خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ اردو نظمڈوبتے کی پکار
اردو نظمجوش ملیح آبادیشعر و شاعری

ڈوبتے کی پکار

جوش ملیح آبادی کی ایک اردو نظم

از سائیٹ ایڈمن جنوری 3, 2014
از سائیٹ ایڈمن جنوری 3, 2014 0 تبصرے 340 مناظر
341

ڈوبتے کی پکار

کل فکر یہ تھی کشورِ اسرار کہاں ہے​
اب ڈھونڈ رہا ہوں کہ درِ یار کہاں ہے​
پھر حُسن کے بازار میں بکنے کو چلا ہوں​
اے جنسِ تدبر کے خریدار کہاں ہے​
​پھر روگ لگایا ہے مرے دل کو کسی نے​
اے چارہ گرِ خاطرِ بیمار کہاں ہے​
​پھر بر سرِ تخریب ہے اک جلوۂ کافر​
اے کعبۂ حکمت کے نگہ دار کہاں ہے​
​ہنگامہ ہے پھر دل میں بپا سود و زیاں کا​
اے تجربۂ اندک و بسیار کہاں ہے​
​پھر عشق کے خورشید کی سر پر ہے کڑی دھوپ​
اے عقل، ترا سایۂ دیوار کہاں ہے​
​پھر مائلِ دریوزہ ہے خود داریِ شاعر​
اے جزر و مدِ غیرتِ فنکار کہاں ہے​
​پھر چرخِ تفکر پہ ہیں زلفوں کی گھٹائیں​
اے فاتحِ اقلیمِ شبِ تار کہاں ہے​
​پھر خواب کے گرداب میں غلطاں ہے دلِ زار​
اے کشتیِ اندیشۂ بیدار کہاں ہے​
​راتوں کے اندھیروں میں ہے پھر اشک فشانی​
اے روشنیِ طبعِ گہربار کہاں ہے​
​ادراک سے پھر عشق بغاوت پہ ہے طیار​
اے فکر کی چلتی ہوئی تلوار کہاں ہے​
​پایل کے کھنکنے میں ہے پھر دعوتِ زنجیر​
اے بربطِ اطلاق کی جھنکار کہاں ہے​
​پھر خون میں غلطیدہ ہے زیرِ لب و رخسار​
اے قاطعِ زہرِ لب و رخسار کہاں ہے​
​آوارہ ہے پھر دشت و بیاباں میں دلِ جوش​
اے تمکنتِ گوشۂ افکار کہاں ہے​
کل فکر یہ تھی کشورِ اسرار کہاں ہے​
اب ڈھونڈ رہا ہوں کہ درِ یار کہاں ہے​
​پھر حُسن کے بازار میں بکنے کو چلا ہوں​
اے جنسِ تدبر کے خریدار کہاں ہے​
​پھر روگ لگایا ہے مرے دل کو کسی نے​
اے چارہ گرِ خاطرِ بیمار کہاں ہے​
​پھر بر سرِ تخریب ہے اک جلوۂ کافر​
اے کعبۂ حکمت کے نگہ دار کہاں ہے​
​ہنگامہ ہے پھر دل میں بپا سود و زیاں کا​
اے تجربۂ اندک و بسیار کہاں ہے​
​پھر عشق کے خورشید کی سر پر ہے کڑی دھوپ​
اے عقل، ترا سایۂ دیوار کہاں ہے​
​پھر مائلِ دریوزہ ہے خود داریِ شاعر​
اے جزر و مدِ غیرتِ فنکار کہاں ہے​
​پھر چرخِ تفکر پہ ہیں زلفوں کی گھٹائیں​
اے فاتحِ اقلیمِ شبِ تار کہاں ہے​
​پھر خواب کے گرداب میں غلطاں ہے دلِ زار​
اے کشتیِ اندیشۂ بیدار کہاں ہے​
​راتوں کے اندھیروں میں ہے پھر اشک فشانی​
اے روشنیِ طبعِ گہربار کہاں ہے​
​ادراک سے پھر عشق بغاوت پہ ہے طیار​
اے فکر کی چلتی ہوئی تلوار کہاں ہے​
​پایل کے کھنکنے میں ہے پھر دعوتِ زنجیر​
اے بربطِ اطلاق کی جھنکار کہاں ہے​
​پھر خون میں غلطیدہ ہے زیرِ لب و رخسار​
اے قاطعِ زہرِ لب و رخسار کہاں ہے​
​آوارہ ہے پھر دشت و بیاباں میں دلِ جوش​
اے تمکنتِ گوشۂ افکار کہاں ہے​

جوش ملیح آبادی

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • اب تو یہ بھی نہیں رہا احساس
  • لطف کیا ہر کسو کی چاہ کے ساتھ
  • خوبرویوں سے یاریاں نہ گئیں
  • قصہ ہست و بود سے آگے نکل گیا
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
جگرنرخ کے ٹکڑے
پچھلی پوسٹ
انتہا ہونے سے پہلے سوچ لے

متعلقہ پوسٹس

‏تم اب جو لکھنا 

فروری 13, 2020

تجھ پہ یا خود پہ اعتبار کریں

جون 21, 2020

دریدہ تن ہی رہی جانب_رفو نہ گئی

مئی 21, 2020

پہلی خوشی

مئی 30, 2020

میں نے کائنات کو تشکیل پاتے دیکھا

دسمبر 27, 2020

کیسے ساتھ نبھاؤں گا میں ایسے میں

جنوری 28, 2020

ہجر موجود ہے فسانے میں

دسمبر 20, 2019

اکیلے آۓ ! اکیلے ہی

جون 7, 2024

خراج ہے یہ محبتوں کا

مئی 11, 2020

سرِ بازار

مئی 14, 2024

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • احادیث سے زندگی آسان بنائیں

    جولائی 19, 2026
  • ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

    جولائی 19, 2026
  • پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ لوں

    جولائی 16, 2026
  • لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا ہی ہو

    جولائی 15, 2026
  • پنجرے سے پرواز

    جولائی 14, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • سحر بونیرے on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • سید مسعود فیروزی on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • Meesam Ali Agha on خیرات میں آئے ہوئے کاسے میں نہ آئے
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل

اسلامی گوشہ

احادیث سے زندگی آسان بنائیں

جولائی 19, 2026

ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

جولائی 19, 2026

سیکھتے رہنے کی جستجو

جولائی 11, 2026

رزم۔ حق میں وہ اکیلا بھی ہے لشکر...

جولائی 1, 2026

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

اردو شاعری

پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ...

جولائی 16, 2026

لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا...

جولائی 15, 2026

کلام خاص نوجوانوں کے لیے

جولائی 12, 2026

وہ بچپن کا دور جب ہم کھیلا کرتے...

جولائی 9, 2026

تجھے مجھ سے جدائی کی اجازت ہے

جولائی 9, 2026

اردو افسانے

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

گم شدہ چراغ

مئی 30, 2026

دادا جان کی ٹھنڈی چھاؤں

مئی 26, 2026

اردو کالمز

احادیث سے زندگی آسان بنائیں

جولائی 19, 2026

ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

جولائی 19, 2026

قلم کا سفر

جولائی 14, 2026

سیکھتے رہنے کی جستجو

جولائی 11, 2026

عورت

جولائی 7, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • احادیث سے زندگی آسان بنائیں

    جولائی 19, 2026
  • ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

    جولائی 19, 2026
  • پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ لوں

    جولائی 16, 2026
  • لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا ہی ہو

    جولائی 15, 2026
  • پنجرے سے پرواز

    جولائی 14, 2026
  • قلم کا سفر

    جولائی 14, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

سوچ میں پختگی نہیں ہوتی

مئی 19, 2020

محبت ہے جبھی تو

جون 21, 2026

نہ غموں کو تازہ بنا

جولائی 6, 2025
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں