • پانچ دن
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
محمد حسین بہشتی

اگلی پوسٹ
یوں دل نے ڈھونڈ رکھا ہے
پچھلی پوسٹ
عشقِ خدا

متعلقہ پوسٹس

فائو جی کیمرا

مارچ 26, 2023

کِسی نے ہم سے کہا تھا گُلاب چھاپیں گے

نومبر 14, 2025

میں اپنے آپ کو پہچاننے سے قاصر ہوں

نومبر 8, 2025

مشرقی عشق اور شاطر شرفا

دسمبر 7, 2020

روبرو ہے آئنہ

دسمبر 17, 2021

درد کا دیپ جلاتے ہیں

مارچ 19, 2022

پشیمان

مئی 20, 2020

جذبوں کے تن پہ آئے ہوئے زخم چھیل کے

مئی 9, 2020

یہ دنیا تو بس صرف ایک دھوکا ہے

ستمبر 1, 2024

مہینہ دسمبر کا

نومبر 19, 2025

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

    جون 29, 2026
  • مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے تھے

    جون 29, 2026
  • وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

    جون 29, 2026
  • جو اپنے یار سے درخواست کرنا

    جون 29, 2026
  • حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

    جون 29, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • سحر بونیرے on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • سید مسعود فیروزی on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • Meesam Ali Agha on خیرات میں آئے ہوئے کاسے میں نہ آئے
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل

اسلامی گوشہ

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

سلام اُن حیدرِ کرار کے

جون 21, 2026

اپنے نفس سے ہمیشہ خبردار رہنا سیکھیں

جون 19, 2026

باطل نصیریوں کا عقیدہ ذرا نہ ہو

جون 18, 2026

محرم الحرام کی پہلی تاریخ

جون 17, 2026

اردو شاعری

مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے...

جون 29, 2026

وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

جون 29, 2026

جو اپنے یار سے درخواست کرنا

جون 29, 2026

حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

جون 29, 2026

جو اچھے ہوں وہ پہلی ہی نظر میں

جون 29, 2026

اردو افسانے

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

گم شدہ چراغ

مئی 30, 2026

دادا جان کی ٹھنڈی چھاؤں

مئی 26, 2026

چائے کی پیالی

مئی 24, 2026

اردو کالمز

کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

جون 29, 2026

مرغوں کا عالمی ڈربا اور استعماریت کا دانہ

جون 26, 2026

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

اپنے نفس سے ہمیشہ خبردار رہنا سیکھیں

جون 19, 2026

محرم الحرام

جون 18, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

    جون 29, 2026
  • مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے تھے

    جون 29, 2026
  • وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

    جون 29, 2026
  • جو اپنے یار سے درخواست کرنا

    جون 29, 2026
  • حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

    جون 29, 2026
  • جو اچھے ہوں وہ پہلی ہی نظر میں

    جون 29, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

ابلیس کے نام

نومبر 6, 2020

توبۃ النصوح – فصل چہارم

اکتوبر 30, 2020

اردو اور انگریزی انشاپردازی پر کچھ...

جنوری 16, 2026
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں