خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو باباگڈ ڈیڈ،بیڈ ڈیڈ
آپکا اردو بابااردو تحاریراردو کالمزڈاکٹر نعمان رفیع

گڈ ڈیڈ،بیڈ ڈیڈ

از سائیٹ ایڈمن اگست 25, 2025
از سائیٹ ایڈمن اگست 25, 2025 0 تبصرے 84 مناظر
85

ماں یا باپ بننا ایک ایسا تجربہ ہے جو ہر انسان کے لیے منفرد ہوتا ہے دنیا کی کسی یونیورسٹی میں ایسا کوئی کورس نہیں کرایا جاتاجو ہمیں بتائے کہ ہم اچھے والدین کیسے بن سکتے ہیں لیکن چند رہنما اصول ہمیں اپنے بزرگوں سے سیکھنے کو مل سکتے ہیں کتابوں میں پڑھے جا سکتے ہیں،مشاہدے سے حاصل کیے جا سکتے ہیں لیکن اس کے باوجود ہر ایک انسان کا تجربہ بہت سے حوالوں سے دوسروں سے الگ ہی ہو گاآپ کو ہر ایک سوال کا جواب کہیں نہیں ملے گا نہ دنیاوی علوم میں اور نہ دینوی صحائف میں۔اسلام میں اولاد کی تربیت کے حوالے سے بہت کچھ ملتا ہے لیکن ہر سوال کا جواب نہ ہے نہ ہو سکتا ہے کیونکہ اسلام آپ کو سیدھا راستہ دکھا کر باقی سب کچھ آپ کی مرضی پر چھوڑ دیتا ہیراستہ آپ کو خودہی طے کرنا ہوتا ہے آپ اسے سیدھے قدموں طے کریں یا الٹے یہ آپ پر منحصر ہے۔ایک اچھے باپ کی پہچان صرف مالی مددتک محدود نہیں ہوتی بلکہ وہ اپنی اولاد کی زندگی میں مثبت کردار ادا کرتا ہے گڈ ڈیڈ،بیڈ ڈیڈکتاب کے مصنف ہیلین بیتھون HELEN BETHUNE نے اس کتاب میں ایک اچھے باپ کی چند نمایاں خصوصیات یہ ہیں۔

۱: نظم و ضبط سیکھانا۔چھے باپ بچوں کو نرمی اور محبت سے نظم و ضبط سیکھاتے ہیں وہ سختی کی بجائے سمجھ بوجھ سے تربیت کرتے ہیں تاکہ بچوں میں خود ذمیداری کا احساس ہو۔

۲: رہنمائی فراہم کرنا۔اچھا باپ صرف حکم نہیں دیتابلکہ بچوں صحیخ اور غلط کا فرق سمھجاتا ہے وہ ان کے لیے ایک رول ماڈل بنتا ہے تاکہ بچے عملی زندگی میں درست فیصلے کر سکیں۔

۳: مالی شعور دینا۔اچھے باپ بچوں کو پیسے کی اہمیت سیکھاتے ہیں وہ انھیں بچت کرنا ،محنت کرنا،دیانت داری سے کمائی کی تعلیم دیتے ہیں تاکہ وہ معاشی طور پر مضبوط بن سکیں۔

۴:وقت دینا۔اچھے باپ اپنے بچوں کو وقت دیتے ہیں چاہے وہ سکول کا ہوم ورک ہو یا کھیل کا وقت،باپ بچوں کے ساتھ وقت گزار کر ان کا اعتماد بڑھاتے ہیں۔

۵:جزباتی سپورٹ۔ اچھے باپ بچوں کے جزبات سمھجتے ہیں وہ ان کے دکھ سکھ میں شریک ہوتے ہیں اور انہیں احساس دلاتے ہیں کہ وہ اکیلے نہیں۔

برے باپ کی چند نمایاں خصوصیات یہ ہیں۔

۱:احساس کمتری پیدا کرنا۔بچوں کر ہر وقت ناکام یا بے کار کہناجس سے ان کی خود اعتمادی متاثر ہوتی ہے

۲:گالی گلوچ یا تذلیل۔بچوں کو برا بھلا کہنا یا ان کی عزت نفس مجروح کرنا۔

۳:بری عادات کا اثر۔نشہ،جھوٹ،بدکلامی یا دیگر برے کاموں میں مبتلا ہونا،جو بچوں پر منفی اثر ڈالے۔

۴:لاپرواہی۔بچوں کی تعلیم و تربیت یا ضروریات کی پرواہ نہ کرنا۔

۵:بے انصافی۔کسی بچے کو زیادہ اور کسی بچے کو کم اہمیت دینا یا جانبداری کا مظاہرہ کرنا۔

ایک بچے کی شخصیت کے بہت سے پہلو ہوتے ہیں اور والدین کو خیال رکھنا ہوتا ہے کی ہر اعتبار سے اس کی شخصیت کی نشوونما بھر پور اور مکمل ہو لیکن یہ خیال کیسے رکھا جائے یہ جاننا اتنا آسان نہیں زیادہ تر والدین کو بس اتنا پتہ ہوتا ہے کہ ہمیں اپنے بچے کا پیٹ بھرنا ہے،اس کا تن ڈھانکنا ہے،اسے سائبان فراہم کرنا ہے،اس کی تعلیم کا انتظام کرنا ہے اور جب تک وہ اپنے پیروں پر کھڑا نہ ہو جائے اسے زمانے کے سردوگرم سے محفوظ رکھنا ہے اس سے آگے انھیں کچھ پتہ ہوتا،بلکہ شاید اس کا احساس بھی نہیں ہوتا اور بہت سے والدین ان بنیادی ضروریات کو پورا کرنے میں بھی کوتاہی کر جاتے ہیں۔

ڈاکٹر نعمان رفیع

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • لاہور پارٹی اور ہماری نسل کا مستقبل
  • ڈیجیٹل معیشت اور ہمارا بدلتا ہوا زمانہ
  • وہ چھپ چھپ کے ملاقاتیں
  • پاکستان کا مضبوط مؤقف
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
قرآن مجید پڑھنے کی عادت
پچھلی پوسٹ
حضرت خواجہ قمر الدین سیالویؒ

متعلقہ پوسٹس

جو ہے وہ غُبار سا بچا ہے

اکتوبر 25, 2025

نثری نظم یا نثر میں شاعری

مئی 27, 2024

حاصل ہوا نہ کچھ کبھی تقدیر کے بغیر

اپریل 15, 2020

14اگست: جشنِ آزادی اور اس کے تقاضے!

اگست 15, 2020

کبھی تیری مجھ سے ملاقات ہوتی

فروری 5, 2020

بدصورتی

جنوری 24, 2020

دل کو کسی سے کوئی سروکار اب نہیں

جنوری 24, 2020

قلم کی نوک پہ رکھوں گا

جنوری 5, 2025

مولسری کے پھول

مئی 20, 2020

علمی احتیاط

جنوری 17, 2026

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • نہیں خزاں ہی نشان قاتل

    اگست 30, 2026
  • ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

    اگست 30, 2026
  • عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

    اگست 30, 2026
  • وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

    اگست 30, 2026
  • ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

    اگست 30, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • ایم اے دوشی on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Meesam Ali Agha on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • مسعود فیروزی on شعر شور انگیز

اسلامی گوشہ

مدح خیر الوری کے پیار میں آجاتے ہیں

اگست 30, 2026

آزاد نعتیہ نظم – حل

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

آقا کریم ﷺ کا احسان

اگست 23, 2026

لباس کی شرعی حیثیت

اگست 4, 2026

اردو شاعری

نہیں خزاں ہی نشان قاتل

اگست 30, 2026

ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

اگست 30, 2026

عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

اگست 30, 2026

وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

اگست 30, 2026

ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

اگست 30, 2026

اردو افسانے

سرخ پینسلیں اور خستہ حال خیمہ

اگست 9, 2026

وہ درخت جو اپنے سائے سے رُوٹھ گیا

اگست 3, 2026

ماں کی خاموش دُعا

جولائی 24, 2026

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

اردو کالمز

ایک نئے استعمار کا خاموش سفر

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

"شہر نامہ سوم” ایک عمدہ ادبی اور تاریخی...

اگست 26, 2026

تیسری ہندکو کانفرنس

اگست 24, 2026

آقا کریم ﷺ کا احسان

اگست 23, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • نہیں خزاں ہی نشان قاتل

    اگست 30, 2026
  • ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

    اگست 30, 2026
  • عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

    اگست 30, 2026
  • وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

    اگست 30, 2026
  • ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

    اگست 30, 2026
  • نہ بھٹکے ہیں نہ راستہ ہوا غلط

    اگست 30, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

انٹرویو شہزاد نیّرؔ

جولائی 13, 2025

دورِ حاضر اور ایمانِ مسلم

جولائی 4, 2020

ہم ایک دوجے سے چاہ کر

دسمبر 26, 2024
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں