127 آپ کے کوئز کا فائنل اسکور#1. "آدمی نامہ”جوش کے علاوہ کس کی مشہور نظم ہے؟” نظیر اکبر آبادی برج نرائن چکبست اکبر الہ آبادی #2. جوش نے کس کے کہنے پر نظم کوئی کی شروعات کی؟ بشیر احمد خان سلیم پانی پتی مرزا محمد ہادی رسوا #3. ماہنامہ "کلیم” کس نے جاری کیا؟ عبدالقادر سروری رشید احمد صدیقی جوش ملیح آبادی #4. جوش کے شعری مجموعوں میں پہلا مجموعہ کونسا ہے؟ جنون و حکمت نقش و نگار روح ادب #5. جوش کے کے دادا کا نام کیا تھا؟ محمد احمد خان نذیر احمد خان فقیر محمد خان #6. جوش ملیح آبادی کا پہلا نام کیا تھا ؟ شبیر احمد خان شبیر محمد خان شبیر حسین خان #7. ان میں جوش کا ‘اقوال کا نثری مجموعہ’ کون سا ہے؟ اشارات مقالات زرین الہام و افکار #8. "مہترانی” کس کی مشہور نظم کا نام ہے؟” جوش ملیح آبادی اختر الایمان نظیر اکبرآبادی #9. جوش کا انتقال کہاں ہوا؟ لکھنؤ حیدرآباد اسلام آباد Previous کوئز جمع کریں اور نتائج دیکھیں آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔ بِہاری کباب سرِ خواب ٹماٹر کی چٹنی شفق مشاعرہ شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest سائیٹ ایڈمن Follow Author اگلی پوسٹ مدینے سے جانے کو گاڑی کھڑی ہے پچھلی پوسٹ ﺍﺷﮏِ ﺭﻭﺍﮞ ﮐﯽ ﻧﮩﺮ ﮨﮯ متعلقہ پوسٹس Bookmark پہلی اردو سخن کانفرنس جنوری 8, 2017 Bookmark حمید قیصر جنوری 7, 2020 Bookmark ایک شام ڈاکٹر ساحل سلہری کے نام مارچ 27, 2022 Bookmark کدّو کے چھلکے کے کباب جون 11, 2024 Bookmark سالانہ سلام اردو مشاعرہ 2025 ستمبر 28, 2025 Bookmark وحید احمد آڈیٹوریم کی تعمیر مئی 11, 2025 Bookmark حافظ محمد نفیس فروری 27, 2021 Bookmark پیوست ہے جو دل میں، وہ تیر کھینچتا ہوں جنوری 3, 2020 Bookmark گمشدہ سائے جنوری 19, 2020 Bookmark بنا ہے کون، الٰہی، یہ کارواں سالار؟ جنوری 3, 2020ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔ Δ