خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپ کا سلامبماکسبت ایدی الناس
آپ کا سلاماردو تحاریراردو کالمزاسلامی گوشہمحمد حسین بہشتی

بماکسبت ایدی الناس

از سائیٹ ایڈمن دسمبر 20, 2025
از سائیٹ ایڈمن دسمبر 20, 2025 0 تبصرے 94 مناظر
95

ہم مسلمانوں کا قرآن مجید وفرقان حمیدپر مکمل ایمان ہیں لہذا ہمیں چاہیے کماحقہ اس پاک ونورانی کتاب کو تلاوت کرے ،سوچنے سمجنے،تدبروتفکرکرکےاس پرعمل کرنے کی کوشش کرنے کی توفیق ہو

قرآن میں ارشاد رب العزت

بماکسبت ایدی الناس روم (41)

جو کچھ تمہارے ساتھ پیش آتی ھے وہ تمہارے ہاتھوں کےکمائی کا نتیجہ ھے درواقع یہ آیت اس بات کی طرف ہمیں توجہ دلا رھے ہیں کہ تمہارے اوپر نازل ہونے والی اکثرمصایب والام،مشکلات،گرفتاریاں تمہارے کرتوتوں کا نتیجہ ہیں لہذا زندگی میں کوئی بھی بات کرےسوچ وبیچار کے بعد انجام دیا کرے تاکہ تم ان مشکلات وگرفتاریوں سے بچ جاۓ اسی لیے شاعر نے کیا خوب کہا ھے بسکہ دشوارھےہرکام کا آسان ہونا۔ آدمی کو میسر نہیں انسان ھونا۔
انسان وہ خطرناک مخلوق ہے جس کو اللہ نے قرآن مجید میں واضح اور روشن طریقے سے حکم دیا ہے ولا تفسدوا فی الارض ۔۔۔۔۔ اور خبردار زمین اصلاح کے بعد فساد پیدا نہ کرنا اور خدا سے ڈرتے ڈرتے اور امیدوار بن کر دعا کرو کہ اس کی رحمت صاحبان حسن عمل سے قریب تر ہے ! سورہ اعراف / 55
یقینی بات ہے کوئی بھی فرد ، اجتماع ، قوم و ملک امن و سکون ، صلح و صفائی ، اطمینان و آرامش کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا پس وہ شخص و افراد جو شرارت پسند ہو ، دہشت گرد ہو ، فسادی ہو ۔۔۔۔۔قرآن کی نظر میں وہ قابل پسند نہیں ہے اسی لیے ہماری زبان پر ، ہمارے وجود میں یہ دعا ہمیشہ جاری وساری رہنا چاہیے : الہی لا تکلنی الی نفسی طرفتہ عین ابدا پروردگارا ہم کو انکھ جبکنے تلک ہمارے اوپر نہ چھوڑے ( کافی جلد2 ص524 ) اگر ہم کو اللہ تبارک وتعالی ایک لحظہ ایک سکینڈ کے لیے چھوڑ دے تو گیا ؟!
پس عزیزوا ! شیظان ایک غرور ، ایک تکبر کی وجہ سے زمین گیر ہو گیا !
آدم نے ایک لالچ کی ، ایک ہوس کیا زمین پر گر گیا !
آدم کے بیٹے قابیل نے ایک حسد، بخل ، ایک کنجوسی سے ذلیل ہو گیا !
حضرت یونس نے ایک لمحے کے لیے جلد بازی کی ذلیل ہوا !
کتنے افسوس کی بات ہے ہم تو سر تاپا گناہوں میں غرق ہیں بڑے بڑے جرائم میں گرفتار ہیں ، فتنہ و فساد ، دہشت گردی ، ظلم حسد۔۔۔۔۔۔۔تمام وجود پر شیطان نے نفوذ کیا ہے ، ہر قسم کے غلط کاریوں میں ملوث ہونے کے باوجود ذرہ بر پشیمان بھی نہیں ہیں _ اللہ اکبر جل جلالہ !
عزیزانی گرامی : ہم سب خطرے میں ہیں آپ زندگی کو مذاق نہ سمجھئیے !
قرآن میں ارشاد رب العزت ہو رہا ہے : ہم نے موت و حیات کو اسی لیے خلق کیا ہے تاکہ آزما سکے کہ کون اچھا ہے کون برا ؟!
اب آئیے ہم اس خام خیالی میں نہ رہے کہ ہم اچھا ہے ؟ ایک مثال کے ذریعے آپ سے رخصت چاہتا ہوں آپ ابن ملجم مرادی کو لیجئے وہ حافظ قرآن تھا وہ شب زندہ دار تھا وہ حضرت علی کرم اللہ وجہ کے عاشق تھا وہ کئی جنگوں میں حضرت علی کرم اللہ وجہ کے ہم رکاب تھے بعد میں کیا ہوا ؟ یا حضرت علی کو کافر سمجھتے تھے یا وہ قطامہ عورت کی عشق میں مبتلا تھی یا جس عنوان سے بھی ہو حضرت مولا علی علیہ سلام کو شہید کرتا ہے اب یہ انسان بدبخت کہاں سے کہاں ہو گیا تمام روئے زمین کے انسانوں کے لیے خاص طور پر ایک مسلمان کے لیے کتنی عبرت کی بات ہے _

محمد حسین بہشتی

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • شہزاد نیّر سے ایک مختصر مصاحبہ
  • ماہِ صفر کے متعلق ایک بڑی غلط فہمی کا ازالہ
  • کی محمد ﷺ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
  • آمنہ
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
چوری کہیں کھلے نہ نسیم بہار کی
پچھلی پوسٹ
یقین اُن کی عنایت کا زی نہار نہ کر​

متعلقہ پوسٹس

مریم نواز کا جاپان دورہ

اگست 21, 2025

اس نے ہونٹوں سے کھینچ لی سگریٹ

مارچ 18, 2026

بہارِ ارضِ فلپائن

جنوری 4, 2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ

جنوری 22, 2019

توبۃ النصوح – فصل پنجم

اکتوبر 30, 2020

ریاست کا دیواں

دسمبر 10, 2019

زیست

مئی 18, 2020

مسخرہ

فروری 5, 2022

چچا چھکن نو چندی دیکھنے چلے

اگست 9, 2022

دھیان بٹائے رکھنا ہے!

اگست 26, 2023

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • نہیں خزاں ہی نشان قاتل

    اگست 30, 2026
  • ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

    اگست 30, 2026
  • عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

    اگست 30, 2026
  • وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

    اگست 30, 2026
  • ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

    اگست 30, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • ایم اے دوشی on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Meesam Ali Agha on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • مسعود فیروزی on شعر شور انگیز

اسلامی گوشہ

مدح خیر الوری کے پیار میں آجاتے ہیں

اگست 30, 2026

آزاد نعتیہ نظم – حل

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

آقا کریم ﷺ کا احسان

اگست 23, 2026

لباس کی شرعی حیثیت

اگست 4, 2026

اردو شاعری

نہیں خزاں ہی نشان قاتل

اگست 30, 2026

ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

اگست 30, 2026

عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

اگست 30, 2026

وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

اگست 30, 2026

ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

اگست 30, 2026

اردو افسانے

سرخ پینسلیں اور خستہ حال خیمہ

اگست 9, 2026

وہ درخت جو اپنے سائے سے رُوٹھ گیا

اگست 3, 2026

ماں کی خاموش دُعا

جولائی 24, 2026

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

اردو کالمز

ایک نئے استعمار کا خاموش سفر

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

"شہر نامہ سوم” ایک عمدہ ادبی اور تاریخی...

اگست 26, 2026

تیسری ہندکو کانفرنس

اگست 24, 2026

آقا کریم ﷺ کا احسان

اگست 23, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • نہیں خزاں ہی نشان قاتل

    اگست 30, 2026
  • ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

    اگست 30, 2026
  • عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

    اگست 30, 2026
  • وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

    اگست 30, 2026
  • ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

    اگست 30, 2026
  • نہ بھٹکے ہیں نہ راستہ ہوا غلط

    اگست 30, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

آوازوں کی بازگشت

جنوری 5, 2022

جاؤں نبیﷺ کے در پہ تمنا...

مئی 9, 2020

اور کتنے جلیان والا باغ

مئی 2, 2020
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں