114 آپ کے کوئز کا فائنل اسکور#1. قرۃالعین حیدر کا ابتدائی نام کیا تھا؟ لالہ رخ نیلوفر عینی #2. قرۃالعین حیدر کب اور کہاں پیدا ہوئیں؟ جنوری 1927 علی گڑھ مارچ 1926 ممبئی مارچ 1929 ممبئی #3. قرۃالعین حیدر کے والد کا کیا نام تھا؟ حیدر سجاد حیدر یلدرم الیاس احمد گدی #4. رومانیت کے رحجان کا بانی کس کو کہا جاتا ہے؟ سجاد حیدر یلدرم قرۃالعین حیدر حیدر #5. قرۃالعین حیدر کا پہلا افسانہ کس نام سے شائع ہوا؟ ایک شام دیوانِ ساغر جنت کے پتے درِ زنداں #6. قرۃالعین حیدر کا پہلا افسانہ جو ان کے اصل نام سے شائع ہوا کا کیا نام تھا؟ ارادے ایک شام یہ باتیں #7. قرۃالعین حیدر کو کس افسانوی مجموعے پر ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ سے نوازا گیا؟ روشنی کی رفتار ستاروں سے آگے پت جھڑ کی آواز #8. قرۃالعین حیدر کے پہلے ناول کا کیا نام ہے؟ آگ کا دریا دل سفینہ غم میرے بھی صنم خانے #9. کلیات قرۃالعین حیدر کو "آئینہ جہاں” کے نام سے کس نے مرتب کیا؟ قاضی عبدالودود جمیل اختر سردار جعفری #10. کلیات قرۃالعین حیدر کتنی جلدوں میں میں شائع ہوئی؟ پانچ جلدوں میں تین جلدوں میں دو جلدوں میں #11. قرۃالعین حیدر کا سوانح ناول کس نام سے شائع ہوا؟ آگ کا دریا آخر شب کے ہمسفر کار جہاں دراز ہے #12. ستمبر کا چاند کیا ہے؟ رپورتاژ کا مجموعہ افسانوی مجموعہ خاکوں کا مجموعہ #13. قرۃالعین حیدر کو پدم بھوشن ایوارڈ سے کب نوازا گیا؟ 2005 2004 2000 #14. قرۃالعین حیدر کا ناول آگ کا دریا کب شائع ہوا؟ 1958 1959 1948 1946 #15. ناول آگ کا دریا کا موضوع کیا ہے؟ وقت عشق رقص #16. گوتم بدھ کا کردار قرۃالعین کے کس ناول میں شامل ہے؟ آگ کا دریا شب کے ہمسفر چاندنی Previous کوئز جمع کریں اور نتائج دیکھیں آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔ توازن اردو ادب پروگرام نمبر50 ماش کی دال دلفریب نعروں کے دن فسوں کدہ شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest سائیٹ ایڈمن Follow Author اگلی پوسٹ جب عمر کی نقدی ختم ہوئی پچھلی پوسٹ ڈیجیٹل دُنیا میں ہمارا کاغذی قافلہ متعلقہ پوسٹس Bookmark بِہاری کباب جون 11, 2024 Bookmark محبت بدلتی رہتی ہے مئی 14, 2023 Bookmark ایک شام ڈاکٹر ناہید کیانی کے نام جنوری 10, 2021 Bookmark دل ازروئے شوق کا اِظہار نہ کردے جنوری 2, 2022 Bookmark خواجہ حیدر علی آتش کے قصّے دسمبر 10, 2019 Bookmark جہاں کارواں ٹھہرا تھا مارچ 3, 2013 Bookmark کل پاکستان مشاعرہ – پاک برٹش آرٹس+ یارانِ سُخن جنوری 20, 2020 Bookmark سنا ہے عالم بالا میں کوئی کیمیا گر تھا جنوری 3, 2020 Bookmark رشید حسین کےاعزازمیں محفلِ سخن مارچ 10, 2013 Bookmark سویٹ فرنچ ٹوسٹ جولائی 6, 2024ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔ Δ