خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپ کا سلاموہ بچپن کا دور جب ہم کھیلا کرتے تھے
آپ کا سلاماحمد حجازیاردو نظمشعر و شاعری

وہ بچپن کا دور جب ہم کھیلا کرتے تھے

از سائیٹ ایڈمن جولائی 9, 2026
از سائیٹ ایڈمن جولائی 9, 2026 0 تبصرے 40 مناظر
41

وہ بچپن کا دور جب ہم کھیلا کرتے تھے
زمانہ موبائل کا تھا نہیں آزاد رہا کرتے تھے

سکون زمانے میں تھا بہت و بے فکری
گھومتے پھرتے دل لگی کیا کرتے تھے
ماں پوچھ لے کہاں تھا بیٹا تُو جب
تو محلے کی خیریت سنا دیا کرتے تھے

وہ بچپن کا دور جب ہم کھیلا کرتے تھے
زمانہ موبائل کا تھا نہیں آزاد رہا کرتے تھے

کوئی خوشی ہو یا غم محلہ گھر تھا ہمارا
جب چاہیں جہاں چاہیں جایا کرتے تھے
خدمت تھی اپنوں کی اور غیروں کی
خدمت میں ہم اف بھی نہ کیا کرتے تھے

وہ بچپن کا دور جب ہم کھیلا کرتے تھے
زمانہ موبائل کا تھا نہیں آزاد رہا کرتے تھے

بزرگوں کا جلال دیکھ کر سہم جاتے ہم
اکرام میں انکی کمی نہیں کیا کرتے تھے
رشتوں کی مٹھاس پر دل و جان فدا
دُور ہو یا قریب رشتے نبھایا کرتے تھے

وہ بچپن کا دور جب ہم کھیلا کرتے تھے
زمانہ موبائل کا تھا نہیں آزاد رہا کرتے تھے

انتظار کرتے سبھی کے جمع ہو جانے کا
ایک دستر پر سب کھانا کھایا کرتے تھے
گزر چکا دور جب دلوں میں سکوں تھا
مہمان کی آمد رحمت سمجھا کرتے تھے

وہ بچپن کا دور جب ہم کھیلا کرتے تھے
زمانہ موبائل کا تھا نہیں آزاد رہا کرتے تھے

ترقی بہت کم تھی اس دور میں لیکن
دلوں میں سادگی و الفت رکھا کرتے تھے
اب دور حویلیوں کا رہا نہیں حجازی
رحمت کے سائے دادا دادی رہا کرتے تھے

وہ بچپن کا دور جب ہم کھیلا کرتے تھے
زمانہ موبائل کا تھا نہیں آزاد رہا کرتے تھے

احمد حجازی

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • مسکرا کر بھی مری افسردگی باقی رہی
  • سوز دل، زخم جگر لے آئے
  • ابر گلشن برس گیا تو کیا
  • اسکرین کے پیچھے چھپا ہوا انسان
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
تجھے مجھ سے جدائی کی اجازت ہے
پچھلی پوسٹ
سیکھتے رہنے کی جستجو

متعلقہ پوسٹس

اے محبت تو مجھے جینے کی آشا دیتی

مئی 1, 2026

عید مبارک

مارچ 21, 2026

دل کی بات کیا کروں دل لگی سی ھو گئی

نومبر 17, 2020

بُھولا ہُوا افسانہ

دسمبر 3, 2019

قریب دل ، خروشِ صد جہاں ہم

دسمبر 17, 2019

کیسی دو رنگ ہے یہ شناسائی میرے ساتھ

دسمبر 27, 2019

اپنے زخموں میں چھپے جاتے ہیں

جون 21, 2020

بس کوئی ایسی کمی سارے سفر میں رہ گئی

مئی 28, 2020

ہجر کا رنج گھٹے ایسی دعا جانتا ہے

ستمبر 14, 2025

کرب بڑھتا جا رہا ہےبام و در کو دیکھ کر

اپریل 16, 2023

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • امتیاز الحق امتیاز کا شعری مجموعہ

    اگست 7, 2026
  • پیر نصیر الدین نصیر کی نعتیہ شاعری

    اگست 7, 2026
  • درد کی سرحد سے دل بھی

    اگست 7, 2026
  • ماٹی قدم کریندی یار

    اگست 7, 2026
  • دل لگی یاد آئے گی

    اگست 7, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Meesam Ali Agha on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • مسعود فیروزی on شعر شور انگیز
  • سحر بونیرے on اردو افسانہ نقشِ تنقید

اسلامی گوشہ

لباس کی شرعی حیثیت

اگست 4, 2026

صفر کا مہینہ اعلی حضرت کا مہینہ

جولائی 23, 2026

احادیث سے زندگی آسان بنائیں

جولائی 19, 2026

ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

جولائی 19, 2026

سیکھتے رہنے کی جستجو

جولائی 11, 2026

اردو شاعری

درد کی سرحد سے دل بھی

اگست 7, 2026

دل لگی یاد آئے گی

اگست 7, 2026

دیے تھے ہم تو ماند سے

اگست 7, 2026

دل حویلی میں سدا بیٹھی رہیں چمگادڑیں

اگست 7, 2026

سب جانتا ہوں راز مگر کھولتا نہیں

اگست 1, 2026

اردو افسانے

وہ درخت جو اپنے سائے سے رُوٹھ گیا

اگست 3, 2026

ماں کی خاموش دُعا

جولائی 24, 2026

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

اردو کالمز

ماٹی قدم کریندی یار

اگست 7, 2026

لباس کی شرعی حیثیت

اگست 4, 2026

دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ

اگست 3, 2026

مخلوق خدا سے محبت

جولائی 29, 2026

متن کے تعاقب میں

جولائی 28, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • امتیاز الحق امتیاز کا شعری مجموعہ

    اگست 7, 2026
  • پیر نصیر الدین نصیر کی نعتیہ شاعری

    اگست 7, 2026
  • درد کی سرحد سے دل بھی

    اگست 7, 2026
  • ماٹی قدم کریندی یار

    اگست 7, 2026
  • دل لگی یاد آئے گی

    اگست 7, 2026
  • دیے تھے ہم تو ماند سے

    اگست 7, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

عشق کیا ہے، ہوس ہے کیا،...

مارچ 8, 2020

یہ کارِ بے ثمراں مجھ سے...

جون 22, 2026

دھوپ میں سایا بنے تنہا کھڑے...

مئی 7, 2020
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں