خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ اردو بابا سپیشلاکرم کنجاہی
اردو بابا سپیشلاکرم کنجاہیسوانح حیات

اکرم کنجاہی

از اکرم کنجاہی مئی 31, 2024
از اکرم کنجاہی مئی 31, 2024 0 تبصرے 64 مناظر
65

قلمی نام۔۔اکرم کنجاہی
گجرات پنجاب پاکستان
مستقل قیام ۔۔کراچی پاکستان

پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے شاعر، نقاد، محقق، ادبی مقرر اور بنک کار ہیں۔ وہ اگرچہ پیشے کے اعتبار سے ایک بڑے پاکستانی بنک میں اہم عہدے پر کام کر رہے ہیں مگر علم و ادب کی خدمت ان کی زندگی کا اہم حصہ اور ان کا نہایت سنجیدہ مشغلہ ہے۔ وہ ایک پاکستانی ٹیلی وژن چینل پر ادبی پروگرام کی میزبانی بھی کرتے رہے ہیں۔ اپنی پیشہ ورانہ ذمے داریوں کے سلسلے میں وہ سنگاپور، ملائشیا، تھائی لینڈ، جنوبی کوریا، جاپان، امریکا، ازبکستان، ترکمانستان، قازقستان، کرغیزستان، آزر بائیجان، بنگلہ دیش، بحرین اور سعودی عرب کا سفر بھِی کر چکے ہیں۔ اکرم کُنجاہی کی اب تک 30 کتب شائع ہو چکی ہیں۔ ان کی کتاب غزل کہانی پر پاکستان رائٹرز گلڈ نے 2020ء کی جانب سے بہترین کتاب کا ایوارڈ دیا تھا۔
تصانیف و تالیفات
فنِ خطابت(1996ء) الحمد پبلی کیشنز، لاہور
اصولِ تقریر (1997ء) الحمد پبلی کیشنز، لاہور
شعری مجموعے

ہجرکی چتا (1996ء) الحمد پبلی کیشنز، لاہور
بگولے رقص کرتے ہیں (2001ء) الرزاق پبلی کیشنز، لاہور
محبت زمانہ ساز نہیں (2004ء) راغب مُراد آبادی اکادمی کراچی
دامنِ صد چاک (2017ء) رنگ ادب پبلی کیشنز کراچی
شاہِ کونین ﷺ! کرم (2023ء) اُردو سخن، چوک اعظم، لیہ
ترتیب و تدوین

امن و امان اور قومی یکجہتی بہ اشتراک راغب مُراد آبادی (2003ء)
رضیہ فصیح احمد کے افسانوں کا تجزیاتی جائزہ (2017ء)
جوہرِ عروض (2021ء)
تحقیق و تنقید

راغب مُراد آبادی، چند جہتیں (2001ء) اور (2020ء) رنگ ادب پبلی کیشنز کراچی
نسائی ادب اور تانیثیت (2020ء) رنگ ادب پبلی کیشنز کراچی
لفظ، زبان اور ادب (2020ء) رنگ ادب پبلی کیشنز کراچی
غزل کہانی (2020ء پاکستان رائٹرز گلڈ ایوارڈ یافتہ) رنگ ادب پبلی کیشنز کراچی
ما بعد جدیدیت اور چند معاصر متغزلین (2020ء) رنگ ادب پبلی کیشنز کراچی
محاسنِ فکر و فن (2021ء) رنگ ادب پبلی کیشنز کراچی
غنیمت کے اختصاریے (2021ء) رنگ ادب پبلی کیشنز کراچی
لاشعور سے شعور تک شاعری (2021ء) رنگ ادب پبلی کیشنز کراچی
پسِ جدیدیت: لہجے اور اسلوب (2021ء) کتاب ورثہ، اُردو بازار لاہور
تصریحاتِ نعت (2022ء) رنگ ادب پبلی کیشنز کراچی
افہام و تفہیم (2022ء) رنگ ادب پبلی کیشنز کراچی
معروضات (2022ء) اُردو سخن، چوک اعظم، لیہ
دبستانِ فلم کے نعت نگار (2023ء) نعت ریسرچ سنٹر کراچی[5]
نعت گوئی: ہیئت، اسلوب اور موضوع (2023ء) اُردو سخن، چوک اعظم، لیہ
تقسیمِ ہند کے بعد نعت نگاری (2023ء) اُردو سخن، چوک اعظم، لیہ
نسیم سحر کی تخلیقی جہات (2023ء) اُردو سخن، چوک اعظم، لیہ
معاصر پاکستانی غزل (2024ء) اُردو سخن، چوک اعظم، لیہ
عکس رخ باطن (2024) رنگ ادب پبلیکیشنز کراچی

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • دکھ میں جلتے ہیں کبھی
  • سب سے چھپتے ہیں چھپیں
  • بانو قدسیہ
  • مجروح سلطان پوری
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
اکرم کنجاہی

اگلی پوسٹ
کیسے رہیں نہ لوگ یہاں
پچھلی پوسٹ
دکھ میں جلتے ہیں کبھی

متعلقہ پوسٹس

پہلی اردو سخن کانفرنس

جنوری 8, 2017

فسوں کدہ

فروری 9, 2025

لوکی اور چنے کی دال

جون 11, 2024

فیض احمد فیض کوئز

دسمبر 5, 2021

عباس تابش ـ ایک مطالعہ

نومبر 3, 2020

توازن اردو ادب پروگرام نمبر51

اپریل 25, 2020

کوئی کمی سی ہے

نومبر 3, 2020

چہار سو – سیمیں کرن نمبر

ستمبر 14, 2025

مرزا اسد اللہ خان غالب

فروری 10, 2020

دلفریب نعروں کے دن

دسمبر 25, 2019

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • احادیث سے زندگی آسان بنائیں

    جولائی 19, 2026
  • ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

    جولائی 19, 2026
  • پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ لوں

    جولائی 16, 2026
  • لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا ہی ہو

    جولائی 15, 2026
  • پنجرے سے پرواز

    جولائی 14, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • سحر بونیرے on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • سید مسعود فیروزی on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • Meesam Ali Agha on خیرات میں آئے ہوئے کاسے میں نہ آئے
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل

اسلامی گوشہ

احادیث سے زندگی آسان بنائیں

جولائی 19, 2026

ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

جولائی 19, 2026

سیکھتے رہنے کی جستجو

جولائی 11, 2026

رزم۔ حق میں وہ اکیلا بھی ہے لشکر...

جولائی 1, 2026

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

اردو شاعری

پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ...

جولائی 16, 2026

لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا...

جولائی 15, 2026

کلام خاص نوجوانوں کے لیے

جولائی 12, 2026

وہ بچپن کا دور جب ہم کھیلا کرتے...

جولائی 9, 2026

تجھے مجھ سے جدائی کی اجازت ہے

جولائی 9, 2026

اردو افسانے

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

گم شدہ چراغ

مئی 30, 2026

دادا جان کی ٹھنڈی چھاؤں

مئی 26, 2026

اردو کالمز

احادیث سے زندگی آسان بنائیں

جولائی 19, 2026

ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

جولائی 19, 2026

قلم کا سفر

جولائی 14, 2026

سیکھتے رہنے کی جستجو

جولائی 11, 2026

عورت

جولائی 7, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • احادیث سے زندگی آسان بنائیں

    جولائی 19, 2026
  • ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

    جولائی 19, 2026
  • پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ لوں

    جولائی 16, 2026
  • لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا ہی ہو

    جولائی 15, 2026
  • پنجرے سے پرواز

    جولائی 14, 2026
  • قلم کا سفر

    جولائی 14, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

اردو لشکری زبان؟

دسمبر 18, 2019

عشق باطن

مئی 5, 2020

طوطے کا پیغام

اگست 28, 2025
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں