خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ اردو بابا سپیشلبزمِ زملؔ ادبی تنظیم
اردو بابا سپیشلاردو تقریبات

بزمِ زملؔ ادبی تنظیم

از ناصر زملؔ جون 8, 2024
از ناصر زملؔ جون 8, 2024 0 تبصرے 59 مناظر
60

اور نوجوان شعراء و شاعرات جو اچھا لکھ رہے ہیں مگر انکو اپنے فن کا اعتراف کرنے کیلئے کوئی سٹیج نہیں مل رہا ان کیلئے خوبصورت ادارہ قائم کِیا اور مؤرخہ 7 جون 2024 کو” بزمِ زملؔ” کے زیرِ اہتمام پہلی شعری نشست ” تین شاعر ایک شام” کے نام سے منعقد ہوئی جس میں مقامی و غیر مقامی نوجوان شعراء و سامعین نے حصّہ لِیا پروگرام کا آغاز جناب ناصر زملؔ نے تلاوتِ کلامِ پاک سے کِیا اور مہمانانِ گرامی شعراء و سامعین سے منفرد انداز میں فی البدیہ خطاب کِیا خطاب کے دوران زملؔ نے سامعین سے مخاطب ہوتے ہوئے انکی تشریف آوری کا شکریہ ادا کِیا اور کہا کہ اس ادارے کا مقصد ان نوجوان ادیبوں کو منظرِ عام پر لیکر آنا ہے جن میں اچھا لکھنے کی صلاحیت تو موجود ہے مگر انکو ہمیشہ پسِ پردہ ہی رکھا جاتا ہے ایسے پوشیدہ قلم جو اس باعث اپنے فن کا اعتراف نہیں کر پاتے ان کیلئے یہ پلیٹ فارم بنایا گیا ہے اور دعا کی التماس کی کہ خدا تعالیٰ اس خواب کو شرمندۂ تعبیر کرنے میں ہماری مدد کرے نظامت کے فرائض بھی جناب ناصر زملؔ نے خود سر انجام دِیے سب سے پہلے نارووال سے آئے ہوئے نوجوان شاعر "فرمان بابر”کو اپنا کلام پیش کرنے کی دعوت دی نوجوان شاعر فرمان بابر نے بہت خوبصورت کلام پیش کِیا اور خوب داد سمیٹی اسکے بعد نوجوان شاعر اور "بزمِ زملؔ” کے ایگزیکٹو میمبر نوجوان شاعر جناب سبحان راجپوت نے اپنا کلام پیش کِیا اور پھر ناصر زملؔ نے سامعین کی محبت کو دیکھتے ہوئے اپنا کلام پیش کِیا۔

سامعین میں میاں عثمان اعظم(ڈسکہ) علی حمزہ(شکر گڑھ) اور سمبڑیال سے ندیم کلاتھ ہاؤس کے اونر جناب ندیم صاحب نائب اونر جناب عثمان ریاض ، حافظ سعد ، ندیم پاشا ، علی حمزہ ، حسیب الرحمان ، ایان علی ، شیراز راجپوت ،ارسلان راجپوت ،شعیب راجپوت اور فرحان راجپوت شامل تھے بزم کے اختتام پر مہمانوں کو کھانا پیش کِیا گیا اور اسکے بعد ادارے کیلئے خصوصی دعا کی گئی ۔

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • ” گم شدہ سائے“ کی رونمائی اور مشاعرہ
  • عقل مند چرواہا
  • سعادت حسن منٹو کوئز
  • محبتوں میں حساب کیسا
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
ناصر زملؔ

اگلی پوسٹ
تاروں کے سائے سائے
پچھلی پوسٹ
پاس رہ کر بھی حال دل

متعلقہ پوسٹس

آثار مشاعرہ

جولائی 27, 2024

غنی الرحمان انجم

جولائی 3, 2025

شیخ ناسخ کی قصے

دسمبر 15, 2019

ہم تری آنکھ سے ہجرت نہیں کرنے والے

مئی 12, 2024

اردو کیا ہے

ستمبر 9, 2019

ماش کی دال

جولائی 5, 2024

بادشاہ اور قیدی

اگست 28, 2025

شاز ملک

اکتوبر 15, 2025

سعادت حسن منٹو کوئز

اپریل 13, 2025

بادشاہ کا غصہ

اگست 28, 2025

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

    جون 29, 2026
  • مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے تھے

    جون 29, 2026
  • وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

    جون 29, 2026
  • جو اپنے یار سے درخواست کرنا

    جون 29, 2026
  • حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

    جون 29, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • سحر بونیرے on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • سید مسعود فیروزی on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • Meesam Ali Agha on خیرات میں آئے ہوئے کاسے میں نہ آئے
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل

اسلامی گوشہ

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

سلام اُن حیدرِ کرار کے

جون 21, 2026

اپنے نفس سے ہمیشہ خبردار رہنا سیکھیں

جون 19, 2026

باطل نصیریوں کا عقیدہ ذرا نہ ہو

جون 18, 2026

محرم الحرام کی پہلی تاریخ

جون 17, 2026

اردو شاعری

مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے...

جون 29, 2026

وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

جون 29, 2026

جو اپنے یار سے درخواست کرنا

جون 29, 2026

حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

جون 29, 2026

جو اچھے ہوں وہ پہلی ہی نظر میں

جون 29, 2026

اردو افسانے

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

گم شدہ چراغ

مئی 30, 2026

دادا جان کی ٹھنڈی چھاؤں

مئی 26, 2026

چائے کی پیالی

مئی 24, 2026

اردو کالمز

کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

جون 29, 2026

مرغوں کا عالمی ڈربا اور استعماریت کا دانہ

جون 26, 2026

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

اپنے نفس سے ہمیشہ خبردار رہنا سیکھیں

جون 19, 2026

محرم الحرام

جون 18, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

    جون 29, 2026
  • مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے تھے

    جون 29, 2026
  • وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

    جون 29, 2026
  • جو اپنے یار سے درخواست کرنا

    جون 29, 2026
  • حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

    جون 29, 2026
  • جو اچھے ہوں وہ پہلی ہی نظر میں

    جون 29, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

تحریک – توازن اُردو ادب

اپریل 18, 2020

روٹی کھاتی مورتیاں

نومبر 23, 2019

متفرق حکایاتِ سعدی

اگست 28, 2025
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں