خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو بابابروٹس سے میر جعفر تک
آپکا اردو بابااردو تحاریراردو کالمزڈاکٹر نعمان رفیع

بروٹس سے میر جعفر تک

از سائیٹ ایڈمن اکتوبر 2, 2020
از سائیٹ ایڈمن اکتوبر 2, 2020 0 تبصرے 83 مناظر
84

ایک وقت تھا سوشل میڈیا کااستعمال صرف پڑھا لکھا طبقہ کیا کرتا تھا وہ بھی صرف کام کے سلسلے میں کسی طالب علم نے اپنی پڑھائی کے متعلق معلومات لینی ہوں اور وہ لائبریری نہ جا سکتا ہو تو سوشل میڈیا اس کے لئے انتہائی آسان ذریعہ ثابت ہوا ہے یا کسی پروفیسر صاحب نے اپنے لیکچر کی تیاری کرنی ہو۔ اسی طرح ڈاکٹر،انجینئر، صحافی برادری، وکلاء اور ایسے ہی بہت سے پڑھے لکھے لوگ اس میڈیا کو علم حاصل کرنے، تحقیق کرنے، اپنے علم میں اضافے اور نکھار پیدا کرنے کیلئے استعمال کیا کرتے تھے۔
جب سمارٹ فون نہیں تھا کمپیوٹر یا ایسے ہی استعمال کی دوسری اشیاء صرف پڑھے لکھے اور امیر لوگوں کے پاس ہوا کرتی تھیں مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ سب سامان معلومات کے علاوہ انٹرٹینمنٹ کیلئے بھی استعمال ہونے لگا اور اس سہولت سے ہر خاص و عام فائدہ اُٹھانے لگا۔

بات کچھ آگے بڑھی تو تعلیم یافتہ افراد کے علاوہ دوسرے لوگ بھی اسے استعمال کرنے لگے۔

ایک وقت تھا کہ اسے صرف لڑکے استعمال کرتے تھے پھر آہستہ آہستہ لڑکیاں بھی اس میدان میں کود پڑیں۔اب یہ حال ہے کہ اس میڈیا کو معلومات اور علم حاصل کرنے سے زیادہ انٹرٹینمنٹ کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے استعمال کرنے والے یہاں تحریر پڑھنے سے زیادہ تصاویر اور ویڈیوز دیکھتے ہیں ۔اس وقت پاکستان کی کل آبادی تقریباً 22 کروڑ ہے اور خواتین کو آبادی کا نصف کہا جائے تو وہ بچی جسکی عمر ایک دن سے لیکر 90 سال تک کی بزرگ خاتون تک پاکستان میں خواتین کی تعداد 11 کروڑ بنتی ہے مگر سوشل میڈیا کااستعمال پاکستان میں تقریباً 2 سے 4 کروڑ کے درمیان خواتین کرتی ہیں مگر ایک اندازے کے مطابق سوشل میڈیا پر پاکستانی خواتین کی تعداد تقریباً 16 کروڑ ہے تو باقی کی خواتین کون ہیں یہ پاکستان سے باہر کے لوگ شاید نہ جانتے ہوں مگر اس حقیقت سے پاکستانی اچھی طرح واقف ہیں۔
سوشل میڈیا کااستعمال پوری دنیا کر رہی ہے۔ باہر کے لوگوں کو اگر دیکھا جائے تو اس سلسلے میں(مطلب دھوکہ دینا)ہم سے کہیں پیچھے ہیں۔ غلط نام،غلط ایڈریس دوسروں سے جھوٹ بولنا،جھوٹی تصاویر لڑکے لڑکیوں کے نام پر اکاؤنٹ بنا کر لڑکیوں سے دوستی کرتے ہیں اور لڑکی بن کر لڑکوں سے بھی دوستی کی جاتی ہے اور پھراس دوستی کی آڑ میں کیا کچھ کیا جاتا ہے اس بارے میں جاننے لگو تو ایسے ایسے ہوشربا انکشافات سامنے آتے ہیں جنہیں دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے کہ کیا ایسا بھی ہو سکتا ہے؟۔
قارئین اکرم آپ یقیناً میری بات سمجھ رہے ہوں گے کیونکہ کچھ الفاظ ایسے ہوتے ہیں جن کو احاطہ تحریر میں لانا قلم،کاغذ اور الفاظ تینوں کے تقدس اور احترام کے منافی سمجھا جاتا ہے۔ یورپ اور امریکہ کے لوگ اپنے نام سے اکاؤنٹ بناتے ہیں وہ جیسے بھی ہیں، جیسا بھی سوچتے ہیں، وہ نظر بھی وہی آتے ہیں۔ ان کا اکاؤنٹ ان کی شخصیت اور سوچ کی ترجمانی کرتا ہے۔
چاہے اچھا ہے یا برا۔۔ ۔وہ سب اندر باہر سے ایک جیسے ہیں مگر پاکستانی وہ واحد قوم جو نظر کچھ آتی ہے اور اندر سے ٹٹولنے کی کوشش کریں تو ایک نیا روپ سامنے آتا ہے۔ تاریخ کے اوراق کو الٹایا جائے تو دنیا میں تین ایسے بڑے دھوکے باز ہیں جنہیں انسانیت تا قیامت یاد رکھے گی۔ سب سے پہلے کا تعلق یونان سے ہے ۔بروٹس سیریز کا سب سے زیادہ بااعتماد ساتھی تھا مگر اس نے غداری کی۔
یونان کی تاریخ میں اس کا نام ہمیشہ سیاہ الفاظ میں تحریر کیا جائیگا ۔اسلامی تاریخ میں سیاہ نام عبداللہ بن ابی جس نے ایک مرتبہ نہیں کئی مرتبہ ایسے ایسے کام کیے جنہیں اسلام تو کیا باقی دنیا بھی یاد رکھے گی۔ ہندوستان کی تاریخ کا سیاہ نام میر جعفر جہاں ہندوستان کی تاریخ ٹیپو سلطان کی بہادری اور ان کا قول ”شیر کی ایک دن کی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے”یاد رکھے گی وہیں میر جعفر کے سیاہ کردار کو بھی کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا مگر ان تینوں غداروں کو دیکھا جائے تو انہوں نے جو کچھ بھی کیا وہ اپنے کسی ٹھوس مفاد کیلئے کیا اور پھر خود کو فائدہ پہنچانے کی کوشش بھی کی مگر ہماری نوجوان نسل جعلی اکاؤنٹ کے ذریعے جو کچھ بھی کر رہی ہے وہ سب سے زیادہ انہیں کو نقصان پہنچا رہی ہے ہمارا نوجوان اخلاقی اور روحانی کمزوریوں اور گراوٹ کا شکار ہو رہا ہے ہمارا نوجوان ہمارا مستقبل ہے اور وہ اس سب کے زریعے اپنے ساتھ غداری کر رہا ہے۔
زرا خود سوچیں اگر ہمارے مستقبل کے معماروں کو اپنے ہی اندر بروٹس،عبداللہ بن ابی اور میر جعفر سے خطرہ ہوا تو وہ پاکستان کی ترقی کی جنگ کیسے لڑ سکیں گے۔

بقول شاعر
چڑھا منصور پھانسی پر،پکارا عشق بازؤں کو
یہ بیڑا ہے تباہی کا اٹھائے جس کا جی چاہے

ڈاکٹر نعمان رفیع راجپوت

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • عشق کینہ ور کی آگ
  • ہم دونوں کب اپنے تھے
  • کون وہ گرد اڑاتا ہے
  • یوم مزدور
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
رنگ
پچھلی پوسٹ
دو سانحات اور برڈباکس

متعلقہ پوسٹس

مرے وجود کی جاگیر اس نے مانگی ہے

نومبر 30, 2019

اک ادا سے آئے گا، بہلائے گا، لے جائے گا

نومبر 11, 2025

مُجھے اسکول نہیں جانا

نومبر 11, 2025

قائدِ مُلک و ملت

جولائی 31, 2022

ہم کو جہانِ شوق کا منظر

فروری 26, 2025

مجھے آج وہیں لے چل سانول !

نومبر 6, 2020

پاکستان میں ڈرائیونگ لائسنس کا نظام

مارچ 29, 2026

حکومت، حکمراں اور طریقۂ حکمرانی

اپریل 4, 2026

کچھ تو نکلیں گی راز کی باتیں

جنوری 17, 2025

خوبصورتی دیکھنے والے کی آنکھ

دسمبر 4, 2019

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • نہیں خزاں ہی نشان قاتل

    اگست 30, 2026
  • ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

    اگست 30, 2026
  • عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

    اگست 30, 2026
  • وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

    اگست 30, 2026
  • ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

    اگست 30, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • ایم اے دوشی on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Meesam Ali Agha on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • مسعود فیروزی on شعر شور انگیز

اسلامی گوشہ

مدح خیر الوری کے پیار میں آجاتے ہیں

اگست 30, 2026

آزاد نعتیہ نظم – حل

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

آقا کریم ﷺ کا احسان

اگست 23, 2026

لباس کی شرعی حیثیت

اگست 4, 2026

اردو شاعری

نہیں خزاں ہی نشان قاتل

اگست 30, 2026

ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

اگست 30, 2026

عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

اگست 30, 2026

وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

اگست 30, 2026

ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

اگست 30, 2026

اردو افسانے

سرخ پینسلیں اور خستہ حال خیمہ

اگست 9, 2026

وہ درخت جو اپنے سائے سے رُوٹھ گیا

اگست 3, 2026

ماں کی خاموش دُعا

جولائی 24, 2026

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

اردو کالمز

ایک نئے استعمار کا خاموش سفر

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

"شہر نامہ سوم” ایک عمدہ ادبی اور تاریخی...

اگست 26, 2026

تیسری ہندکو کانفرنس

اگست 24, 2026

آقا کریم ﷺ کا احسان

اگست 23, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • نہیں خزاں ہی نشان قاتل

    اگست 30, 2026
  • ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

    اگست 30, 2026
  • عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

    اگست 30, 2026
  • وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

    اگست 30, 2026
  • ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

    اگست 30, 2026
  • نہ بھٹکے ہیں نہ راستہ ہوا غلط

    اگست 30, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

یہ تعلق تری پہچان بنا سکتا...

مئی 23, 2020

اُس نے جب مُجھ سے بچھڑنے...

فروری 9, 2020

محبت کی ریت پر

دسمبر 2, 2024
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں