133 آپ کے کوئز کا فائنل اسکور#1. قرۃالعین حیدر کا ابتدائی نام کیا تھا؟ لالہ رخ نیلوفر عینی #2. قرۃالعین حیدر کب اور کہاں پیدا ہوئیں؟ جنوری 1927 علی گڑھ مارچ 1926 ممبئی مارچ 1929 ممبئی #3. قرۃالعین حیدر کے والد کا کیا نام تھا؟ حیدر سجاد حیدر یلدرم الیاس احمد گدی #4. رومانیت کے رحجان کا بانی کس کو کہا جاتا ہے؟ سجاد حیدر یلدرم قرۃالعین حیدر حیدر #5. قرۃالعین حیدر کا پہلا افسانہ کس نام سے شائع ہوا؟ ایک شام دیوانِ ساغر جنت کے پتے درِ زنداں #6. قرۃالعین حیدر کا پہلا افسانہ جو ان کے اصل نام سے شائع ہوا کا کیا نام تھا؟ ارادے ایک شام یہ باتیں #7. قرۃالعین حیدر کو کس افسانوی مجموعے پر ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ سے نوازا گیا؟ روشنی کی رفتار ستاروں سے آگے پت جھڑ کی آواز #8. قرۃالعین حیدر کے پہلے ناول کا کیا نام ہے؟ آگ کا دریا دل سفینہ غم میرے بھی صنم خانے #9. کلیات قرۃالعین حیدر کو "آئینہ جہاں” کے نام سے کس نے مرتب کیا؟ قاضی عبدالودود جمیل اختر سردار جعفری #10. کلیات قرۃالعین حیدر کتنی جلدوں میں میں شائع ہوئی؟ پانچ جلدوں میں تین جلدوں میں دو جلدوں میں #11. قرۃالعین حیدر کا سوانح ناول کس نام سے شائع ہوا؟ آگ کا دریا آخر شب کے ہمسفر کار جہاں دراز ہے #12. ستمبر کا چاند کیا ہے؟ رپورتاژ کا مجموعہ افسانوی مجموعہ خاکوں کا مجموعہ #13. قرۃالعین حیدر کو پدم بھوشن ایوارڈ سے کب نوازا گیا؟ 2005 2004 2000 #14. قرۃالعین حیدر کا ناول آگ کا دریا کب شائع ہوا؟ 1958 1959 1948 1946 #15. ناول آگ کا دریا کا موضوع کیا ہے؟ وقت عشق رقص #16. گوتم بدھ کا کردار قرۃالعین کے کس ناول میں شامل ہے؟ آگ کا دریا شب کے ہمسفر چاندنی Previous کوئز جمع کریں اور نتائج دیکھیں آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔ حسن بے پروا کو خود بین و خود دیوانِ ساغر صدیقی تین نصیحتیں ایک شام ڈاکٹر ساحل سلہری کے نام شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest سائیٹ ایڈمن Follow Author اگلی پوسٹ جب عمر کی نقدی ختم ہوئی پچھلی پوسٹ ڈیجیٹل دُنیا میں ہمارا کاغذی قافلہ متعلقہ پوسٹس Bookmark حسن فتحپوری نومبر 17, 2021 Bookmark اردو غزل – تکنیک، ہیئت اور عروض کے خدوخال اکتوبر 9, 2022 Bookmark محبت بدلتی رہتی ہے مئی 14, 2023 Bookmark دل ازروئے شوق کا اِظہار نہ کردے جنوری 2, 2022 Bookmark آٹھواں سالانہ نعتیہ مشاعرہ جنوری 29, 2020 Bookmark خواجہ حیدر علی آتش کے قصّے دسمبر 10, 2019 Bookmark ہستی اپنی حباب کی سی ہے اکتوبر 9, 2022 Bookmark قیاس مئی 18, 2020 Bookmark لیکن گومتی بہتی رہی جنوری 3, 2020 Bookmark گاؤں کے لوگ مارچ 6, 2022ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔ Δ