خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو باباوقت کو پر لگے ہوئے ہیں !
آپکا اردو بابااردو تحاریراردو کالمزشیخ خالد زاہد

وقت کو پر لگے ہوئے ہیں !

از سائیٹ ایڈمن مئی 30, 2020
از سائیٹ ایڈمن مئی 30, 2020 0 تبصرے 63 مناظر
64

وقت کو پر لگے ہوئے ہیں !

رمضان کا ماہ مبارک گزر چکا ہے ، شائد یہ اسلامی تاریخ کا سب سے اہم رمضان رہا ہوگا جو اتنا افسردہ سا گزر گیا ۔ نا تو اس ماہ مبارک میں عمرہ کیا جاسکا جبکہ رمضان میں عمرہ ادا کرنے والوں کی تعداد لگ بھگ حج کرنے والوں کے قریب ہوتی تھی ، ہر مسلمان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ عمرہ رمضان میں ادا کرے ۔ انسان نے اپنے علم سے دنیا کو ایسی ترقی کی راہ پر گامزن کیا کہ دنیا کو گلوبل ویلیج کہا جانے لگا اور اس ترقی نے انسان کو وقت کی قید سے آزاد کردیا، انسان نے اس ترقی اور وقت کو قید کرنے کیلئے کی جانے والی کوششوں میں کتنا وقت لگایا ہے اس کا اندازہ حضرت انسان بھی اندازً ہی بتا سکتے ہیں ۔ گوکہ یہ قدرت کے عطاء کردہ علوم کے ہی مرہون منت ممکن ہوسکا لیکن انسان نے اسے اپنی ذاتی کوششوں کا نتیجہ قرار دیا ، اسی دوران لاتعداد ایسی اشیاء نے دنیا کی زندگی کو سہل بنانے کیلئے اپنی ضرورت کو لازمی قرار کروایا ۔ شائد وہ وقت قریب تھا کہ انسان اپنی ذاتی تخلیقات کی بنیادپر کوئی ایسا دعوی کرتا کہ قدرت سے آگے نکل جاتا ایسے میں ایک انتہائی معمولی سے جراثیم نے جسے انسانی آنکھ سے دیکھا بھی نہیں جاسکتا دنیا میں تہلکا مچادیا اور دیکھتے ہی دیکھتے ساری دنیا کے علوم پر تحقیقا ت پر سوالیہ نشان لگادیا اور انسان کو وہاں لیجاکر کھڑا کردیا جہاں سے اسنے ترقی کی کوششیں شروع کی تھیں ۔ گزشتہ تین ماں کہ حالات کا جائزہ لیں اور دیکھیں دنیا کے ترقی یافتہ ، ترقی پذیر اور تیسری دنیا کے ممالک بھی کس طرح سے اپنے آپ کو محسور کئے بیٹھے ہیں ۔

وقت اور حالات کی سنگینی کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ دنیا تعصبات سے بالاتر ہوکر ایک دوسرے کی ہر ممکن مدد کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے ، دکھ اور درددساری دنیا کا سانجھے ہوچکے ہیں ۔ بھلا یہ کیسا وقت ہے کہ دنیا جہان کی مرکزی عبادت گاہوں سے لیکر چھوٹی بڑی تمام عبادت گاہیں بند کردی گئیں ۔ دنیا کی اکثریت نے معیشت کی پروا نہیں کی اور حتی الامکان کوشش کی ہے کہ انسانی زندگیو ں کو بچایا جاسکے ۔ در حقیقت انسان کسی بھی عمر میں موت کو گلے لگانے کیلئے تیار نہیں ہوتا موت آئی بھی کھڑی ہوتو وہ اپنی طرف سے اسے نظر انداز کرتے ہوئے کاموں میں مشغول رہتا ہے کیونکہ ہر انسان کا یہ سمجھنا ہے کہ وہ دنیا میں سب سے اہم انسان ہے، کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ میں سب سے اہم تھا یہی سب سے بڑا وہم تھا ۔

آج وقت کو جیسے پر لگے ہوئے ہیں اور پر وقت کو بہت تیز ہوا کے دوش پر آڑائے لئے جا رہی ہے ۔ حالات کی سنگینی یا ستم ظریفی نے معلوم نہیں کتنے ہی سفید پوشوں کی یا تو سفید پوشی چھین لی یا پھر سانسیں چھین لیں اور معلوم نہیں کیا کچھ چھین لیا ہوگا ۔ کیاہم لوگوں نے ان حالات سے کوئی سبق حاصل کیا ہے یا پھر ہمیشہ کی طرح حادثے کے حالات کے بعد زندگی کے معمول پر آتے ہی ہم اپنی اسی دنیا وی طرز زندگی پر رواں دواں ہوجاتے ہیں ۔ لیکن موجودہ حالات کی مثال شائد تاریخ میں نہیں ملتی، یہ قیامت کے حوالوں کی طرف لے جا رہے ہیں ۔ ہ میں نہیں معلوم کہ ابھی کچھ روز قبل گزرے ہوئے ماہ رمضان میں کس کس نے اللہ کی رضا طلب کی یا پھر لوگ اس آس یا اس تگ و دو میں مصروف رہے کہ کس طرح سے روپیہ پیسہ کمانے کے ذراءع میسر آئیں ۔ ہ میں یہ بھی نہیں معلوم یہ ذراءع میسر آجانے کیبعد کتنے لوگوں نے اس بات کا خیال رکھا کہ شائد اب یہ مہلت کتنے دن کیلئے کہ کوئی بے ایمانی نا کریں کسی کو تکلیف نا پہنچائیں ،صلہ رحمی سے کام لیں ، ایک دوسرے کی بھوک کا خیال رکھیں ، ناپ تول کا حساب درست کیا ہے اور سب سے بڑھ کر اس بات پر یقین کر لیا ہے کہ دنیا جی لگانے کی جگہ نہیں ہے ،کیا جھوٹ بولنے والوں نے جھوٹ بولنا چھوڑ دیا ہے کیا مکر و فریب کرنے والوں نے جو تو بہ کی وہ وقتی تھی ، کیا ہم لوگوں نے اپنے رب کیساتھ بھی دھوکا دیہی سے کام لیا ہے ، معلوم نہیں کتنے لوگوں نے یہ یاد رکھا ہے کہ انہوں نے حالات کی سنگینی میں اپنے رب سے کس طرح سے معافی تلافی کی تھی اور اب پھر سے دنیا کے دھندوں میں مصروف ہوچکے ہیں ۔ ہ میں یاد رکھنا پڑے گا کہ وقت کی رتھ ہوا ہے اور جو سب سے سوا ہے ۔

حالات و واقعات سے بیخبر لوگوں کی سنگ دلی اور دائمی لاعلمی کو دیکھ کر اب لکھنے کا دل نہیں چاہتا یہی وجہ ہے کہ گزشتہ پندرہ بیس دن سے بارہا لکھنے بیٹھا لیکن نہیں لکھ پایا اور یہ سوچ کر پھر لکھنے بیٹھ گیا ہوں کہ ہمارا کام تو ذہنوں پر پڑ جانے والی گرد کو جھاڑتے رہنا ہے ، اگر ہم یہ کام چھوڑ دینگے تو پھر یہ گرد اتنی بڑھ جائے گی کہ پھر صٖفائی کرنے والا صفائی نہیں کر پائے گا ۔ ہماری دعا ہے کہ ہم اپنی حقیقت کو پہچان لیں اور اپنی نئی زندگیاں شروع کریں وہ زندگیاں کہ جن کیلئے ہ میں اس دار فانی میں بھیجا گیا ہے ، ہ میں بارہا اپنے آپ کو یاد کراتے رہنا چاہئے کہ ہم وہ امت ہیں کہ جس کیلئے ہمارے نبی ﷺ نے اپنے رب سے رحم و کرم رو رو کر طلب کیا ہے اور ہماری شفاعت کی ذمہ داری اٹھائی ہے لیکن کیا ہم امتی ہونے کا ذرہ برابر بھی حق ادا کر رہے ہیں ۔ موجودہ حالات اللہ رب العزت کی جانب سے ہمارے لئے یہ سب یاد کرانے کیلئے پیدا کئے گئے ہیں کیونکہ اللہ تعالی بھی ہم سے ستر ماءوں سے زیادہ محبت کرتے ہیں لیکن کیا ہم نے اس وقت میں وہ سب کچھ سمجھنے کی کوشش کی کیا ہم نے نماز قران سے دائمی رابطہ قائم کرنے کی کوشش کی یا پھر حالات کی بہتری کیساتھ ہی واپس اپنی پرانی روش کی طرف لوٹ گئے ہیں ۔ وقت بہت تیزی سے قریب آتا جا رہا ہے اور ایسا نا ہوکہ ہم سامنے والے کو جاتا دیکھ رہے ہوں اور ساتھ ہی ہمارا وقت بھی آجائے ، اس وقت کہ پہنچنے سے پیشتر پلٹ جائیں تو بہتر ہوگا کیونکہ وقت باربار موقع نہیں دیتا ۔

شیخ خالد زاہد

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • شاعری کا ابتدائی سبق
  • رات کے دو پہر
  • مائدہ ۔۔۔ اللہ کا دسترخواں
  • سیلاب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
آخری خواہش
پچھلی پوسٹ
وہ پیلے پیڑ کیوں روئے

متعلقہ پوسٹس

دل پیا ہوکے بھردا اے

اکتوبر 12, 2025

تلخ لہجے سے اپنے مارتے ہو

اپریل 9, 2023

تری عظمت ہے شاہانہ، تری فطرت فقیرانہ

اکتوبر 25, 2025

دل و نگاہ میں اس کو اگر نہیں رہنا

مئی 28, 2024

تانگے والا

جون 14, 2020

ججز استعفیٰ کیوں دے رہے ہیں ؟

نومبر 26, 2025

سکونِ لمحہ

جنوری 8, 2025

بزمِ ہستی میں میرا بس

جون 26, 2025

گناہ بے لذت اور معصوم کا خون

مارچ 29, 2024

ارے صاحب

فروری 21, 2021

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • احادیث سے زندگی آسان بنائیں

    جولائی 19, 2026
  • ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

    جولائی 19, 2026
  • پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ لوں

    جولائی 16, 2026
  • لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا ہی ہو

    جولائی 15, 2026
  • پنجرے سے پرواز

    جولائی 14, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • سحر بونیرے on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • سید مسعود فیروزی on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • Meesam Ali Agha on خیرات میں آئے ہوئے کاسے میں نہ آئے
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل

اسلامی گوشہ

احادیث سے زندگی آسان بنائیں

جولائی 19, 2026

ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

جولائی 19, 2026

سیکھتے رہنے کی جستجو

جولائی 11, 2026

رزم۔ حق میں وہ اکیلا بھی ہے لشکر...

جولائی 1, 2026

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

اردو شاعری

پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ...

جولائی 16, 2026

لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا...

جولائی 15, 2026

کلام خاص نوجوانوں کے لیے

جولائی 12, 2026

وہ بچپن کا دور جب ہم کھیلا کرتے...

جولائی 9, 2026

تجھے مجھ سے جدائی کی اجازت ہے

جولائی 9, 2026

اردو افسانے

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

گم شدہ چراغ

مئی 30, 2026

دادا جان کی ٹھنڈی چھاؤں

مئی 26, 2026

اردو کالمز

احادیث سے زندگی آسان بنائیں

جولائی 19, 2026

ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

جولائی 19, 2026

قلم کا سفر

جولائی 14, 2026

سیکھتے رہنے کی جستجو

جولائی 11, 2026

عورت

جولائی 7, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • احادیث سے زندگی آسان بنائیں

    جولائی 19, 2026
  • ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

    جولائی 19, 2026
  • پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ لوں

    جولائی 16, 2026
  • لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا ہی ہو

    جولائی 15, 2026
  • پنجرے سے پرواز

    جولائی 14, 2026
  • قلم کا سفر

    جولائی 14, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

ہم کہاں عظمت اسلاف

جنوری 11, 2025

مجھے بچہ نہیں چاہیے

مئی 28, 2024

دیکھو تو کیا حسین ہے چہرہ...

نومبر 30, 2020
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں