خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپ کا سلامقلم اور صفحہ کی گفتگو
آپ کا سلاماختصاریئےاردو تحاریر

قلم اور صفحہ کی گفتگو

از ثناء اسد جنوری 6, 2026
از ثناء اسد جنوری 6, 2026 0 تبصرے 62 مناظر
63

اپنے سامنے کتابیں پھیلائے وہ اپنی سرخ اور اداس آنکھوں کو بار بار رگڑ رہی تھی۔ شاید مسلسل رونے کی وجہ سے آج اسے اپنے بچپن سے لے کر اب تک کے سارے حالات اور واقعات یاد آرہے تھے۔ وہ یادیں جو کبھی ہنساتی تھیں اور کبھی اندر ہی اندر توڑ دیتی تھیں۔ آج وہ انہی یادوں کے بوجھ تلے ڈوبی بیٹھی تھی اور روئے جا رہی تھی۔ آنکھیں بوجھل، سر بھاری اور دل بھرا ہوا۔
سامنے رکھے قلم اور سفید صفحات اس کے خاموش آنسوؤں کے گواہ تھے۔ جیسے دونوں منتظر ہوں کہ کب وہ اپنا غم ان پر انڈیل دے۔ کب وہ لفظوں میں سسکیاں بھر کر ان کے سینے پر ایک نئی کہانی درج کرے۔
وہ دوبارہ آنکھوں کو رگڑتی ہے، درد کی پرواہ کیے بغیر قلم اٹھاتی ہے۔ صفحات کو الٹ پلٹ کر دیکھتی ہے اور سوچتی ہے: "کیا لکھوں؟” ابھی قلم نے صفحے کو چھوا ہی تھا کہ ایک آنسو ٹوٹ کر کاغذ پر گر گیا۔ اس ایک بوند میں شاید برسوں کا بوجھ تھا۔ صفحہ اور قلم دونوں خاموش کھڑے جیسے اس کی پہلی تحریر کے منتظر۔
تب صفحہ آہستہ سے قلم سے مخاطب ہوا:
صفحہ: یہ آخر چاہتی کیا ہے؟ نہ کبھی مکمل اپنے زخم لکھتی ہے، نہ ہی اشکوں کو لفظوں کا لباس دیتی ہے۔
قلم: تم کیا جانو… اس نے اپنے اندر کتنے طوفان دبا رکھے ہیں۔ تم تو بس ایک نئی، دکھ بھری داستان چاہتے ہو، تاکہ دنیا تک پہنچاؤ۔
صفحہ: نہیں! میں تو صرف اس کا درد جذب کرکے اسے تحریر میں ڈھالنا چاہتا ہوں، تاکہ لوگ جانیں کہ خاموش چہروں کے پیچھے کتنی کہانیاں ہوتی ہیں۔
قلم: مگر میں اس کا غم لکھنا نہیں چاہتا۔ مجھے ان مصنفوں پر ترس آتا ہے جو دوسروں کا درد بھی اپنا سمجھ کر لکھتے ہیں۔
صفحہ: اور اسی درد کی بدولت ہم رسالوں، کتابوں اور دلوں میں جگہ پاتے ہیں۔ مگر افسوس… ان دلوں کی حالت پر جو لفظوں میں غم تو بکھیر دیتے ہیں مگر اپنے زخم نہیں بھر پاتے۔
قلم: ہاں، ٹھیک کہہ رہے ہو… مگر ان کے بہتے آنسو مجھے بے چین کر دیتے ہیں۔ لیکن دیکھو—
گفتگو ابھی جاری تھی کہ وہ اچانک خاموشی سے قلم بند کرتی ہے، صفحہ پھاڑ کر کوڑے دان میں پھینکتی ہے اور بیگ بند کرکے اٹھ کھڑی ہوتی ہے۔ شاید یہ کہانی بھی باقی سب یادوں کی طرح ادھوری رہ گئی…

— ثناء اسد
۲۹ دسمبر ۲۰۲۵ — پیر

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • انوکھی محبت
  • پریشانیاں اور آزمائش اور اس میں اللہ کی حکمت
  • باغ علی باغی (قسط اول)
  • وہ آکاس سے تارے چرا لایا
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
ثناء اسد

اگلی پوسٹ
والدین کی محنت
پچھلی پوسٹ
ہر چٹھی ایک ہی پتے پر

متعلقہ پوسٹس

تمنائے وصل

اپریل 4, 2026

آن زبان اور جان

مئی 21, 2020

یزید

اکتوبر 29, 2019

افغان باقی کہسار باقی

نومبر 29, 2025

جڑیں

دسمبر 10, 2019

آم

نومبر 5, 2019

حالی اور اردو

ستمبر 24, 2025

دس مِنٹ بارش میں

جنوری 17, 2020

ووٹ کا صحیح استعمال

اپریل 3, 2022

نظارہ درمیان ہے

نومبر 15, 2019

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

    جون 29, 2026
  • مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے تھے

    جون 29, 2026
  • وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

    جون 29, 2026
  • جو اپنے یار سے درخواست کرنا

    جون 29, 2026
  • حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

    جون 29, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • سحر بونیرے on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • سید مسعود فیروزی on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • Meesam Ali Agha on خیرات میں آئے ہوئے کاسے میں نہ آئے
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل

اسلامی گوشہ

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

سلام اُن حیدرِ کرار کے

جون 21, 2026

اپنے نفس سے ہمیشہ خبردار رہنا سیکھیں

جون 19, 2026

باطل نصیریوں کا عقیدہ ذرا نہ ہو

جون 18, 2026

محرم الحرام کی پہلی تاریخ

جون 17, 2026

اردو شاعری

مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے...

جون 29, 2026

وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

جون 29, 2026

جو اپنے یار سے درخواست کرنا

جون 29, 2026

حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

جون 29, 2026

جو اچھے ہوں وہ پہلی ہی نظر میں

جون 29, 2026

اردو افسانے

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

گم شدہ چراغ

مئی 30, 2026

دادا جان کی ٹھنڈی چھاؤں

مئی 26, 2026

چائے کی پیالی

مئی 24, 2026

اردو کالمز

کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

جون 29, 2026

مرغوں کا عالمی ڈربا اور استعماریت کا دانہ

جون 26, 2026

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

اپنے نفس سے ہمیشہ خبردار رہنا سیکھیں

جون 19, 2026

محرم الحرام

جون 18, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

    جون 29, 2026
  • مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے تھے

    جون 29, 2026
  • وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

    جون 29, 2026
  • جو اپنے یار سے درخواست کرنا

    جون 29, 2026
  • حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

    جون 29, 2026
  • جو اچھے ہوں وہ پہلی ہی نظر میں

    جون 29, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

شیر آیا شیر آیا دوڑنا

جنوری 21, 2020

زندگی کا ہاتھ بھی اک دن

دسمبر 17, 2025

دادا جان کی ٹھنڈی چھاؤں

مئی 26, 2026
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں