خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو بابادورِ حاضر اور ایمانِ مسلم
آپکا اردو بابااردو تحاریراسلامی گوشہاسلامی مضامینبریرہ خانمقالات و مضامین

دورِ حاضر اور ایمانِ مسلم

از بریرہ خان جولائی 4, 2020
از بریرہ خان جولائی 4, 2020 0 تبصرے 80 مناظر
81 آج دنیا کے مشکل ترین حالات مختلف بیماریوں٬ آفتوں٬ مصیبتوں اور آزمائشوں سے تنگ آکر لوگ بہت پریشان ہوگئے ہیں٬ امید ہی کھو بیٹھے ہیں۔ ناامیدی اور مایوسی نے انسانی ذہن کو روک کر رکھ دیا ہے انسان دور دیکھ نہیں پا رہا دوراندیشی انسان سے ختم ہو رہی ہے ظاہر کا مکلف انسان صرف ظاہر کی صورت کو دیکھ کر اس ہی پر رک جاتا ہے۔ وہ اس کے پیچھے چھپی مصلحت کو جاننے کی کوشش نہیں کرتا۔ آئیے ہم ان حالات کا ایک اور رخ دیکھنے کی ایک چَھوٹی سی کوشش کرتے ہیں٬ کہ ان حالات سے ایک مسلمان کے ایمان کو فائدہ کس طرح ہوسکتا ہے٬ کیونکہ ہمارا یہ ایمان ہے کہ اللہ اپنے بندوں کو کبھی بھی اکیلا نہیں چھوڑتے٬ اللہ تعالی کے ہر کام میں مصلحت پوشیدہ ہے اور ہر مصیبت٬ ہر تکلیف میں اللہ مدد فرماتے ہیں٬ کیونکہ مدد کرنے والی ذات٬ مخلص ترین ذات٬ صرف ایک ہے اور وہ ہے اللہ۔ آج اگر ہم دیکھتے ہیں تو تو ہمیں بہت سی آسائش نظر تو آتی ہے لیکن سکون بہت کم دیکھنے کو ملتا ہے اس کی خاص اور سب سے بڑی وجہ تو یہ ہے کہ سکون اللہ کے ذکر میں ہے: القرآن – سورۃ نمبر 13 الرعد آیت نمبر 28 اَلَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَتَطۡمَئِنُّ قُلُوۡبُهُمۡ بِذِكۡرِ اللّٰهِ‌ ؕ اَلَا بِذِكۡرِ اللّٰهِ تَطۡمَئِنُّ الۡقُلُوۡبُ ۞ ترجمہ: یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان لائے ہیں اور جن کے دل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں۔ یا درکھو کہ صرف اللہ کا ذکر ہی وہ چیز ہے جس سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے۔ ایک وجہ تو یہ ہے کہ ذکر اللہ میں ایک خاص کمی آگئی ہے اور دوسری وجہ یہ ہے کہ اللہ تعالی اپنے لوگوں کو اپنی ذات سے جوڑے رکھنا چاہتے ہیں٬ اللہ تعالی کہیں اور انسان کو جانے نہیں دینا چاہتے۔ انسان کو رسوائی سے بچانا چاہتے ہیں٬ اللہ انسان کو عاجز و شکرگزار یکھنا چاہتے ہیں انسان کو عزت دینا چاہتے ہیں٬ انسان کو معاشرے میں معزز بنانا چاہتے ہیں٬ یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالی انسان کو مختلف طریقوں سے اپنی ذات (رجوع الی اللہ) کی طرف بلانے کے لئے مختلف حالات پیدا کرتے ہیں٬ تاکہ مسلمان اللہ کی طرف رجوع کرے٬ مسلمان صرف اللہ سے مانگے اور مسلمان کے لیے صرف ایک ذات ہو اور وہ اس کے رب کی ذات۔ اس کے لیے سب سے اہم ہو اس کے رب کی رضا۔ ہر چیز کو وہ دل کی آنکھ سے فنا جانے اسے وہ دل کی آنکھ سے فنا مانے اور انسان دل کی آنکھ سے اس حقیقت کو تسلیم کرے کہ صرف باقی رہنے والی ذات اس کے رب کی ہے اور انسان کو اپنے رب کے لئے جینا ہے اللہ کے دین کا کام کرنا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کے ایمان کی حفاظت فرمائیں اور ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائیں۔ ہمیں اخلاص کے ساتھ عمل کی توفیق عطا فرمائیں۔از قلم: بریرہ خان #BlessedMuslimaah💞
آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • پیغام ضروری کبھی الہام ضروری
  • شبِ نیلوفر
  • ہم یہاں کے ہو لیئے
  • ہوا آئی نہ ایندھن آ رہا ہے
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
بریرہ خان

اگلی پوسٹ
قابل سلیوٹ ڈاکٹرز کو گولی
پچھلی پوسٹ
مکافات عمل

متعلقہ پوسٹس

اِس شہرِ پُر ملال کی دنیا ہی اور ہے

نومبر 26, 2025

شفیق الرحمٰن: اردو مزاح کا لازوال ستارہ

ستمبر 19, 2025

زندگی کیا ہے

اپریل 23, 2022

شفق کی سُرخی اُبھر رہی ہے

فروری 28, 2021

اسلام میں خواتین کا مقام اور پردہ

مئی 17, 2024

اک بے وفا کی یاد سے لڑتے ہوئے مرے

جولائی 11, 2021

جز پنجتن کسی سے

مارچ 19, 2025

ظلم کی رات ڈھلنے کو ہے!

اکتوبر 20, 2023

یہ جنگ فیصلہ کن موڑ پر ہے اس سے کہو

ستمبر 17, 2025

ابتدا میں دکھ ہیں

مئی 31, 2024

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • وصل کا شوق نچائے تو خوشی ہوتی ہے

    ستمبر 4, 2026
  • آمد

    ستمبر 4, 2026
  • چلو چلیں

    ستمبر 2, 2026
  • سر اتاروں گا ترا، بیج بھی بویا میں تھا

    ستمبر 2, 2026
  • نماز حضور ﷺ کے آنکھوں کی ٹھنڈک

    اگست 31, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • Visal abbasi on نہ بھٹکے ہیں نہ راستہ ہوا غلط
  • ایم اے دوشی on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Meesam Ali Agha on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ

اسلامی گوشہ

آمد

ستمبر 4, 2026

چلو چلیں

ستمبر 2, 2026

مدح خیر الوری کے پیار میں آجاتے ہیں

اگست 30, 2026

آزاد نعتیہ نظم – حل

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

اردو شاعری

وصل کا شوق نچائے تو خوشی ہوتی ہے

ستمبر 4, 2026

سر اتاروں گا ترا، بیج بھی بویا میں...

ستمبر 2, 2026

نہیں خزاں ہی نشان قاتل

اگست 30, 2026

ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

اگست 30, 2026

عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

اگست 30, 2026

اردو افسانے

سرخ پینسلیں اور خستہ حال خیمہ

اگست 9, 2026

وہ درخت جو اپنے سائے سے رُوٹھ گیا

اگست 3, 2026

ماں کی خاموش دُعا

جولائی 24, 2026

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

اردو کالمز

نماز حضور ﷺ کے آنکھوں کی ٹھنڈک

اگست 31, 2026

سچ سامنے آنے لگا ہے

اگست 31, 2026

ایک نئے استعمار کا خاموش سفر

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

"شہر نامہ سوم” ایک عمدہ ادبی اور تاریخی...

اگست 26, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • وصل کا شوق نچائے تو خوشی ہوتی ہے

    ستمبر 4, 2026
  • آمد

    ستمبر 4, 2026
  • چلو چلیں

    ستمبر 2, 2026
  • سر اتاروں گا ترا، بیج بھی بویا میں تھا

    ستمبر 2, 2026
  • نماز حضور ﷺ کے آنکھوں کی ٹھنڈک

    اگست 31, 2026
  • سچ سامنے آنے لگا ہے

    اگست 31, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

تجھے گنوا کے میں تجھ سا...

اپریل 26, 2020

نہ غموں کو تازہ بنا

جولائی 6, 2025

کوئی دلاسا , تسلی , اداس...

اپریل 6, 2020
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں