112 آپ کے کوئز کا فائنل اسکور#1. اکبر الہ آبادی کس سن میں پیدا ہوئے؟ 1846 1867 1844 1877 1854 #2. اکبر کو جوڈیشری خدمات کے عوض "خان بہادر” کا خطاب کب ملا؟ 1877 1898 1856 #3. اکبر الہ آبادی کی شاعری کے استاد کون تھے؟ غلام حسین وحید الطاف حسین حالی جوش ملیح آبادی #4. کلیات اکبر کتنے حصوں میں شائع ہوئی؟ تین حصوں میں چار حصوں میں دو حصوں میں #5. علی گڑھ تحریک کی کھل کر کس نے مخالفت کی؟ اکبر الہ آبادی مجنوں گورکھپوری سعادت حسن منٹو #6. وہ کون سا شاعر تھا جسے انگریزی الفاظ استعمال کرنے کا بہت شوق تھا؟ سرسید احمد خان فرید مرزا فراق گورکھپوری اکبر الہ آبادی #7. "اردو ادب میں طنز و ظرافت کا سلیقہ و صحیفہ غالب اور اکبر کا دیا ہوا ہے” یہ کس کا قول ہے؟ مہدی آفادی مجروح سلطان پوری رشید احمد صدیقی وزیر آغا #8. اکبر الہ آبادی کا تخلص کیا تھا؟ فضل الحسین اکبر خزیں منٹو #9. اکبر کے خطوط کے پہلے مجموعہ کا کیا نام ہے؟ رکعت اکبر مکتوبات اکبر مقالات زریں #10. "حالی ماضی کے، اکبر حال کے اور اقبال مستقبل کے شاعر قرار دیے جاسکتے ہیں ہیں” یہ کس کا قول ہے؟ رشید احمد صدیقی آل احمد سرور فراق گورکھپوری Previous کوئز جمع کریں اور نتائج دیکھیں آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔ سلام اردو مشاعرہ سیالکوٹ 2025 شاہد کبیر چراغ جلتے ہیں تسلیم اکرام شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest سائیٹ ایڈمن Follow Author اگلی پوسٹ سفر میں ہے پچھلی پوسٹ تذکرہ حبیبﷺ متعلقہ پوسٹس Bookmark ازالہ مئی 5, 2020 Bookmark اشرف علی فغان کا قصہ فروری 10, 2019 Bookmark اردو شاعری میں عمومی اصطلاحات نومبر 25, 2018 Bookmark ابن صفی دسمبر 6, 2019 Bookmark کوتوال کا بیٹا اگست 28, 2025 Bookmark حق گو درویش اگست 28, 2025 Bookmark متفرق حکایاتِ سعدی اگست 28, 2025 Bookmark بٹھائی جائیں گی پردے میں بیبیاں کب تک مارچ 8, 2020 Bookmark من کے بھیتر نہ دیکھ جنوری 10, 2021 Bookmark کیری کی جیلی جون 12, 2024ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔ Δ