خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو باباتفہیماتِ کلیاتِ اقبال اردو
آپکا اردو بابااردو تحاریرتحقیق و تنقید

تفہیماتِ کلیاتِ اقبال اردو

از حمیرا جمیل دسمبر 28, 2024
از حمیرا جمیل دسمبر 28, 2024 0 تبصرے 69 مناظر
70

تفہیماتِ کلیاتِ اقبال اردو (مطالب و شرح)
مفہم :حمیرا جمیل
صفحات:750
رابطہ نمبر:04237233585
ناشر:دعا پبلی کیشننز، لاہور
زیرِ نظر کتاب کی شارح بنیادی طور پر اقبالیات پر گہری نظر رکھتی ہیں اور اس حوالے سے انہوں نے قابلِ قدر کام کیا ہے. حمیرا جمیل نے اقبال شناسی کے موضوع پرگورنمنٹ کالج خواتین یونیورسٹی، سیالکوٹ سے ایم فل کی سند حاصل کی ہے. وہ اقبالیات پر مشتمل کتابوں کے علاوہ دیگر موضوعات پر بھی کتابیں لکھ چکی ہیں .humaira jameel زیرِ نظر کتاب میں علامہ صاحب کے اُردو کلام کی شرح سادہ اور عام فہم اسلوب میں لکھنے کی کوشش کی گئ ہے. جس میں وہ کسی حد تک کامیاب بھی قرار پائی ہیں. سب سے اہم بات کہ حمیرا جمیل کو کلامِ اقبال اردو اور فارسی کی شرح لکھنے پر علامہ اقبال سٹمپ سوسائٹی، لاہور کی جانب سے پاکستان میں پہلی کم عمر خاتون شارح کے اعزاز سے بھی نوازا جاچکا ہے.مختلف ادوار میں مختلف ماہرین اقبال نے "شروح کلامِ اقبال” لکھ کر افکار اقبال سے شناسائی کا دائرہ وسیع کیا ہے اور یہ سلسلہ دورِحاضر میں بھی جاری ہے. پیش نظر اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے. میں محترمہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ اقبالیات کے ذیل میں ایک لائقِ تکریم کام انجام پا گیا. شرح کلامِ اقبال کو سمجھنے کے لیے یہ ایک بہترین شرح ہے جو اُردو کے شائقین اور علامہ اقبال کے پڑھنے والوں کے لیے ایک بیش بہا تحفہ ہے.تفہیماتِ کلیاتِ اقبال اُردو کا مقدمہ میاں ساجد علی نے لکھا ہے.

اسد جاوید، گوجرانوالہ

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • اس بات کا خود اسکو
  • وقت جب رنج خد و خال اٹھاتا ہے میاں
  • دیارِ عشق سے آئی ندائے کن فیکون
  • وجود کرب سے آگے
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
حمیرا جمیل

اگلی پوسٹ
وقت مرہم ہے
پچھلی پوسٹ
دانشوروں کے بس میں

متعلقہ پوسٹس

اس نے پوچھا بھی مگر

مئی 28, 2024

جاؤں جس سمت اِجازت ہے مجھے

جون 13, 2020

بادشاہت کا خاتمہ

جنوری 21, 2020

دھنک رنگ زندگی

دسمبر 1, 2019

تماشا

جنوری 16, 2020

خواب سہانے بیچ رہی ہوں

اکتوبر 12, 2025

آہ! محمد سلیم اختر

فروری 14, 2020

نپولین کی محبوبہ

مئی 20, 2020

جس نوں چُوٹھ دی مندی عادت

جنوری 12, 2025

مدافعت کا آخری راستہ

جنوری 4, 2022

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • احادیث سے زندگی آسان بنائیں

    جولائی 19, 2026
  • ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

    جولائی 19, 2026
  • پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ لوں

    جولائی 16, 2026
  • لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا ہی ہو

    جولائی 15, 2026
  • پنجرے سے پرواز

    جولائی 14, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • سحر بونیرے on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • سید مسعود فیروزی on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • Meesam Ali Agha on خیرات میں آئے ہوئے کاسے میں نہ آئے
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل

اسلامی گوشہ

احادیث سے زندگی آسان بنائیں

جولائی 19, 2026

ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

جولائی 19, 2026

سیکھتے رہنے کی جستجو

جولائی 11, 2026

رزم۔ حق میں وہ اکیلا بھی ہے لشکر...

جولائی 1, 2026

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

اردو شاعری

پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ...

جولائی 16, 2026

لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا...

جولائی 15, 2026

کلام خاص نوجوانوں کے لیے

جولائی 12, 2026

وہ بچپن کا دور جب ہم کھیلا کرتے...

جولائی 9, 2026

تجھے مجھ سے جدائی کی اجازت ہے

جولائی 9, 2026

اردو افسانے

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

گم شدہ چراغ

مئی 30, 2026

دادا جان کی ٹھنڈی چھاؤں

مئی 26, 2026

اردو کالمز

احادیث سے زندگی آسان بنائیں

جولائی 19, 2026

ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

جولائی 19, 2026

قلم کا سفر

جولائی 14, 2026

سیکھتے رہنے کی جستجو

جولائی 11, 2026

عورت

جولائی 7, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • احادیث سے زندگی آسان بنائیں

    جولائی 19, 2026
  • ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

    جولائی 19, 2026
  • پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ لوں

    جولائی 16, 2026
  • لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا ہی ہو

    جولائی 15, 2026
  • پنجرے سے پرواز

    جولائی 14, 2026
  • قلم کا سفر

    جولائی 14, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

دیودار کے درخت

دسمبر 29, 2019

چاندی

جنوری 19, 2023

لہجہ نجانے کیوں ذرا بھیگا لگا...

اپریل 23, 2022
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں