خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپ کا سلاماحتساب اور چھٹائی کا قدرتی عمل
آپ کا سلاماحمد حجازیاردو تحاریراردو کالمزاسلامی گوشہ

احتساب اور چھٹائی کا قدرتی عمل

از سائیٹ ایڈمن مئی 3, 2026
از سائیٹ ایڈمن مئی 3, 2026 0 تبصرے 2 مناظر
3

امتحاں ہے جاری اُن کا اور ہمارا
یہ دنیا کا متع نہ تمہارا نہ ہمارا

اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتے ہیں کہ
وَلَقَدْ فَتَنَّا الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ ۖ فَلَيَعْلَمَنَّ اللَّهُ الَّذِينَ صَدَقُوا وَلَيَعْلَمَنَّ الْكَاذِبِينَ (3) عنکبوت ” اور ہم نے ان سے پہلے لوگوں کو آزمایا ہے ۔ پس اللہ جان کر رہیں گا جو لوگ سچے ہیں اور جو لوگ چھوٹے ہیں ۔
تمام مفسرین اس بات پر اتفاق رکھتے ہیں کہ اللہ جان کر رہیں گا سے مراد اللہ لوگوں پر ظاہر کر کے رہیں گا کہ کون سچے ہیں اور کون جھوٹے ہیں ۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ تو عالم الغیب ہے وہ تو پہلے سے ہی ہر بات کو جانتے ہیں ۔ یہ آیت ہمیں یہ بات ظاہر کرتی ہے کہ اللہ تعالیٰ کے ہاں قوموں کے عروج و زوال کے لیے کچھ ضابطے مقرر ہیں ۔ جس میں بنیادی ضابطہ ان کے اخلاق اور اس کے بعد ان کی علمی اور وسائل کی ترقی کو حاصل ہے ۔
ہم آج کے موجودہ حالات کی طرف رُخ کرتے ہیں جو بے شک قوموں کے عروج و زوال کو ظاہر کرتا ہے ۔ جس سے ہم سب کی آزمائش بھی جڑی ہے ۔
سارا ماحول بظاھر اسرائیل کے حق میں بہتر چل رہا تھا غزہ بھی حاصل کرچکا تھا مغربی پٹی پر دباؤ قائم تھا ، جنوب میں حزب اللہ دم توڑتی تحریک بن چکی تھی ایران پر لگام کس چکی تھی ۔ پابندیوں کا شکار بھی تھا ۔
مگر انسان کی فطرت میں عاجلی ہے عاجزی کے بجائے ، اسی لئے اسرائیل جلد سے جلد فیصلہ کن نتائج دیکھنا چاہتا تھا کہ برسوں کا کام منٹوں میں ہو جائے ۔
دراصل عجلت پسندی نے ہی بربادی کا دروازہ کھول دیا!!!! اور دیکھتے ہی دیکھتے امریکہ و اسرائیل قدرت کے ” احتساب اور چھٹائی” کا حصہ بن گئے ۔ جس میں یہ بات طئے شدہ امر کی طور پر ابھر کر آئی ہے کہ ایران جنگ کا نتیجہ چاہیے کچھ بھی ہوں مگر امریکہ واحد سوپر پاور اب نہیں رہیں گا ۔اور اس کی جگہ مختلف دیگر طاقتیں لے چکی ہے یہ وہی حقیقت ہے جو اکثر لوگ زبان پر لانے سے گریز کرتے ہیں، مگر جو لوگ**وسیع تناظر** میں دیکھتے ہیں وہ اس سے انکار نہیں کر سکتے۔
ایران کی پالیسیوں سے چاہیے ہم اتفاق رکھتے ہیں یا عدم اتفاق ، مگر یہ حقیقت ہمیں تسلیم کرنا پڑیں گی کہ حالیہ جنگ نے ایران کی تمام کمزوریوں پر پردہ ڈال دیا اور اس جنگ میں امت مسلمہ کے تمام طبقات کی تائید ایران کو حاصل رہی ۔ اور وہ مسلمانوں کے لیے ایک ابھرتی طاقت بن گیا ہے ۔
دنیا میں اس وقت تین ممالک ایسے ہیں جو کامل نظریاتی ہیں ۔ اسرائیل ، ایران اور انڈیا ۔ جن میں ایرانی دفاعی پوزیشن میں ہے جبکہ انڈیا اور اسرائیل جارح قوت کی طور پر ابھر کر سامنے آئے ہیں ۔
اس جنگ کے خاتمے کے بعد دنیا کے کئی ممالک اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرنے پر مجبور ہو جائیں گے ۔ چاہیے یہ تبدیلی مجبوراََ ہو یا عمداٌ ، مگر حالات پہلے جیسے نہیں رہیں گے ۔ جو ملک اس وقت امن امن کی دہائی دے رہیں ہیں آنے والے دنوں میں وہ بھی مجبوراََ جنگوں کا حصہ بنئیں گے ۔
یورپ کی امریکہ سے دوری کا آغاز ہوچکا ہے ۔ اسی طرح شاید آنے والے دنوں میں خلیجی ممالک میں بعض شاید امریکہ و اسرائیل سے مزید قربتیں بڑھائیں گے اور بعض شاید فاصلے بڑھائیں گے ۔
جو لوگ بس فرقہ واریت کی عینک سے ایران کو دیکھتے ہیں اور کسی نہ کسی بہانے سے خود کو اور اپنے چاہنے والوں کو مطمئن کرنا چاہتے ہیں کہ ایران کی جنگ اسلامی نہیں ، یہ محسوس ہوتا ہے کہ یہ لوگ زیادہ نقصان اٹھانے والوں میں شامل رہیں گے ۔ جس طرح انگریزوں کے زمانے میں بعض لوگ عصری تعلیم کی مخالفت کرتے ہوئے نقصان کا شکار تھے ۔ بلکل اسی طرح ، کیونکہ تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ حقائق سے چشم پوشی انسانی طبقہ کو ترقی اور تحقیق سے روک دیتی ہے ۔
ہمیں چاہیے کہ حالات کی نئی کروٹ بدلنے کو سمجھیں اور خود کو حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے ہر سطح پر تیار کریں ۔ یہ خوش آئند بات ہے کہ مسلم ممالک پر جن طاقتوں کا راست دباؤ تھا ۔ اس میں کمی واقع ہوئی ہے اور نیٹو کا متحدہ محاذ اب ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکا ہے ۔

احمد حجازی

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • غالب اور سرکاری ملازمت
  • تکبر کا انجام
  • دیکھ پائے تو کرے کوئی پذیرائی بھی
  • قادرا قصائی
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
شنگھائی چکن
پچھلی پوسٹ
اے جذبۂ دل گر میں چاہوں

متعلقہ پوسٹس

رنجِ دُنیا سے کبھی چشم

مارچ 19, 2025

مہنگائی کا طوفان اور بیچارے عوام

جولائی 13, 2022

‫‫خمیازہ

جنوری 27, 2020

کیا مژدۂ جاں بخش سنائے گا قلم آج

اکتوبر 28, 2020

سانس کی دھار ذرا گھستی ذرا کاٹتی ہے

فروری 15, 2026

مشین گردی

نومبر 28, 2020

اردو غزل کی روایت اور اقبال

مئی 27, 2024

سیر کرنے کو میں کیوں جاؤں

دسمبر 7, 2025

ویرانی کے بادل چھانے لگ گئے ہیں

فروری 20, 2026

اتوار کا فائنل

ستمبر 26, 2025

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • انسان ناشکری کیوں کرتا ہے؟

    مئی 18, 2026
  • کیا پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں؟

    مئی 17, 2026
  • کیا ہم بے وقوف ہیں؟

    مئی 16, 2026
  • موبائل سے بڑھ کر کون

    مئی 16, 2026
  • پاکستانی عوام خوفزدہ کیوں ہے؟

    مئی 15, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل
  • پیر انتظار حسین مصور on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل
  • سردار حمادؔ منیر on بے حجاباں ایک دن اس مہ کو آنا چاہیے
  • سردار حمادؔ منیر on یا رسولِ خدا اشرفِ انبیاء

اسلامی گوشہ

رب تعالیٰ پر بھروسہ

مئی 11, 2026

احتساب اور چھٹائی کا قدرتی عمل

مئی 3, 2026

چشمِ کرم سے مجھ کو بھی سرکارﷺ دیکھیے

مئی 1, 2026

اللہ کی محبت کے رنگ

اپریل 21, 2026

مرا سخن سخنِ شاہکار ہو جائے

اپریل 6, 2026

اردو شاعری

یہ فکر آنکھوں میں اس کی خنجر اتارتی...

مئی 15, 2026

ہو کے پارہ لہو میں ڈوب گیا

مئی 11, 2026

میں نے دیکھا جگ میں ایسا

مئی 11, 2026

ماں : رحمتوں کا سائباں

مئی 9, 2026

ہنسایا گر نہیں جاتا ، رلایا بھی نہیں...

مئی 8, 2026

اردو افسانے

کیوں کہ

مئی 3, 2026

عورت کی تعلیم کی اہمیت

اپریل 7, 2026

اب بس کرو ماں

اپریل 4, 2026

باغ علی باغی (قسط اول)

اپریل 3, 2026

سونے کی بالیاں

مارچ 29, 2026

اردو کالمز

انسان ناشکری کیوں کرتا ہے؟

مئی 18, 2026

کیا پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں؟

مئی 17, 2026

کیا ہم بے وقوف ہیں؟

مئی 16, 2026

پاکستانی عوام خوفزدہ کیوں ہے؟

مئی 15, 2026

پاکستان میں انگریزی کا تسلط کیوں برقرار ہے؟

مئی 14, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • انسان ناشکری کیوں کرتا ہے؟

    مئی 18, 2026
  • کیا پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں؟

    مئی 17, 2026
  • کیا ہم بے وقوف ہیں؟

    مئی 16, 2026
  • موبائل سے بڑھ کر کون

    مئی 16, 2026
  • پاکستانی عوام خوفزدہ کیوں ہے؟

    مئی 15, 2026
  • بیگمات کی پراسرار علالتیں اور ریسٹورنٹ سینڈروم

    مئی 15, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

ایک ادنٰی سی استدعا

مارچ 30, 2020

وہ جنت جو ظلم کے سائے...

اکتوبر 31, 2025

لائیسنس

جنوری 12, 2020
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں