خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپ کا سلامکہانی کچھ عجیب ہے
آپ کا سلاماختصاریئےاردو تحاریرصنم فاروق حسین

کہانی کچھ عجیب ہے

از سائیٹ ایڈمن اکتوبر 3, 2026
از سائیٹ ایڈمن اکتوبر 3, 2026 0 تبصرے 32 مناظر
33

کہانی کچھ عجیب ہے۔
مگر دل کے بہت قریب ہے۔

کہتے ہیں پرانے وقتوں میں گھروں کے دروازے کھلے رہتے تھے۔
کوئی بھی دستک دیتا اور اندر آ جاتا، کوئی بھوکا نہیں سوتا تھا۔ ہمسائے ایک دوسرے کا دھیان رکھتے تھے۔ جو پکتا ہمسائے کے گھر پہلے بھیج دیتے۔

کہتے ہیں اگر اس زمانے میں کسی کے گھر کوئی مہمان آ جاتا تو وہ سب کا مہمان ہوتا۔ بستر بہت دور کی بات، ان مہمانوں کی خاطر گھر کے دروازے کھول دیے جاتے۔ اور مہمان نوازی ایسی کی جاتی کہ مہمان جاتے جاتے شکریہ گزاری کے آنسوؤں کے ساتھ جاتا۔

کسی کی بیٹی کی عزت ایسے کی جاتی تھی جیسے سب کی بیٹی کی عزت ہو۔ لوگ دعائیں دیتے تھے، خیال رکھتے تھے۔
ارد گرد سب ایک دوسرے کو جانتے تھے۔ سب ایک جیسے ہی تو تھے، نہ کوئی غریب نہ کوئی امیر، سب ایک جیسے!

کہتے ہیں اس زمانے میں کسی کے گھر میں شادی ایسے ہوتی جیسے سب کی بیٹی یا بیٹا ہو۔ خوشی، رونق، شراکت سب ایسے کرتے اپنی اپنی حیثیت کے ساتھ؛ سب شراکت داری کرتے۔
اور جب کوئی اس دنیا سے چلا جاتا تو پورا علاقہ سوگ میں ڈوب جاتا۔ ایسے دکھ کا سماں بن جاتا کہ کئی کئی دن سب سوگوار بن کر رہتے۔

اب کہاں ہیں وہ لوگ، وہ زمانے، وہ خلوص، وہ محبت؟
اب تو ساتھ والے گھر کوئی بھوکا سو جائے، کوئی بیمار پڑ جائے، یا کوئی اس دنیا سے چلا جائے… کسی کو خبر تب ہی ہوتی ہے جب باہر شور ہو۔ ورنہ کون کیا کر رہا ہے، کیا خبر!

انسان میں اتنی انسانیت ضرور ہونی چاہیے کہ سکھ میں نہ سہی، دکھ میں کھڑا ہوا جا سکے۔

اب ڈر لگتا ہے لوگوں کی ہوس سے، لالچ سے، شر سے، نفرت و عداوت سے۔ اب اپنے رقیب بھی کب نقیب بن جاتے ہیں، علم ہی نہیں ہوتا۔
وہ لوگ مخلص تھے، نیک تھے، دیندار تھے۔ اللہ کی برکت و رحمت تھی، وقت میں سکون تھا۔

اب یہ سب صرف ایک کہانی کا قصہ بن گیا۔ لوگ لوگوں کے دشمن ہیں، انسانیت ختم ہو گئی ہے، اب لوگ ڈرتے ہیں۔
اپنی عزت، خودداری، اپنی جان و مال، دین… سب کی خود حفاظت کرتے ہیں۔ اب تو سب سے اہم حفاظت اپنی اولاد کی ہے۔ دکھ ہوتا ہے نا یہ سب سوچ کر کہ اپنی اولاد بھی محفوظ نہیں، نہ اپنے لوگوں سے نہ غیروں سے۔

وہ زمانہ اچھا تھا نا! حیا تھی، احساس تھا، قدر تھی۔
اب سب ان لوگوں کے ساتھ ختم ہو گیا۔
وہ دور بھی، وہ لوگ بھی، وہ کہانی بھی…

اب بس رہ گئے قصے، افسانے اور باتیں۔

ازقلم

صنم فاروق حسین

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • ادب کی روشنی میں اُردو
  • تجھے لکھتے جان جاں
  • مسئلہ کشمیر
  • جگرنرخ کے ٹکڑے
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
تاریخ کشی
پچھلی پوسٹ
جن کو دیدار میسر ہو ہر شام تیرا

متعلقہ پوسٹس

جُھمکے

جنوری 31, 2020

سرودِعشق

مئی 20, 2020

حکومتی رٹ

ستمبر 20, 2025

شہری سہولیات پر حملے

ستمبر 23, 2025

اصلی جن

اکتوبر 21, 2019

گلچیں

دسمبر 1, 2019

منظروں کی ڈھیری پر شام کا بسیرا ہے

جون 3, 2020

رقعہ بنام نواب میر غلام بابا خان بہادر

دسمبر 8, 2019

حرام جادی

جنوری 15, 2020

یہ فکر آنکھوں میں اس کی خنجر اتارتی ہے

مئی 15, 2026

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • زمیں کی بات کرتے ہیں

    اکتوبر 11, 2026
  • ہجومِ شہر میں دل کو کہیں لگا نہ سکا

    اکتوبر 11, 2026
  • مرد کے حصے کا ہجر

    اکتوبر 11, 2026
  • تیرا شوق دنیاداری ہے کہ مرتا ہی نہیں

    اکتوبر 11, 2026
  • میں نے پھر کبھی بھی ہمت نہ کی

    اکتوبر 11, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • Ayesha khan on میری خوش فہمی تھی
  • Ayesha khan on جن کو دیدار میسر ہو ہر شام تیرا
  • سعیدہ on جن کو دیدار میسر ہو ہر شام تیرا
  • سعیدہ on میری خوش فہمی تھی
  • صنم گل on مسدس نعتیہ نظم "مانگتا ہوں”

اسلامی گوشہ

زمیں کی بات کرتے ہیں

اکتوبر 11, 2026

شوقِ عبادت

اکتوبر 4, 2026

ذکر محمد ﷺ

ستمبر 30, 2026

شہر مکہ سے مدینے کا سفر ہو

ستمبر 26, 2026

مسدس نعت "معراجِ ثنا”

ستمبر 23, 2026

اردو شاعری

ہجومِ شہر میں دل کو کہیں لگا نہ...

اکتوبر 11, 2026

تیرا شوق دنیاداری ہے کہ مرتا ہی نہیں

اکتوبر 11, 2026

میں نے پھر کبھی بھی ہمت نہ کی

اکتوبر 11, 2026

یوں آسماں کے ستارے نہ دیکھ

اکتوبر 11, 2026

لوگ نکمّے ہم سے سروکار نہیں رکھتے

اکتوبر 11, 2026

اردو افسانے

طاقت کا امتحان

ستمبر 27, 2026

سرخ پینسلیں اور خستہ حال خیمہ

اگست 9, 2026

وہ درخت جو اپنے سائے سے رُوٹھ گیا

اگست 3, 2026

ماں کی خاموش دُعا

جولائی 24, 2026

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

اردو کالمز

مرد کے حصے کا ہجر

اکتوبر 11, 2026

مجھے وہاں جانا ہے

اکتوبر 10, 2026

شوقِ عبادت

اکتوبر 4, 2026

تاریخ کشی

اکتوبر 1, 2026

یہ اعزاز ہے ہماری مٹی کا

ستمبر 28, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا موبائل ایپ

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • زمیں کی بات کرتے ہیں

    اکتوبر 11, 2026
  • ہجومِ شہر میں دل کو کہیں لگا نہ سکا

    اکتوبر 11, 2026
  • مرد کے حصے کا ہجر

    اکتوبر 11, 2026
  • تیرا شوق دنیاداری ہے کہ مرتا ہی نہیں

    اکتوبر 11, 2026
  • میں نے پھر کبھی بھی ہمت نہ کی

    اکتوبر 11, 2026
  • یوں آسماں کے ستارے نہ دیکھ

    اکتوبر 11, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

ہونے پہ اپنے آپ کے نازاں...

دسمبر 10, 2025

شجر کی حکایت

جنوری 1, 2025

پراسرار ملاقات

دسمبر 22, 2024
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں