خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو باباموبائل فون اور ہمارے بچے
آپکا اردو بابااردو تحاریراردو کالمز

موبائل فون اور ہمارے بچے

از فاطمہ وہاب جون 29, 2020
از فاطمہ وہاب جون 29, 2020 0 تبصرے 67 مناظر
68

موبائل فون اور ہمارے بچے

موبائل کی تباہ کاریوں سے کون ناواقف ہے؟
اور جب بات آجائے بچوں کی تو آج کے دور میں بچوں کا اس کے بغیر گزارا ناممکن سی بات لگتی ہے، اب چاہے ان بچوں کی عمر دو سال ہی کیوں نہ ہو۔۔۔

جی ہاں! دو سال یا اس سے بھی کم۔
اکثر والدین بچوں کی ضد کی وجہ سے یوٹیوب کھول کر ان کو موبائل پکڑا دیتے ہیں یہ سوچ کر بچہ ہے بہل جائے گا۔ جب دو سال کا بچہ موبائل فون ہاتھ میں لے لیتا ہے اور بڑھتی عمر یعنی پانچ یا چھ سال کی عمر میں وہ شعور کی طرف بڑھتا ہے تو ساتھ ساتھ بچے میں شر اور برائیاں پیدا ہوجاتی ہیں اور ذہن بگاڑ کی طرف مائل ہوجاتا ہے۔

تحقیق کے مطابق موبائل کثرت سے استعمال کرنے کی وجہ سے روحانی بیماریوں کہ ساتھ ساتھ جسمانی بیماریاں لاحق ہوجاتی ہیں۔
جیسے: نظر کا کمزور ہوجانا، بھینگا پن اور ذہنی معزوری وغیرہ۔

موبائل استعمال کرنے کی وجہ سے رفتہ رفتہ بچوں کی عادت پختہ ہوتی جارہی ہے حتی کہ وہ چیزیں بھی ان کو سمجھ آجاتی ہیں جو بڑوں کو نہیں آتی۔ ہم سے پہلے کی نسل جو آگے جاچکی ہے وہ اس نسل کی رفتار کو سمجھ نہیں پارہی۔

اس لیے والدین کو چاہیے کہ بچوں پر کڑی نظر رکھیں (وہ کیا کرتے ہیں اور کیا نہیں کرتے) لیکن شک کی نگاہ سے نہ دیکھیں بلکہ اصلاح کی نیت سے بچوں پر نظر رکھی جائے، کیونکہ یہ دور ایسا ہے کہ ایک کلک کرنے پر وہ ساری چیزیں سامنے آجاتی ہیں جن سے ہمارے معاشرے میں بےحیائی اور برائ عام ہوتی جارہی ہے۔

موبائل فون ایک ایسا آلہ ہے جس سے بچے بچ نہیں سکتے، اور آہستہ آہستہ یہ نشے کی طرح ان کی زندگی میں شامل ہوجاتا ہے۔ ان کا تقوی اور پرہیزگاری انٹرنیٹ کے سامنے ضائع ہوجاتی ہے۔

والدین کو چاہیے کہ بچوں کہ سامنے موبائل کا استعمال کم کریں، موبائل بچوں کی پہنچ سے بھی دور رکھیں، انہیں کھیل کود میں مشغول کریں، ان کے ساتھ خود کھیلیں، ایسی مشقیں کرائی جائیں جن سے بچوں کو خوشی محسوس ہوتی ہو جیسے کلر پینسل، کہانیاں اور واقعات سنائیں انبیاء کرام اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے تاکہ ساتھ ساتھ ان کا ایمان بھی مضبوط ہو۔

بچے ہی والدین کا سرمایہ ہیں جس کی وجہ سے والدین جیتے ہیں، اگر یہی بگڑ گئے تو والدین کے پاس کیا رہے گا؟؟؟
والدین کو چاہیے کہ منصوبہ بندی کریں کہ، کس بچے کو کتنی عمر میں موبائل دیا جائے، اس کے بعد بھی ان پر کڑی نظر رکھی جائے۔

جب سے موبائل ہاتھ میں آیا
سکون بچوں کا تمام ہوا
دیکھتے ہیں دن اور نہ ہی رات
کرتے ہیں بے جا اس کا استعمال
موبائل نہ ملے تو بڑھ جاتی ہے بےچینی
مقدر ہوجاتی ہے ان کو بےسکونی
اب ہیں والدین پریشان
اس مسئلہ کے حل سے انجان
اب کریں تو کیا کریں ہم
کردیا ہے ہم نے بچوں پہ ستم
کہ سنتے نہیں وہ اب ہماری
کرتے ہیں بس اپنی من مانی
کریں گے اک بار کوشش ہم
ان کو پیار سے سمجھائیں گے ہم
کھیل کود میں لگائیں گے ان کا دل
اور کتابوں کی طرف کریں گے مائل
نا جانے کیا ہوگا ان کا مستقبل
کہ پڑھائی میں نہیں لگتا ان کا دل
اب بڑھائیں گے ان کا قرآں سے ربط
اور دیں گے ان کو بہت سا وقت
یہ تعلق اب ان کا ٹوٹ جائے گا
کہ موبائل کا نشہ چھوٹ ہی جائے گا

فاطمہ وہاب

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • یوں ہم سے نگاہیں نہ چرایا کرو جاناں !
  • خاموش چیخیں اور بکھری ہوئی راہیں
  • فرشتہ
  • پھر ترا ذکرِ چلے
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
فاطمہ وہاب

اگلی پوسٹ
دنیا مومن کے لیے قید خانہ ہے
پچھلی پوسٹ
پولیس گردی اور عوام

متعلقہ پوسٹس

مجھے تو اپنی حفاظت میں رکھ خدا میرے

جنوری 25, 2020

سوچ رہا ہوں الٹی سیدھی کوئی

مارچ 8, 2025

مس اڈنا جیکسن

جنوری 17, 2020

نواب سلیم اللہ خان

جنوری 15, 2020

تمہاری ذات کا پہلے گماں کوئی نہیں تھا

جولائی 20, 2021

دریدہ تن ہی رہی جانب_رفو نہ گئی

مئی 21, 2020

سرخئ چشم سے تصویرِ نمو کھینچتا ہوں

اپریل 25, 2020

بو الحسن شیرِ خدا مولا علی

جولائی 6, 2025

صبر کا قصہ سنایا جائے

جنوری 6, 2023

دریا بپھر گئے ہیں

اگست 29, 2025

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • نہیں خزاں ہی نشان قاتل

    اگست 30, 2026
  • ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

    اگست 30, 2026
  • عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

    اگست 30, 2026
  • وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

    اگست 30, 2026
  • ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

    اگست 30, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • ایم اے دوشی on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Meesam Ali Agha on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • مسعود فیروزی on شعر شور انگیز

اسلامی گوشہ

مدح خیر الوری کے پیار میں آجاتے ہیں

اگست 30, 2026

آزاد نعتیہ نظم – حل

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

آقا کریم ﷺ کا احسان

اگست 23, 2026

لباس کی شرعی حیثیت

اگست 4, 2026

اردو شاعری

نہیں خزاں ہی نشان قاتل

اگست 30, 2026

ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

اگست 30, 2026

عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

اگست 30, 2026

وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

اگست 30, 2026

ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

اگست 30, 2026

اردو افسانے

سرخ پینسلیں اور خستہ حال خیمہ

اگست 9, 2026

وہ درخت جو اپنے سائے سے رُوٹھ گیا

اگست 3, 2026

ماں کی خاموش دُعا

جولائی 24, 2026

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

اردو کالمز

ایک نئے استعمار کا خاموش سفر

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

"شہر نامہ سوم” ایک عمدہ ادبی اور تاریخی...

اگست 26, 2026

تیسری ہندکو کانفرنس

اگست 24, 2026

آقا کریم ﷺ کا احسان

اگست 23, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • نہیں خزاں ہی نشان قاتل

    اگست 30, 2026
  • ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

    اگست 30, 2026
  • عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

    اگست 30, 2026
  • وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

    اگست 30, 2026
  • ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

    اگست 30, 2026
  • نہ بھٹکے ہیں نہ راستہ ہوا غلط

    اگست 30, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

کربِ تنہائی میں سمٹی ہوئی چادر...

اپریل 15, 2020

تو مری جان مرے دل ميں...

مئی 18, 2020

چچا چھکن نے تصویر ٹانگی

اگست 9, 2022
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں