خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ اردو بابا سپیشلثوبیہ راجپوت
اردو بابا سپیشلثوبیہ راجپوتسوانح حیات

ثوبیہ راجپوت

از سائیٹ ایڈمن اکتوبر 12, 2025
از سائیٹ ایڈمن اکتوبر 12, 2025 0 تبصرے 79 مناظر
80

ثوبیہ راجپوت پاکستان کے شہر سیالکوٹ کینٹ، اُورا میں 7 اپریل کو پیدا ہوئیں۔

ابتدائی تعلیم انہوں نے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول برامجی موڑ سے حاصل کی۔ بعد ازاں مدرسہ نور القرآن سے عالمہ فاضلہ کا کورس مکمل کیا۔ علم و آگہی کا یہ سفر ابھی بھی جاری ہے اور وہ مسلسل سیکھنے کے عمل سے گزر رہی ہیں۔
انہیں کتابوں سے عشق کی حد تک لگاؤ ہے۔ یہی شوق ان کی شخصیت کی پہچان ہے۔sobia rajpoot اسی وجہ سے نہ صرف پاکستان بلکہ بیرونِ ملک کے شعراء اور ادباء بھی اپنی تصانیف انہیں بھیجتے ہیں۔ ثوبیہ راجپوت ان کتابوں کا مطالعہ کرنے کے بعد کاروانِ قلم رائٹر فورم پاکستان کے پلیٹ فارم پر نہایت سنجیدہ اور عالمانہ تبصرے کرتی ہیں، جو اہلِ ادب کے لیے رہنمائی اور حوصلہ افزائی کا باعث بنتے
ہیں۔
تعارف
ثوبیہ راجپوت ایک عہد ساز اور ہمہ جہت شخصیت کا نام ہے۔ آپ اپنی ذہانت، خوش اخلاقی، خوش مزاجی اور ملنساری کی وجہ سے ہر محفل کا مرکز قرار پاتی ہیں۔ پہلی ہی ملاقات میں اپنی سادگی اور خلوص سے دلوں کو جیت لینا آپ کی خاص پہچان ہے۔

ادبی و صحافتی خدمات

ثوبیہ راجپوت نے اپنے قلم کے ذریعے نہ صرف قارئین کے دلوں میں جگہ بنائی بلکہ بطور شاعرہ، نعت گو شاعرہ، افسانہ نگار، کالم نگار، تبصرہ نگار، تجزیہ نگار ،پنجابی اور اردو کی شاعری میں اپنی منفرد پہچان بناچکی ہیں۔
ان کی ادبی خدمات میں افسانوی مجموعہ "وجود شب” شامل ہے، جس میں انہوں نے مشاہدات و تجربات کو نہایت خوبصورتی کے ساتھ قلم بند کیا ہے۔ اس کے علاوہ ان کا نعتیہ مجموعہ بھی جلد منظر عام پر آرہا ہے جبکہ متعدد انتھالوجیز شائع ہو چکی ہیں۔

اعزازات

ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں کئی معزز اداروں کی جانب سے ایوارڈز، میڈلز اور شیلڈز سے نوازا گیا ہے، جن میں:

آل پاکستان رائیٹرز ویلفئیر ایسوسی ایشن (اپووا) لاہور سے ، بزمِ حمدونعت ، ، پہچان پاکستان ، بزمِ عرفانِ سخن ،کرائیڈن اکیڈمی ، پنجابی ادبی تنظیم سوچاں دی مہکار ، پروفیسر اصغر سودائی میموریل ایوارڈ ، اپووا خواتین ایوارڈ ، یحٰیی ایوارڈ ، محترمہ فاطمہ جناح ایوارڈ ، ایوارڈ براۓ اظہارِ تشکراپووا ، پاکستان لٹریری فورم ایوارڈ ، ویلفیئر سوسائٹیز ایوارڈ(شامِ سخن) ، اپووا خواتین کانفرنس 2023 ایوارڈ ، سانجھ پنجابی بیٹھک ایوارڈ ، دیا ویلفئیر سوسائٹی ایورڈ (دیا ایواڈ) ، پہچان پاکستان ایوارڈ ، آل پاکستان رائیٹر ویلفئیر ایسوسی ایشن ایورڈ 2024ء ، انفارمیشن اینڈ کلچر ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ آف پاکستان (لاہور آرٹ کونسل) سے پرسنلی آف دی منتھ کا ایوارڈ ، ممبر آف لائینز کلب انٹرنیشنل بزنس کمیونٹی وغیرہ وغیرہ شامل ہیں
اور دیگر قومی و بین الاقوامی تنظیموں کی طرف سے دیے گئے انعامات شامل ہیں۔

تنظیمی خدمات

ثوبیہ راجپوت نے کاروانِ قلم رائٹرز فورم پاکستان کے نام سے ایک ادبی تنظیم قائم کی، جس کی وہ بانی و چیئرپرسن ہیں۔ اس پلیٹ فارم کے تحت انہوں نے ملک بھر کے ناموراور حاص طور پرsobia rajpoot نۓ ادباء، شعراء اور نوجوان لکھنے والوں کے لیے مشاعروں اور پروگرامز کا انعقاد کیا۔ اسی سلسلے میں ایک کامیاب آل پاکستان نسائی مشاعرہ اور گاہے بگاہے انعامی پروگرامز بھی منعقد کرواتے رہتے ہیں۔اس کے علاوہ نامور ادبی تنظیم آل پاکستان رائٹر ویلفیئر ایسوسی ایشن میں خواتین ونگ کی نائب صدر بھی ہیں۔دی برج میڈیا یونائٹڈ اسٹیٹ آف امریکہ کے پلیٹ فارم پر پنجابی کے پیج کی انچارج ہیں۔

اہم ملاقاتیں

ادبی و تنظیمی امور کے حوالے سے ان کی ملاقاتیں گورنر پنجاب جناب بلیغ الرحمن اور جناب سلیم حیدر سے ہو چکی ہیں، جن میں ادبی و سماجی خدمات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

صحافتی پہچان

ان کی تحریریں قومی و بین الاقوامی اخبارات و جرائد میں شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں دی جذبہ پوسٹ (شکاگو) خاص طور پر نمایاں ہے۔ثوبیہ راجپوت ادبی تنظیم آل پاکستان رائٹر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے خواتین ونگ کی نائب صدر اور
برج میڈیا یو ایس اے میں بطور معاون ایڈیٹر کی ذمہ داریاں سرانجام دے رہی ہیں ۔۔
نیا قدم

جنوری2025ء میں ثوبیہ راجپوت نے کاروانِ قلم میگزین کا اجرا کیا جسے قارئین کی جانب سے بے حد پذیرائی ملی

ثوبیہ راجپوت کی شخصیت ایک جامع، مثبت اور فکری روشنی کا استعارہ ہے۔ وہ اپنی تحریروں اور خدمات کے ذریعے معاشرے میں علم و ادب کی شمع روشن کیے ہوئے ہیں اور بلا شبہ وہ قابل احترام ادبی اور علمی شخصیت ہیں ۔

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • ساحر لدھیانوی
  • توازن اردو ادب پروگرام نمبر51
  • گلہ ہے وقت سے، اندازِ بے وفائی کا
  • غلام عبّاس
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
قابل نہیں سمجھتے جنھیں
پچھلی پوسٹ
میں مکدی گل مکا دتی

متعلقہ پوسٹس

عبد الحلیم شرر کا تعارف

اکتوبر 2, 2024

مجروح سلطان پوری کوئز

مارچ 27, 2025

گیلی چُپ

جون 9, 2020

مجروح سلطان پوری

ستمبر 15, 2019

بادشاہ کا خواب

اگست 28, 2025

بزرگ کی دعا

اگست 28, 2025

چراغ جلتے ہیں

نومبر 23, 2020

تیرا جد وساء کیتا اے

اکتوبر 12, 2025

صوفی غلام مصطفیٰ تبسم

مارچ 27, 2025

اسی لوک پنجابی بولنے آں

اکتوبر 12, 2025

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • نہیں خزاں ہی نشان قاتل

    اگست 30, 2026
  • ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

    اگست 30, 2026
  • عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

    اگست 30, 2026
  • وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

    اگست 30, 2026
  • ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

    اگست 30, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • ایم اے دوشی on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Meesam Ali Agha on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • مسعود فیروزی on شعر شور انگیز

اسلامی گوشہ

مدح خیر الوری کے پیار میں آجاتے ہیں

اگست 30, 2026

آزاد نعتیہ نظم – حل

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

آقا کریم ﷺ کا احسان

اگست 23, 2026

لباس کی شرعی حیثیت

اگست 4, 2026

اردو شاعری

نہیں خزاں ہی نشان قاتل

اگست 30, 2026

ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

اگست 30, 2026

عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

اگست 30, 2026

وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

اگست 30, 2026

ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

اگست 30, 2026

اردو افسانے

سرخ پینسلیں اور خستہ حال خیمہ

اگست 9, 2026

وہ درخت جو اپنے سائے سے رُوٹھ گیا

اگست 3, 2026

ماں کی خاموش دُعا

جولائی 24, 2026

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

اردو کالمز

ایک نئے استعمار کا خاموش سفر

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

"شہر نامہ سوم” ایک عمدہ ادبی اور تاریخی...

اگست 26, 2026

تیسری ہندکو کانفرنس

اگست 24, 2026

آقا کریم ﷺ کا احسان

اگست 23, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • نہیں خزاں ہی نشان قاتل

    اگست 30, 2026
  • ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

    اگست 30, 2026
  • عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

    اگست 30, 2026
  • وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

    اگست 30, 2026
  • ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

    اگست 30, 2026
  • نہ بھٹکے ہیں نہ راستہ ہوا غلط

    اگست 30, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

ہاٹ اینڈ سار سوپ

جولائی 5, 2024

غزال ضیغم – ایک تعارف

جنوری 2, 2022

خلیج عرب میں اردو کا نقیب...

نومبر 22, 2022
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں